انجم شاہین کو سرکاری نوکری حاصل
تلنگانہ قومی خبریں

فائرنگ میں شہید سیف الدین کی بیوہ انجم شاہین کو سرکاری نوکری کے آرڈر سپرد

حیدرآباد: تلنگانہ حکومت کی جانب سے وعدے کے مطابق جئے پور ممبئی ایکسپریس ٹرین میں ریلوے پولیس کے اہلکار کی فائرنگ میں ہلاک ہونے والے حیدرآبادی نوجوان سید سیف الدین کی بیوہ انجم شاہین کو سرکاری نوکری کا آرڈر آج سپرد کردیا گیا۔ ریاستی اسمبلی میں واقع وزیر بلدی نظم و نسق تارک راما راو […]

مجلس کی مالی امداد
تلنگانہ

فائرنگ میں شہید حیدرآبادی نوجوان کے اہل خانہ کو مجلس کی مالی امداد

حیدرآباد: مجلس اتحاد المسملین کی جانب سے جئے پور ممبئی ایکسپریس ٹرین میں ریلوے کے اہلکار کی فائرنگ میں شہید ہونے والے حیدرآبادی نوجوان کی 3 لڑکیوں کو فی کس ایک ایک لاکھ روپے کی مالی امداد فراہم کی گئی۔ مجلس اتحاد المسلمین کے صدر و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد بیرسٹر اسد الدین اویسی نے دارالسلام […]

مہلوک سید سیف الدین
تلنگانہ

ممبئی ٹرین فائرنگ، مہلوک سید سیف الدین کو تلنگانہ حکومت کی امداد

حیدرآباد: حکومت تلنگانہ نے آج جئے پور۔ ممبئی سوپر فاسٹ ایکسپریس ٹرین میں ریلوے پروٹیکشن فورس کے اہلکار کی فائرنگ میں جاں بحق ہونے والے حیدرآبادی شخص سید سیف الدین کے بیوی کو سرکاری نوکری اور ایک ڈبل بیڈروم فلاٹ دینے کا اعلان کیا ہے۔ اْر پی ایف کانسٹبل چیتن کمار نے چلتی ٹرین میں […]

hajj
تلنگانہ

تلنگانہ کے حجاج کرام کی وطن واپسی

حیدرآباد: تلنگانہ حج کمیٹی کے ذریعہ جانے والے تمام حجاج کرام کا 2023 کا حج کا سفر کامیابی کے ساتھ مکمل ہو گیا ہے اور ہر حاجی بحفاظت اپنے گھر کو لوٹ گیا ہے۔ تلنگانہ کے حجاج کرام کی آخری کھیپ مدینہ منورہ سے حیدرآباد پہنچی، جب کہ 20 حیدرآبادی حجاج کرام جو بنگلور سے […]

ہلاک شدگان میں حیدرآبادی نوجوان بھی شامل
تلنگانہ

مہاراشٹرا ٹرین فائرنگ: ہلاک شدگان میں حیدرآبادی نوجوان بھی شامل

حیدرآباد: مہاراشٹر کے دار الحکومت ممبئی کے قریب ممبئی جے پور ایکسپریس ٹرین میں ریلوے پولیس اہلکار کی فائرنگ میں تین مسلم افراد ہلاک ہوئے ہیں جن میں حیدرآباد کے رہنے والے نوجوان سیف الدین بھی شامل تھے۔ کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے صدر اور رکن پارلیمنٹ بیرسٹر اسد الدین اویسی نے اپنے ٹویٹ […]

احتجاج کے دوران اذان دینے پر نوجوان سے تفتیش
تلنگانہ

مندر کے پجاریوں کو گورنمنٹ اسکیل، ائمہ و مؤذنین اعزازیہ سے بھی محروم

حیدرآباد: تلنگانہ حکومت نے ریاست کے ائمہ اور مؤذنین کیلئے ماہانہ 5000 روپئے اعزازیہ مقرر کیا ہے جبکہ مندر کی پجاریوں کو سرکاری ملازمین کی طرح تنخواہیں دی جارہی ہیں۔ پجاریوں کو حکومت کی جانب سے سیکشن آفیسر کی طرح ہر ماہ تنخواہ ادا کی جارہی ہے جس کا سہرا حکومت کے ایک مشیر کے […]

تلنگانہ میں اقلیتی طبقے کو مالی امداد
تلنگانہ

تلنگانہ میں اقلیتوں کو ایک لاکھ روپئے کی امداد

حیدرآباد: وزیراعلی چندر شیکھر راؤ نے کہا کہ حکومت تلنگانہ اقلیتوں کی بہبود اور ترقی کے لیے پابند عہد ہے۔ حکومت نے اقلیتوں کے درمیان سماجی، اقتصادی، تعلیمی اور ادارہ جاتی ترقی کے مقصد سے بہت سی نئی اسکیموں کا اعلان کیا ہیے۔ تلنگانہ اسٹیٹ مینارٹیز فینانس کارپوریشن، حیدرآباد نے فی اقلیتی امیدوار کو 1.00 […]

The release of the culprits of Balqis Bano gang rape is condemnable
تلنگانہ

منی پور میں امن کی فضا کو فورا بحال کیا جائے: جماعت اسلامی ہند

منی پور واقعات پر اظہار تشویش اور سخت مذمت کرتے ہوئے امیرحلقہ جماعت اسلامی ہند حلقہ تلنگانہ ڈاکٹر محمد خالد مبشر الظفر نے اپنے صحافتی بیان میں کہا کہ پچھلے تین مہیوں سے منی پور تشدد کی لپیٹ میں ہیں۔ فرقہ وارانہ منافرت اور طبقاتی و مذہبی انتہاپسندی شمال مشرق کی اس ایک چھوٹی سی […]

حیدرآباد کے فراموش کردہ مجاہدین آزادی
تلنگانہ

حیدرآباد کے فراموش کردہ مجاہدین آزادی

سنہ 1857، 17 جولائی کی بات ہے جمعہ کا دن قطب شاہیوں کی بنائی ہوئی مکہّ مسجد میں اورنگ آ باد سے نوکری چھوڑ کر فرار ہوا جھتّا چیتا خان اور اُن کے ساتھیوں کی آمد ہوئی۔ شہر کے معززین علماء اور کچھ جاگیردار عوام کی کثیر تعداد جمع تھی۔ حالات بڑے دھماکو تھے اُن […]

گجویل میں مسجد پر پتھراؤ
تلنگانہ قومی خبریں

گجویل میں فرقہ پرست عناصر کا مسجد پر پتھراؤ

حیدرآباد: سدی پیٹ ضلع کے گجویل قصبے میں آج مختلف ہندو تنظیموں کی ریلی کے دوران ایک مسجد پر پتھراؤ کی نئی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ گجویل گذشتہ روز رات سے ہی فرقہ وارانہ کشیدگی کی زد میں ہے۔ گجویل میں آج بڑی تعداد میں لوگ جئے شری رام کے نعرے لگاتے ہوئے سڑکوں پر […]