اسرائیلی فورسز نے پیر کی صبح غزہ کی پٹی کے ایک گنجان آباد قصبے میں ایک بھاری حفاظتی اپارٹمنٹ پر دھاوا بولتے ہوئے دو یرغمالیوں کو بازیاب کرالیا۔ اسرائیلی فوج کے اس فضائی آپریشن میں خواتین اور بچوں سمیت 60 سے زائد فلسطینی ہلاک ہوگئے۔ اسرائیلی نے رفح پر آدھی رات کو فضائی حملے کیے۔ […]
Tag: اسرائیل فلسطین تنازع
غزہ میں قتل عام جاری، مغازی پناہ گزیں کیمپ پر بمباری میں 70 افراد شہید
یروشلم: غزہ کی پٹی میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران اسرائیلی فوج کی بربریت میں 166 فلسطینی افراد شہید اور سینکڑوں افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ الجزیرہ کی خبر کے مطابق 7 اکتوبر سے جب اسرائیل اور حماس کے درمیان تنازعہ بڑھ گیا تھا، غزہ کی پٹی پر اسرائیلی حملوں میں شہداء کی کل تعداد […]
غزہ میں مسجد اور الشفاء ہاسپٹل پر بمباری
غزہ: اسرائیلی فضائیہ کی غزہ میں مسجد پر بمباری سے 50 نمازی شہید ہوگئے ہیں۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے غزہ کے وسطی علاقے سبرا میں نمازیوں سے بھری مسجد پر بمباری کی ہے۔ اسرائیلی بمباری سے درجنوں نمازی زخمی بھی ہوئے۔ زخمی افراد میں متعدد کی حالت تشویشناک ہے۔ دوسری جانب […]
اسرائیلی فورسز کا پناہ گزین کیمپ پر حملہ، 4 فلسطینی شہید
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں جنین پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی فوج نے حملہ کیا جس کے باعث چار فلسطینی افراد شہید ہوگئے ہیں۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق مغربی کنارے میں جنین پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی فوج کے حملے کے دوران کم از کم چار فلسطینی جاں بحق جبکہ 44 سے زائد […]
مقبوضہ مغربی کنارے میں تین فلسطینی افراد شہید
اسرائیلی فوجیوں نے غیر قانونی طور پر مقبوضہ مغربی کنارے میں تین فلسطینیوں کو گولی مار کر ہلاک کر دیا ہے، جن میں سے ایک 14 سالہ لڑکا ہے، اسرائیل کے اندر کئی مہلک حملوں کے بعد اسرائیلی مسلح افواج کے مسلسل چھاپے ماری کررہے ہیں۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق یہ تینوں بدھ کے […]
فلسطینی شخص کے حملے میں چار اسرائیلی ہلاک
جنوبی اسرائیل کے شہر بیر السبع (بیئر شیوا) میں ایک شاپنگ سینٹر کے قریب مبینہ طور پر چاقو سے حملہ کرنے کے بعد ایک فلسطینی شخص کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا، فلسطینی شخص کے چاقو حملے میں کم از کم چار افراد ہلاک اور دو زخمی ہو گئے۔ مقامی میڈیا نے مشتبہ […]
فلسطینی میاں بیوی پر پابندی کا قانون منظور
اسرائیل کی پارلیمنٹ نے ایک قانون منظور کیا ہے جس میں مقبوضہ مغربی کنارے یا غزہ کے فلسطینیوں کو اسرائیلی شہریوں سے شادی کرنے پر پابندی عائد کی گئی ہے، جس سے ہزاروں فلسطینی خاندان یا تو ہجرت کرنے یا الگ رہنے پر مجبور ہیں۔
فلسطینیوں کے سینکڑوں مکانات کو منظوری
فلسطینیوں اور انسانی حقوق کی تنظیموں نے کہا ہے کہ نئے تسلیم شدہ مکانات اسرائیل کے زیر کنٹرول مغربی کنارے کے 60 فیصد علاقے میں ضرورت کا صرف ایک چھوٹا حصہ پورا کرتے ہیں۔ فلسطینی تعمیرات کے لیے فوجی اجازت نامے بہت ہی کم دیے جاتے ہیں اور اکثر غیر مجاز تعمیرات کو منہدم کر […]
فلسطین میں 20 ہزار یہودیوں کو بسانے کا انکشاف
مقبوضہ بیت المقدس : رواں سال کے درمیان اب تک دنیا بھر سے 2ہزار 360 یہودیوں کو فلسطین لاکر آبادکرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ اسرائیلی اعداد و شمار کے مطابق نئے تارکین وطن کے طور پر بیرون ملک سے فلسطین میں بڑی تعداد میں یہودیوں کو لایا گیا جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 31 […]
فلسطینی صحافی بشری الطویل جیل سے رہا
جنین: اسرائیلی جیل میں گذشتہ 11 مہینے سے محروس فلسطینی بشریٰ الطویل کو رہا کردیا گیا ہے۔ 28 سالہ بشریٰ کو قابض فوج نے گیارہ مہینے پہلے حراست میں لینے کے بعد کسی الزام کے بغیر قید میں ڈال دیا تھا۔ خیال رہے کہ انتظامی قید کی پالیسی کے تحت کسی فلسطینی پر کوئی الزام […]