حیدرآباد: جنوبی گوا کے کیشو اسمرتی ہائیر سیکنڈری اسکول کے طلباء نے بدھ کے روز ایک احتجاجی ریلی نکالی جس میں پرنسپل کی معطلی کو منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا گیا۔ پرنسپل کو حجاب کی وجہ سے معطل کیا گیا تھا۔ پرنسپل شنکر گاونکر کو انتظامیہ نے پیر کو اس وقت معطل کر دیا تھا […]
Tag: حجاب تنازع
گوا میں حجاب تنازع پر اسکول پرنسپل معطل
ملک بھر میں کئی تعلیمی اداروں میں حجاب کے نام پر مسلم طالبات کو ہراساں کیا گیا۔ کبھی انہیں امتحان سے محروم کیا گیا تو کبھی انہیں تعلیم حاصل کرنے سے روک دیا گیا۔ حیدرآباد: گوا کے ایک اسکول کے پرنسپل کو انتظامیہ کی جانب سے اس وقت معطل کردیا گیا جب ہندو تنظیموں نے […]
بہار میں بھی حجاب پر تنازع، مظفر پور میں طالبات کا احتجاج
حجاب تنازع ریاست کرناٹک سے شروع ہوا تھا اور یہ آہستہ آہستہ پورے ملک میں پھیل گیا۔ ریاستی حکومت نے کلاس روم میں حجاب پہننے پر پابندی عائد کی تھی جس کے خلاف طالبات نے ہائی کورٹ میں اپیل دائر کی تھی۔ ہائی کورٹ نے ریاستی حکومت کے فیصلے کو برقرار رکھا۔ ہائی کورٹ کے […]
کرناٹک: ‘مسلمانوں کا ‘تحفظ’ اور امن برقرار رکھا جائے’
ریاست کرناٹک میں دسمبر 2021 میں حجاب تنازع شروع ہوا اور دیکھتے ہی د یکھتے ہی یہ تنازع نہ صرف ریاست بلکہ ملک کے مختلف علاقوں میں پھیل گیا، باحجاب مسلم طالبات کو ہراساں کیا گیا انہیں کالج میں داخل ہونے سے روک دیا گیا۔ اس کے علاوہ کرناٹک میں متعدد ایسے واقعات پیش آئے […]
کرناٹک سی ای ٹی امتحانات: با حجاب طلبہ کو امتحان ہال میں داخل ہونے کی اجازت نہیں
کرناٹک میں حجاب تنازع دسمبر 2021 میں ایک کالج سے شروع ہوا تھا بعد ازاں یہ تنازع پوری ریاست میں پھیل گیا اور پھر با حجاب طالبات نے ہائی کورٹ سے رجوع کیا، عدالت نے کرناٹک حکومت کے فیصلے کو برقرار رکھتے ہوئے تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی کو برقرار رکھا۔ جس کے بعد […]
‘حجاب اسلام کا ایک ضروری حکم ہے’
صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا ارشد مدنی نے کرناٹک ہائی کورٹ کے حجاب کے سلسلہ میں دیئے گئے فیصلہ پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کورٹ کا فیصلہ حجاب کے سلسلہ میں اسلامی تعلیمات اور شرعی حکم کے مطابق نہیں ہے، جو احکام فرض یا واجب ہوتے ہیں وہ ضروری ہوتے ہیں، […]
مدھیہ پردیش: باحجاب طالبات کے کالج میں داخلے پر روک
ریاست کرناٹک کے بعد اب مدھیہ پردیش میں بھی حجاب پر تنازع شروع ہوگیا ہے۔مدھیہ پردیش کے داتیہ میں پی جی کالج کے پرنسپل نے ایک حکم نامہ جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ مہذب لباس میں کالج آئیں ۔ اگر آپ حجاب یا برقعہ میں پہن کر آئیں گے تو آپ […]