لکھنؤ: ریاست اتر پردیش میں مدارس کے سروے کے بعد ریاستی حکومت نے اتر پردیش کے سرحدی اضلاع میں واقع غیر تسلیم شدہ مدارس کی آمدنی کے ذرائع کی تحقیقات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یوپی حکومت کی جانب سے سروے میں زیادہ تر سرحدی مدارس نے زکوٰۃ کو اپنی آمدنی کا ذریعہ بتایا ہے۔ […]