بھوپال۔(پریس ریلیز)۔سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) مدھیہ پردیش کے ریاستی نائب صدر اڈوکیٹ ودیا راج مالویہ کی قیادت میں پارٹی کے ایک وفد نے سیونی ضلع میں قبائلی اکثریتی گاؤں کورائی کے علاقے میں گائے ذبیحہ کے نام پر دو قبائلیوں کے قتل کے واقعہ کے بارے میں معلومات اکھٹا کرنے اور متاثرہ خاندان […]
متفرق مضامین
ثناء فرودس کا گھر ‘پرندوں کا آشیانہ’
ریاست راجستھان کے شہر جودھ پور میں ثناء فردوس نامی ایک لڑکی نے اپنے گھر کے آنگن میں پرندوں کے لئے ایک خوبصورت گھر بنایا ہے، جس میں ناکارہ اور ناقابل استعمال چیزوں کو استعمال کرتے ہوئے ری سائیکلنگ کا رجحان قائم کیا گیا ہے، اور فطرت کے ساتھ ہم آہنگی پیدا کرنے کی کوشش […]
مولانا عبدالرشید قاسمی
جامعہ اسلامیہ مظفر پور اعظم گڑھ کے مہتمم مدرسہ فیضان القرآن بلرام پور کے سابق استاذ،بہترین مربی،محدث کبیر حضرت مولانا تقی الدین صاحب ندوی مظاہری کے دست راست اورمعتمد خاص مولانا عبدالرشید قاسمی کا ۴۱/جمادی الاولیٰ ۳۴۴۱ھ مطابق ۸۱/دسمبر ۱۲۰۲ء کو اعظم گڑھ کے ایک اسپتال میں انتقال ہوگیا،وہ عارضہ قلب میں مبتلا تھے اوراسی […]
جے پی نڈا کے بیان نے کیرالا کی پوری سوسائٹی کو رسوا کیا ہے
نئی دہلی۔ (پریس ریلیز)۔ سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) کے قومی جنرل سکریٹری عبدالمجید فیضی نے اپنے جاری کردہ اخباری بیان میں کہا ہے کہ بی جے پی کے قومی صدر جے پی نڈا کا یہ بیان کہ کیرالا انتہاپسندی کی افزائش گاہ ہے، پورے کیرالا کے لوگوں کی بے عزتی کرنے والا ہے۔ […]
فطری تقاضے
انسان فطری طور پر اپنی اولاد سے محبت کرتا ہے، وسائل کی قلت اور زندگی گذارنے میں معیار کے مسئلے کے باوجود وہ چاہتا ہے کہ اس کی کئی اولاد ہو، تاکہ وہ بڑھاپے میں والدین کے لیے سہارے کا کام کر سکیں، چین نے اس فطری تقاضے سے بغاوت کر رکھی تھی، وہاں ایک […]
خواتین قرآن سے اپنے رشتے کو مضبوط کریں
یہ قرآن مجید کا ہی وصف ہے کہ اسے پڑھتے ہوئے اگر آپ اللہ کے سرکش اور باغی بندوں مثلاً فرعون اور نمرود کا نام بھی پڑھتی ہیں تو ہر ہر حرف کے بدلے ایک نیکیاں ملتی ہیں. مظفرپور: (پریس ریلیز) قرآن کریم کو اسی طرح پڑھنا چاہیے جیسا اس کے پڑھنے کا حق ہے. […]
٭رمضان المبارک: رحمتوں، برکتوں اور ذاتی تجربات کی روشنی میں٭
کسی بھی قسم کے شکوک و شبہات سے بالاتر، رمضان المبارک کا پاکیزہ مہینہ اللہ تعالی کی رحمتوں، نعمتوں اور خیر و برکت کا مہینہ ہے۔ صرف کتابوں میں درج ہونے کی وجہ سے، آپس کی گفتگو کے اعتبار سے یا اس کی شان میں بہترین شاعری تخلیق کیے جانے کے پس منظر میں ہی […]
اپریل فول کا شرعی حکم
بندوں پر سب سے پہلے اس چیز کا جاننا ضروری ہے جس کے لئے اللہ نے ان کو پیدا کیا ہے؟ اور جس کا اللہ نے ان سے عہد لیا ہے اور جس کے لئے ان کی طرف اپنے رسولوں کو بھیجا ہے اور جس کے لئے ان پر اپنی کتابیں نازل کیں ہیں اور […]
خورشید انوار عارفی __میں ڈوب بھی گیا تو شفق چھوڑ جاؤں گا
ڈاکٹر عثمان غنی امارت کمپیوٹر انسٹی چیوٹ ہارون نگر پٹنہ کے صدر، اردو اور انگریزی کے معروف صحافی، اکابر امارت شرعیہ کے معتمد، مومن کانفرنس کے سابق صدر، اردو انگریزی میں نصف درجن سے زائد کتابوں کے مصنف ، جناب خورشید انوار عارفی، ساکن اے 104 حسین الیگنٹ پرل اپارٹمنٹ منہاج نگر پھلواری شریف پٹنہ […]
ڈاکٹر اقبال نیر قاسمی پانچ دہائیوں سے قوم وملت کی بے لوث خدمت کررہے تھے
وہ عظیم شخصیت تھے جنہوں نے اپنی ملی خدمات، دینی فکر اور قائدانہ کردار سے ایک عالم کو متاثر کیا۔ وہ ہستی جو بیک وقت کئی خوبیوں کا مجموعہ تھے جو اپنی ذات میں فرد نہیں انجمن تھے جسے علم وعمل کی دنیا میں مفسر قرآن حضرت مولانا ڈاکٹر اقبال نیر جانا پہچانا جاتا تھا […]