رمضان کا بابرکت مہینہ شروع ہونے والا ہے، جس میں خدا کی رحمتیں اس کے بندوں کی طرف متوجہ ہوتی ہیں ، جو وقت جتنا قیمتی ہوتا ہے اور جو چیز جتنی گراں قدر ہوتی ہے ، اسی قدر اس کی حفاظت اور اس کے حقوق کی رعایت بھی ضروری ہوتی ہے ، ریت کے […]
Tag: رمضان المبارک
رمضان المبارک میں روزہ رکھنے والا ہندو شخص
ملک میں نفرت آمیز ماحول کے باوجود آج بھی کئی ایسے لوگ ہیں جو ہندوستان کی گنگا جمنی تہذیب کو نہ صرف برقرار رکھنے ہوئے ہیں بلکہ وہ دوسروں کے لئے قابل مثال بنے ہوئے ہیں۔ اٹاوہ : رمضان کے مقدس مہینے میں گزشتہ 23 سالوں سے روزے رکھنے والے اٹاوہ کے امر سنگھ شاکیا ہندوستان […]
رمضان المبارک: پیغام مومنوں کے لئے رحمتوں کا ہے
رمضان کا مہینہ آگیا، ہر سو رحمت کی بارش شروع ہو ئی ، خوش قسمت ہیں وہ لوگ جو اس باران رحمت سے فائدہ اٹھانے کے لیے پوری طرح تیار ہیں. جنہوں نے اس ماہ میں اپنی اخروی زندگی کو بنانے اور دنیاوی زندگی کو صحیح سمت اور صحیح ڈگر پر گامزن کرنے کے لیے […]
روزہ اظہار عبدیت کا بہترین ذریعہ
یوں تو اللہ بتارک وتعالیٰ نے امت مسلمہ کو نماز روزہ، حج، زکوٰۃ، وغیرہ جیسی بہت سی عبادتیں عطا فرمائی ہیں، جن کے ذریعہ بندہ اپنے رب کی بڑائی بیان کرتا ہے، اپنی نیاز خم کرکے عبدیت کا اظہار کرتا ہے، اور یہ ثابت کرنے کی کوشش کرتا ہے کہ یا اللہ توہی میرا رب […]
روزے کی حکمتیں
مذہب کا اصل مقصد درحقیقت تصفیہ عقائد ‘ تزکیہ نفس و روح اور اخلاق حسنہ کی ترویج ہے۔ اسی لئے حضور نبی کریم ﷺ نے اپنی بعثت کا مقصد ہی یہ بیان فرمایا ” بعثت لاتمم مکارم الاخلاق “ کہ مجھے مکارم اخلاق کی تکمیل کے لئے بھیجا گیا ہے اس لحاظ سے انسانیت کا […]
احساسِ شکر کے بغیر زندگی بے کیف
"شکر” کا مہینہ، یعنی رمضان المبارک، چند دنوں میں شروع ہورہا ہے،الحمدللہ!رمضان المبارک کے مہینے کو رحمت و برکت کے ساتھ ساتھ، ماہِ شکر بھی کہا جاتا ہے۔ اس ماہ مبارک میں انسانی دنیا کو ربانی تجلیات سے منور کرنے کے ساتھ ہی، شیطان کو بھی قید کردیا جاتا ہے۔ علاوہ ازیں، اللہ تعالی کی […]
رمضان المبارک میں غفلت باعث ہلاکت
دنیا کی کسی چیز کو قرار و ثبات نہیں۔ کلی کھلتی ہے، مسکراتی ہے، پھر مرجھا جاتی ہے۔ سورج طلوع ہوتا ہے، اپنے شباب پر آتا ہے، پھر ڈھلتا ہے اور غروب ہوجاتا ہے۔ رات کی تاریکی چھاتی ہے، تارے جھلملانے لگتے ہیں، پھر سورج کی کرنیں رات کی تاریکی کو سپیدہ سحر میں تبدیل […]
رمضان المبارک تاریخی ایام کے آئینے میں
ذیل میں اس ماہ مقدس سے جڑے ہوئے چند اہم تاریخی واقعات کا ذکر کیا جائے گا:3 رمضان المبارک حضرت فاطمة الزہراءسلام اللہ علیہا کا یوم وفات 10 رمضان المبارک ام المومنین حضرت سیدہ خدیجة الکبریٰ رضی اللہ عنہا کا یوم وفات 15 رمضان المبارک حضرت امام حسن رضی اللہ عنہ کا یوم ولادت17 رمضان […]