حیدرآباد: بی جے پی رکن اسمبلی راجہ سنگھ نے ایک بار پھر حیدرآباد میں اسٹینڈ اپ کامیڈین منور فاروقی کا شو روکنے کی دھمکی دی ہے۔ ایک ویڈیو میں رکن اسمبلی نے کہا کہ اگر یہ شو شہر میں ہوتا ہے تو کامیڈین کو سبق سکھایا جائے گا۔ راجہ سنگھ کی یہ دھمکی پہلی بار […]
تلنگانہ
‘جنگ آزادی میں مسلمانوں کی قربانیوں کو مٹانے کی کوشش’
آل انڈیا مجلس اتحادالمسلمین کے زیر اہتمام ‘ہندوستان کی آزادی میں مسلمانوں کا کردار’ کے عنوان پر 12 اگست کی شام، بمقام سالار ملت گراؤنڈ، برنداون کالونی، ٹولی چوکی، شیخ پیٹ میں ایک جلسہ عام منعقد کیا جائے گا۔ اور 13 اگست کی شام کو مجلس اتحاد المسلمین کے مرکزی دفتر دارالسلام میں ایک تاریخ […]
مسجد خواجہ محمود کی تعمیر نو کی جائے گی: رکن اسمبلی کوثر محی الدین
حیدرآباد: آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے رکن اسمبلی کوثر محی الدین نے جمعرات کو تلنگانہ حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ ریاستی عہدیداروں کے خلاف کارروائی شروع کرے جنہوں نے منگل کو شمش آباد میں مسجد خواجہ محمود کو منہدم کیا تھا۔ نامہ نگاروں سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مجلس […]
مسجد خواجہ محمود کی شہادت کے خلاف احتجاج
حیدر آباد: شمس آباد کے گرین ایونیو کالونی میں واقع مسجد خواجہ محمود کی مسماری کے خلاف احتجاج مسلسل دوسرے دن بھی جاری رہا۔ شمش آباد میں مقامی لوگوں کی جانب سے انہدام کے خلاف پولیس کی بھاری نفری کی موجودگی میں ایک بڑی ریلی نکالی گئی۔ ریلی میں تقریباً 1000 مقامی افراد نے شرکت […]
درگاہ سے متصل قبرستان میں قبروں کی بے حرمتی
حیدرآباد۔ درگاہ حضرت جان اللہ شاہ قادریؒ سے متصل قبرستان میں قبروں کی بے حرمتی اور انہدامی کاروائی کی گئی جس کے بارے میں معلوم ہوتے ہی صدرنشین وقف بورڈ جناب محمد مسیح اللہ خان نے درگاہ کا دورہ کیا اور تفصیلات حاصل کرنے کے بعد قبروں کی بے حرمتی اور انہدام کے ذمہ داروں […]
حیدرآباد کے حجاج کرام کے واپسی کا سلسلہ شروع
جدہ : تلنگانہ کے عازمین حج نے سعودی عرب میں کامیابی کے ساتھ حج کی ادائیگی کے بعد وطن واپسی شروع کردی ہے۔ پہلی پرواز 377 تلنگانہ عازمین کو لے کر بدھ کی دیر رات مدینہ منورہ سے روانہ ہونے والی ہے، اور یہ پرواز جمعرات کو حیدرآباد پہنچے گی۔ ہوائی اڈے پر زیادہ وزن […]
حیدرآباد میں جاب میلہ
شہر حیدرآباد میں اسوسی ایشن آف مسلم پروفیشنلز کی جانب سے نواب شاہ عالم خان کالج آف انجینیئرنگ اینڈ ٹکنالوجی کے اشتراک سے 30 جولائی بروز ہفتہ 2022 صبح ساڑھے دس بجے تا چار بجے شام ایم ایم ٹی ایس اسٹیشن کے قریب نیو ملک پیٹ نواب شاہ عالم خان کالج آف انجینیئرنگ اینڈ ٹکنالوجی […]
مودی حکومت کا سب کا ساتھ سب کا وکاس کا نعرہ کھوکھلا: اویسی
آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسد الدین اویسی نے مرکزی حکومت پر ’سب کا ساتھ‘ نعرے پر نکتہ چینی کی اور دعویٰ کیا کہ سڑک فروشوں کو دیئے گئے 32 لاکھ قرضوں میں سے صرف 0.0102 فیصد ہی اقلیتی برادروں کو دیے گئے۔ اویسی نے کہا کہ "سرکاری اعداد و شمار مودی کے […]
وزٹ مائی مسجد پروگرام وقت کی اہم ضرورت
حیدرآباد: "میری مسجد کا دورہ کریں” ( وزت مائی ماسک پروگرام ) مسجد عالمگیر، گٹالہ بیگم پیٹ، مادھا پور میں منعقد کیا گیا۔ جس میں تمام مذاہب کے ماننے والوں کو مدعو کیا گیا۔ اس موقع پر مقامی عوام کی کثیر تعداد نے اس پروگرام میں شرکت کی۔ پروگرام کے منتظمین کے مطابق اس پروگرام […]
مدھیہ پردیش: بلدیاتی انتخابات پر اویسی کا رد عمل
مدھیہ پردیش بلدیاتی انتخابات میں مجلس اتحاد المسلمین کے 6 کونسلر کامیابی کے ساتھ مدھیہ پردیش کی سیاست میں داخل ہونے میں کامیاب رہے ہیں۔ آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے صدر ورکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی نے ریاست مدھیہ پردیش میں 7 سال بعد ہوئے بلدیاتی انتخابات میں برہان پور اور ضلع کھنڈوا میں […]