گزشتہ ماہ 11 روزہ تنازعہ کے خاتمے کے بعد اسرائیل کی جانب سے غزہ کی پٹی پر گزشتہ رات دوسری بار فضائی حملے کیے جانے کے بعد جمعہ کی صبح غزہ کی پٹی سے اسرائیل پر فائرنگ کی گئی۔ فضائی حملوں کے فوراً بعد ہی غزہ کے قریب اسرائیلی باشندوں نے راکٹ کے سائرن کی […]
Tag: اسرائیلی جارحیت
اسرائیل پر پابندیاں لگانے کا مطالبہ
فلسطین اسرائیل تنازع ایک دیرینہ مسئلہ ہے جس کے حل کے لیے اب بین الاقوامی برادری کو اپنا کردار نبھانے کی ضرورت ہے۔ فلسطین میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف آواز بلند کرتے ہوئے آل پارٹیز پارلیمانی کشمیر گروپ کی چیئر پرسن ڈیبی ابراہمز نے کہا ہے کہ عالمی قوانین کی خلاف ورزیوں پر اسرائیل پر […]
یروشلم: کئی فلسطینی افراد گرفتار
اسرائیلی پولیس نے کم از کم دو افراد کو اس وقت گرفتار کیا، جب پولیس یہودی قوم پرستوں کی آمد سے قبل دمشق گیٹ کے ایک پلازہ سے فلسطینیوں کو ہٹا رہی تھی۔ مشرقی یروشلم میں یہودی قوم پرستوں کے زیر اہتمام منصوبہ بند مارچ سے گھنٹوں پہلے ہی کشیدگی بہت بڑھ گئی اور یہ […]