اندور: ریاست مدھیہ پردیش کے اندور میں دو روزہ اجلاس میں مولانا خالد سیف اللہ رحمانی کو آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کا نیا چیئرمین منتخب کرلیا گیا ہے۔ اس سے پہلے مولانا رابع حسنی ندوی بورڈ کے چیئرمین تھے، جن کا طویل علالت کے بعد 13 اپریل 2023 کو سانحہ ارتحال ہوگیا تھا۔ […]
Tag: آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ
مدارس کے سلسلے میں مرکزی اور ریاستی حکومتوں کا متعصّبانہ رویہ تشویشناک اور غیردستوری
اترپردیش حکومت نے ریاست میں غیر منظور شدہ مدارس کا سروے کرانے کا حکم دیا ہے جبکہ آسام میں مدارس اسلامیہ کو منہدم کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ نئی دہلی: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے جنرل سکریٹری مولانا خالد سیف اللہ رحمانی صاحب نے اپنے پریس نوٹ میں کہا ہے کہ آر ایس […]
‘عبادت گاہوں سے متعلق1991 کا قانون ہندوستانی آئین کی روح ہے’
نئی دہلی ،14 جولائی2022: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے سپریم کورٹ میں ایک درخواست دے کر عبادت گاہوں سے متعلق1991 کے قانون کو چیلنج کر نے والی پی آئی ایل کی مخالفت کی ہے۔ مسلم پرسنل لا بورڈ کے جنرل سیکریٹری مولانا خالد سیف اللہ رحمانی نے ایک پریس بیان میں کہا ہے […]
مسلم لڑکے-لڑکیوں کی غیر مسلموں سے شادی افسوسناک
آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ نے جاری ایک بیان میں کہا کہ اسلام نے نکاح کے معاملہ میں اس بات کو ضروری قرار دیا ہے کہ ایک مسلمان لڑکی کا نکاح مسلمان لڑکے ہی سے ہو سکتا ہے، اسی طرح مسلمان لڑکا بھی کسی مشرک لڑکی سے نکاح نہیں کر سکتا۔ اگر ظاہری طور […]