اسلام کی بنیاد پانچ چیزوں پرہے، ایمان لانا، اور ایمان کے بعد نماز پڑھنا، روزہ رکھنا، بعض شرائط وقیود کے ساتھ سب پرفرض ہے، مرد ہو یا عورت، جوان ہو یا بوڑھا، فقیر ہو یا مالدار، سب ایک صف میں ہیں، چونکہ یہ کام سب کرسکتے ہیں، بعض مخصوص حالات میں جولوگ نہیں ادا کرسکتے […]
Tag: حج 2023
حج 2023 کے لیے یکم جنوری سے درخواست جمع کرنے کا اعلان
دہلی: حج کمیٹی آف انڈیا کے چیئرمین اے پی عبداللہ کٹی نے اپنے فیس بک اکاؤنٹ پر یہ اعلان کیا ہے کہ حج 2023 کے لیے عازمین حج یکم جنوری 2023 سے درخواست دے سکتے ہیں۔ حج کمیٹی آف انڈیا کے چیئرمین نے حج پالیسی 2023 کے اعلان سے پہلے ہی عازمین حج سے درخواست […]
حج 2023 کو آسان اور کم خرچ کا بنانے کا اعلان
نئی دہلی: حج کمیٹی آف انڈیا کی حج کانفرنس 2023 میں حج کو آسان اور کم خرچ بنانے کی کوشش کے ساتھ اب حکومت ہند نے عازمین کے لیے مزید سہولیات فراہم کرانے کا بیڑا اٹھایا ہے۔ مرکزی اقلیتی امور کی وزیر اسمرتی ایرانی کی صدارت میں منعقدہ اس میٹنگ میں حج کو ہموار، خوشگوار […]
حج 2022: 10 لاکھ عازمین حج کو اجازت
سعودی پریس ایجنسی (SPA) کے مطابق وبائی بیماری کے پھیلنے کے بعد سے یہ پہلا موقع ہوگا جب سعودی عرب نے اس سال دنیا بھر سے 10 لاکھ افراد کو حج کرنے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت حج و عمرہ نے اعلان کیا ہے کہ اس نے اس سال 10 لاکھ غیر […]