آج پورے ملک کے مسلمان سنت ابراہیمی پر عمل کر رہے ہیں۔ کورونا کے پیش نظر ملک کے مختلف مقامات پر مسلمانوں نے احتیاط کے ساتھ نماز دوگانہ ادا کی اور رضائے الٰہی کے لیے قربانی پیش کر رہے ہیں۔ ملک بھر میں مسلمان عید قرباں منا رہے ہیں۔ ملک کے گوشے گوشے میں مسلمان […]
Tag: حج 2021
حج 2021: عازمین حج کا اندراج مکمل
سعودی عرب حکومت نے کورونا وائرس کی وجہ سے گڈشتہ سال کی طرح اس سال بھی حج بیٹ اللہ کو محدود کیا۔ اس سال صرف سعودی شہری سمیت سعودی عرب میں مقیم غیر ملکی 60 ہزار افراد کو ہی حج بیٹ اللہ کی اجازت دی گئی۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق سعودی عرب میں وزارت […]
عرفہ کے دن خانہ کعبہ کا غلاف تبدیل کیا جائے گا
غلاف کعبہ کی تیاری کے ذمہ دار شاہ عبدالعزیز کامپلکس، نمائش اور میوزم کے سیکرٹری عبدالحمید المالکی نے کہا کہ خانہ کعبہ کا غلاف معمول کے مطابق 9 ذی الحج کو عرفہ کے روز تبدیل کیا جائے گا۔ 9 ذی الحج کو پرانا غلاف تبدیل کرکے اس کی جگہ نیا غلاف چڑھایا جائے گا۔ شاہ […]
خطبہ حج کا ترجمہ اردو سمیت 10 زبانوں میں نشر ہوگا
خطبہ حج کا ترجمہ اردو سمیت 10 زبانوں میں نشر کیا جائے گا۔حرمین الشریفین انتظامیہ کے مطابق رواں برس حج پر طواف کے لیے 25 ٹریک تیار کر لیے گئے ہیں۔ مسجد الحرام کے صحنوں کی سینیٹائزنگ کے لیے 5000 کارکنان کی خدمات حاصل کرلی گئی ہیں۔ دوسری جانب حج کی تیاریوں کے لیے مطاف […]
خانہ کعبہ کی چھت کی صفائی
حرم شریف میں ہر سال حج سے پہلے خانہ کعبہ کی چھت کی مختلف قسم خوشبووں سے صفائی کی جاتی ہے۔ خانہ کعبہ کی چھت کی صفائی کے لیے مشینوں اور کمیکلز کا استعمال کیا گیا جبکہ صفائی کا عمل 20 منٹ میں مکمل کر لیا گیا۔ عازمین حج کے استقبال کے لئے حرم شریف […]
حج 2021 کی مشروط اجازت
گذشتہ سال بھی سعودی عرب نے کورونا وائرس کے پیش نظر صرف ایک ہزار سعودی شہریوں اور وہاں مقیم افراد کو ہی حج بیت اللہ کی اجازت دی تھی۔ سعودی عرب نے گذشتہ سال کی طرح اس سال بھی کورونا وبا کے پیش ںظر بیرون ملک سے عازمین کو حج بیت اللہ کی اجازت نہیں […]
حج 2021 کے لیے نئی گائیڈ لائن جاری
حج 2021 کے لیے سعودی حکومت نے نئی گائیڈ لائن جاری کی ہے، جس کے مطابق اس سال صرف 60 ہزار عازمین ہی حج کی سعادت حاصل کرسکیں گے۔ اترپردیش اسٹیٹ حج کمیٹی نے ایک پریس ریلیز جاری کرکے بتایا کہ حج 2021 کے لیے سلسلے میں سعودی وزارت صحت نے 18 تا 60 سال […]