وارانسی: گیان واپی معاملے میں وارانسی کی ضلع عدالت نے اہم فیصلہ سناتے ہوئے مسلم فریق کی عرضی کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ یہ مقدمہ قابل سماعت ہے۔ اس کیس کی اگلی سماعت 22 ستمبر کو ہوگی۔ ضلع عدالت کے اس فیصلے سے مسلم فریق کو مایوسی ہوئی ہے۔ گیان واپی مسجد مقدمے کی […]
Tag: گیان واپی مسجد تنازع
گیان واپی مقدمہ: 12 جولائی کو اگلی سماعت
ملک بھر میں بابری مسجد کے بعد گیان واپی مسجد کا تنازع شروع ہوا اور حال کے دنوں میں کئی مقامات پر مندر توڑ کر مسجد بنوانے کا دعوی کیا گیا جن میں بھوپال کی تاریخی جامع مسجد، کرناٹک کی جامع مسجد اور دیگر مساجد شامل ہیں۔ اترپردیش کے ضلع وارانسی میں واقع گیان واپی […]
کسی بھی ہندو مذہبی مقام پر مسجد تعمیر نہیں کی گئی: محکمہ آثار قدیمہ کی وضاحت
ملک کے کئی ریاستوں میں مندر توڑ کر مساجد تعمیر کیے جانے کا دعوی کیا جارہا ہے، بابری مسجد، گیان واپی مسجد کے بعد کرناٹک کی جامع مسجد، بھوپال کی تاریخی جامع مسجد اور دیگر مساجد کے تعلق سے دعوی کیا جارہا ہے کہ ان مسجدوں کو مندر توڑ کر تعمیر کیا گیا حالانکہ تاریخی […]
مساجد کا تحفظ اور اس کا طریقۂ کار
بھاجپا کے ایک ترجمان کے مطابق تیس ہزار سے زائد مساجد اس وقت فرقہ پرستوں کے نشانے پر ہے ، بابری مسجد ہاتھ سے نکل گئی، گیان واپی مسجد پر عدالتی کارروائی چل رہی ہے اور جلد ہی اس کے بارے میں کوئی فیصلہ سامنے آنے والا ہے، دہلی کی درجنوں مسجد میں نماز پر […]
‘ملک کو فاشزم سے بچانے ایس ڈی پی آئی پر عزم’
مذہبی مقامات تحفظ ایکٹ 1991کسی بھی مذہبی مقام کے خلاف سازشوں کی اجازت نہیں دیتا ہے۔ تاہم ان دنوں ملک میں مختلف جھوٹے دعوے کرکے مساجد پر قبضہ کرنے کی سازشیں کی جارہی ہے۔ منگلور۔(پریس ریلیز)۔ سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) کرناٹک نے مرحوم کے ایم شریف کے نام سے منسوب اسٹیج پر کننور […]
‘مسجدوں کی بے حرمتی کو مسلمان ہرگز گوارا نہیں کرسکتے’
گزشتہ رات آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی مجلس عاملہ کا ایک ہنگامی آن لائن اجلاس طلب کیا گیا، جس میں خاص طور پر گیان واپی مسجد اور ملک کی مختلف مسجدوں اور عمارتوں کے سلسلہ میں فرقہ پرست طاقتوں نے جو رویہ اختیار کر رکھا ہے، اس پر تفصیل سے غور وخوض کیا […]
گیان واپی مسجد کے خلاف سازشیں ناکام بنائیں۔عبادت گاہوں کے ایکٹ 1991کونافذ کرو
گیان واپی مسجد تنازع پر سپریم کورٹ نے منگل کو کہا کہ گیانواپی مسجد کے اندر جس علاقے میں مبینہ ‘شیولنگ’ پایا گیا ہے اس کی حفاظت کی ضرورت ہے، لیکن مسلمانوں کے نماز پڑھنے کے لیے مسجد میں داخل ہونے پر کوئی پابندی نہیں ہونی چاہیے۔ نئی دہلی۔ (پریس ریلیز)۔ سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف […]
‘گیانواپی مسجد میں شیولنگ نہیں، فوارہ ہے’
حیدرآباد: اترپردیش کے ضلع وارانسی میں واقع گیان واپی مسجد احاطے کی ویڈیو گرافی سروے کے دوران مسجد احاطے میں شیولنگ ملنے کے دعوی پر آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے صدر ورکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ ایک فوارہ ہے نہ کہ شیو لنگ۔ اسد […]
گیان واپی مسجد کا وضو خانہ بند کرنے کی ہدایت سراسر نا انصافی: مسلم پرسنل لاء بورڈ
اترپردیش کے ضلع وارانسی میں واقع گیان واپی مسجد احاطے کی ویڈیو گرافی سروے کے دوران مسجد احاطے میں شیولنگ ملنے کے دعوی کے بعد مقامی عدالت نے ضلع انتظامیہ کو اس مقام کو فوری اثر سے سیل کرنے کی ہدایت دی ہے سول جج سینئر ڈویژن روی کمار دیواکر کی عدالت نے پیر کو […]
گیان واپی مسجد کے ایک حصہ کو سیل کرنے کا عدالتی حکم۔ عبادت گاہ ایکٹ 1991کی کھلم کھلا خلاف ورزی
اتر پردیش کے شہر بنارس میں گیان واپی مسجد تنازع زور پکڑتا جا رہا ہے۔ گیان واپی مسجد کا سروے مکمل ہو چکا ہے۔ کل سروے ٹیم عدالت میں سروے رپورٹ پیش کرے گی۔ پیر کو سروے ٹیم نے مسجد کے احاطے میں بنائے گئے کنویں کا سروے کیا، جس کے بارے میں ہندو مسلم […]