حیدرآباد: آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسد الدین اویسی نے تلنگانہ کے سرو نگر میں پیش آئے غیرت کے نام پر قتل کے واقعہ کی مذمت کی اور اسے آئین اور اسلام کے مطابق ایک "مجرمانہ فعل” قرار دیا۔ حیدرآباد میں عوام سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ’’ہم سرو نگر […]