ریاست کرناٹک میں بی جے پی نے اپنی حکومت کے دوران اسکولوں اور کالجز سمیت دیگر تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی عائد کی تھی۔ ریاست میں حجاب کو لیکر کئی دنوں تک ہنگامہ چلتا رہا۔ بنگلورو: کرناٹک کی کانگریس حکومت نے حجاب پر سے پابندی ہٹانے کا اعلان کردیا ہے۔ وزیراعلی سدارمیہ نے جمعہ […]
Tag: حجاب پر پابندی
حجاب اسلام کا بنیادی و لازمی حصہ
صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا سید ارشد مدنی نے ایک پریس ریلیز میں سپریم کورٹ کے دو رکنی بینچ کے حجاب کے سلسلہ میں بڑی بینچ کے حوالے کرنےکے فیصلہ پر کہا کہ سپریم کورٹ کے فیصلہ سے امید بڑھی ہے۔ انہوں نے امید ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ آئینی بینچ اس اہم مسئلہ پر […]
ہمارے مستقبل کو تباہ ہونے سے روکیں: باحجاب طالبہ کی کرناٹک کے وزیر اعلیٰ سے اپیل
ریاست کرناٹک میں کلاس رومز میں حجاب پر پابندی کو لیکر تقریبا دو ماہ ہنگامہ جاری رہا کرناٹک سمیت ملک کے دیگر ریاستوں میں با حجاب طالبات کو ہراساں کیا گیا اور انہیں کالجز اور امتحانات سے روک دیا گیا، کئی مسلم باحجاب ٹیچرز نے حجاب پر پابندی کے بعد استعفی بھی دیا۔ منگلورو: ایک […]
کرناٹک: مسلم طالبات کی جانب سے امتحانات کا بائیکاٹ
باحجاب چند مسلم طالبات نے کرناٹک کے جنوبی کنڑ ضلع میں پری بورڈ امتحانات کا بائیکاٹ کیا کیونکہ انہیں امتحانات لکھنے کے لیے سر سے اسکارف اتارنے کو کہا گیا تھا۔ حجاب کے بارے میں کرناٹک ہائی کورٹ کے فیصلے کے بعد، کالج کے حکام نے مبینہ طور پر دکشینہ کنڑ کے اپننگڈی سرکاری کالج […]
‘صرف اسلامی نشان پر ہی کیوں پابندی’
انسانی حقوق کے گروپ این سی ایچ آر او نے کرناٹک ہائی کورٹ کے فیصلے پر تشویش کا اظہار کیا جس میں کرناٹک بی جے پی حکومت کے حجاب پر پابندی کے حکم کو برقرار رکھا گیا تھا۔ انسانی حقوق گروپ نے کہا کہ اس کی رائے ہے کہ عدالتی فیصلے پر نظر ثانی کی […]