کوچی۔(پریس ریلیز)۔ سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) کے قومی صدر ایم کے فیضی نے کوچی، کیرلا میں منعقد دو روزہ قومی ورکنگ کمیٹی اجلاس کے بعد منعقدہ ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 2024کے آئندہ پارلیمانی انتخابات میں ملک کی بقاء کیلئے متحدہ اپوزیشن کے قیام کیلئے ایس ڈی پی آئی […]
متفرق مضامین
یکساں سول کوڈ شہریوں کی مذہبی آزادی کو ختم کرنے کی سازش: مولانا ارشدمدنی
ممبئی: جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا سید ارشد مدنی نے مہاراشٹر کے دار الحکومت ممبئی میں جمعیۃ کے سہ روزہ اختتامی اجلاس میں فرقہ پرستی کو ملک کے لئے تباہ کن قرار دیتے ہوئے کہا کہ مہاتما گاندھی کے قتل کے پیچھے فرقہ پرست طاقتوں کا ہاتھ تھا اور اگر اسی وقت فرقہ پرستی […]
دو ہزار روپے کے نوٹوں کو واپس لینے کا فیصلہ عوام کے تئیں بی جے پی کی غیر ذمہ داری کو ظاہر کرتا ہے۔ ایس ڈی پی آئی
نئی دہلی۔(پریس ریلیز)۔ایسا لگتا ہے کہ حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کو عوامی ذمہ داری کا کوئی احساس نہیں ہے اور اس کے فیصلے عوام پر پڑنے والے اثرات پر غور کیے بغیر کیے جاتے ہیں۔ سوشل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا(SDPI) کے قومی جنرل سکریٹری عبدالمجید فیضی نے کہا کہ 2000 روپے کے نوٹوں کو […]
کیرالہ میں اسلامو فوبیا کے خلاف زبردست احتجاجی ریلی
کیرالہ میں ایک مسلم تنظیم کی جانب سے اسلاموفوبیا، مسلمانوں کے خلاف بڑھتے واقعات، مجوزہ نیشنل رجسٹریشن آف سٹیزنز کے خلاف ایک احتجاجی ریلی نکالی گئی جس میں ہزاروں مسلمانوں نے شرکت کی۔ کیرالہ مسلم جماعت اتھ فیڈریشن کی 40 ویں سالگرہ کے موقع پر کولم میں ایک بڑا جلسہ اور عوامی کانفرنس منعقد کی […]
مسلمانوں میں اتحاد وقت کی اہم ترین ضروت
نئی دہلی: ہندوستانی مسلمانوں کی وفاقی تنظیم آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت کے اجلاس میں صدر آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت ایڈوکیٹ فیروز احمد انصاری نے وطن عزیز کی سیاسی، معاشی اور سماجی صورت حال بالخصوص ملت اسلامیہ کو فرقہ پرست عناصر کے ذریعہ مختلف طریقوں سے نشانہ بنائے جانے پر تشویش کا اظہار کیا۔ […]
ہم خواتیں پہلوانوں کے انصاف کے لئے ان کے ساتھ کھڑے ہیں۔ ویمن انڈیا موؤمنٹ
نئی دہلی۔ (پریس ریلیز)۔ ویمن انڈیا موؤمنٹ (WIM) جو خواتین کے حقوق کو فروغ دینے کے لیے وقف ایک تنظیم ہے۔ ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا (WFI) کے سر براہ برج بھوشن سنگھ کی جانب سے خواتین پہلوانوں کو جنسی طور پر ہراساں کیے جانے کی حالیہ رپورٹس پر گہری تشویش کا اظہار کرتی ہے۔ جنسی […]
ایس ڈی پی آئی کے نمائندے اس بار ودھان سودھا پہنچیں گے۔ ایم کے فیضی
ریاست کرناٹک میں 10 مئی کو اسمبلی انتخابات منعقد ہونے والے ہیں جس کے پیش نظر حکمراں پارٹی سمیت سبھی پارٹیوں کی سرگرمیاں عروج پر ہیں۔ (پریس ریلیز)۔ سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا کے قومی صدر ایم کے فیضی نے میسور نرسمہا راجہ اسمبلی حلقہ میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ […]
یہ بے سمت ہوتے جلسے !
ماضی قریب کی ہماری دینی تاریخ میں مدارس کے سالانہ جلسوں کا ایک اصلاحی کردار رہا ہے. جن لوگوں کو ہندوستانی مسلمانوں کی دینی صورت حال سے دلچسپی رہی ہے وہ جانتے ہیں کہ مدارس کے ان جلسوں نے لوگوں عام لوگوں تک دین کا پیغام پنہچانے میں ایک کردار ادا کیا ہے، بالخصوص دینی […]
فرقہ واریت اور جعلی سیکولرازم کی سیاست کے درمیا ن واحد متبادل ایس ڈی پی آئی ہے۔
بھٹکل۔(پریس ریلیز)۔ سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا کے ریاستی جنرل سکریٹری و ریاستی الیکشن انچارج افسر کوڈلی پیٹ بھٹکل میں منعقد ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ فرقہ واریت اور جعلی سیکولرازم کی سیاست کے درمیان واحد متبادل ایس ڈی پی آئی ہے۔ کرناٹک اسمبلی الیکشن 2023 قریب ہے۔ آزاد ہندوستان میں […]
عالمی یوم مادری زبان کے موقع پر ریاستی اردو میلہ
وانمباڑی۔(پریس ریلیز)۔انجمن فروغ اردو اور ٹمل ناڈو اردو تحقیقی مرکز وانم باڑی کی جانب سے 21 فروری 2023عالمی یوم مادری زبان پر گزشتہ سات سالوں سے ایک روزہ اردو میلہ منعقد کیا جاتا رہا ہے جو امسال بھی منعقد ہوا۔ ایم ایس شادی محل وانم باڑی میں منعقدہ اس ایک روزہ اردو میلہ میں صبح […]