زندگی میں مسائل ، مصائب اور مشکلات آتے رہتے ہیں، ایسے میں انسان گھبرا جاتا ہے ، بے چین ہو اٹھتا ہے اور اس پر مایوسی، ناامیدی اور ڈپریشن کا حملہ ہوتا ہے، یہ حملہ ان مصائب ومشکلات سے نبرد آزما ہونے کی صلاحیت کو خاصہ متاثر کرتا ہے، مصائب کچھ بھی ہو سکتے ہیں۔ […]
Tag: ‘ہندوستان میں یکساں سول کوڈ کی ضرورت نہیں’
‘عبادت گاہوں سے متعلق1991 کا قانون ہندوستانی آئین کی روح ہے’
نئی دہلی ،14 جولائی2022: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے سپریم کورٹ میں ایک درخواست دے کر عبادت گاہوں سے متعلق1991 کے قانون کو چیلنج کر نے والی پی آئی ایل کی مخالفت کی ہے۔ مسلم پرسنل لا بورڈ کے جنرل سیکریٹری مولانا خالد سیف اللہ رحمانی نے ایک پریس بیان میں کہا ہے […]
‘ہندوستان میں یکساں سول کوڈ کی ضرورت نہیں’
آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسد الدین اویسی نے بی جے پی رہنماؤں کی جانب سے یکساں سول کوڈ کے نفاذ پر کہا کہ ہندوستان میں یکساں سول کوڈ کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ ایم آئی ایم کے سربراہ اسد الدین اویسی مہاراشٹر کے شہر اورنگ آباد کے دورے پر ہیں۔ اس دوران […]