حضرت مولانا خلیل الرحمان سجاد نعمانی کا دورۂ حیدرآباد
تلنگانہ

حضرت مولانا خلیل الرحمان سجاد نعمانی کا دورۂ حیدرآباد

حیدرآباد ۔جے پور اور گلبرگہ میں خواتین اور لڑکیوں کے اجلاس سے خطاب کے بعد معروف اسکالر اور عالم دین حضرت مولانا خلیل الرحمان سجاد نعمانی حیدرآباد میں بھی خواتین اور لڑکیوں کے لئے خصوصی طور پر منعقدہ جلسہ سے خطاب کرنے کے لئے تشریف لائیں گے ۔ اس جلسہ کا انعقاد تنظیم نسواں کل […]

مدرسے کے پانچ طلبہ اور استاد تیراکی کے دوران جاں بحق
تلنگانہ

مدرسے کے پانچ طلبہ اور استاد تیراکی کے دوران جاں بحق

حیدرآباد: حیدرآباد کے نواحی علاقے میڑچل جواہر نگر مونسپل کارپوریشن کے تحت ملکرم میں ایک انتہائی افسوس ناک واقعہ پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق شہر کے علاقہ عنبر پیٹ سے تعلق رکھنے والے مدرسہ کے طلباء جواہر نگر میونسپل کارپوریشن کے تحت ملکرم تالاب مدرس کے ساتھ گئے ہوئے تھے۔ تیراکی کے دوران 5 بچے […]

Hyderabad: ‘Guldasta Quran’ released by Mufti Sadiq mohiuddin
تلنگانہ

گلدستہ قرآن: آسان زبان میں قرآن مجید کی تفسیر

دنیا بھر میں قرآن مجید کے مختلف زبانوں میں بے شمار تراجم اور تفاسیر لکھے گئے ہیں اور یہ سلسلہ ہنوز جاری ہے۔ جس سے عوام الناس استفادہ کررہے ہیں۔ شہر حیدرآباد میں گلدستہ قرآن کے نام سے محترم جناب سید شاہ سراج الدین حسینی مؤظف اسوسیٹ پروفیسر نے قرآن مجید کی تفسیر تصنیف کی […]

چار مینار کے دامن میں 'نفرت چھوڑو، بھارت جوڑو' کے نعرے
تلنگانہ قومی خبریں

چار مینار کے دامن میں ‘نفرت چھوڑو، بھارت جوڑو’ کے نعرے

کانگریس کی بھارت جوڑو یاترا ریاست تلنگانہ کے پرانے شہر حیدرآباد پہنچ گئی ہے۔ راہل گاندھی شمس آباد سے آرام گڑھ اور پولیس اکیڈمی ہوتے ہوئے تاریخی چار مینار کے دامن میں پہنچے جہاں پہلے سے ہی سینکڑوں کی تعداد میں کانگریس کارکن اور عوام موجود تھے۔ راہل گاندھی کی آمد سے پہلے چار مینار […]

Cordon Search Operation Continues In Hyderabad
تلنگانہ

حیدرآباد: پولیس کی گھر گھر تلاشی مہم

حیدرآباد: شہر حیدرآباد کے بنجارہ ہلز پولیس اور سٹی آرمڈ ریزرو پولیس کی جانب سے شہر کے ٹولی چوکی، پیراماونٹ کالونی میں کل رات دیر گئے گھر گھر تلاشی مہم چلائی۔ اس مہم کے دوران پولیس نے بغیر دستاویزات کے چلائی جانے والی 25گاڑیوں کو ضبط کیا جن میں 21 ٹو وہیلرس، تین کار اور […]

Man died during namaz in masjid in Hyderabad
تلنگانہ

جمعہ کی نماز کے دوران انتقال

ہر مومن بندے کی دلی خواہش ہوتی ہے کہ اس کا خاتمہ بالخیر ہو اور یہ مومن بندے کے لئے سب سے بڑی نعمت ہوتی ہے۔ اگر کسی شخص کا مسجد یا نماز کے دوران انتقال ہوجائے تو یہ اس کے لئے بہت ہی اچھی بات اور مغفرت کا باعث سمجھا جاتا ہے۔ حیدرآباد کے […]

Masjid Gifts Free Bicycles For Praying Fajr
تلنگانہ

بچوں کو نماز فجر کا پابند بنانے کے لئے انوکھی مہم

حیدرآباد: تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد کی مسجد بلال میں بچوں کو نماز کا عادی بنانے کے مقصد سے 40 روزہ ایک مہم شروع کی گئی تھی۔ مہم کے اختتام پر مسجد بلال کمیٹی اور مرزا غفار بیگ کی جانب سے سینکڑوں بچوں کو نماز فجر پابندی سے ادا کرنے پر تحفتاً سائیکل دی گئی۔ اس […]

Diwali celebrations 2022
تلنگانہ

پٹاخوں کی وجہ سے کئی بچوں کی آنکھیں زخمی

ملک بھر میں دیوالی کا تہوار جوش و خروش سے منایا گیا اس دوران ملک بھر میں کئی حادثات پیش آئے ہیں۔ شہر حیدرآباد میں بھی پٹاخوں کی وجہ سے مختلف قسم کے کئی واقعات پیش آئے ہیں۔ جس میں جھلسنے اور زخمی ہونے کے واقعات شامل ہیں۔ حیدرآباد میں پٹاخوں کی وجہ سے کئی […]

Mentally Disturbed Man entered masjid
تلنگانہ قومی خبریں

ذہنی معذور مسلم شخص کی مسجد میں توڑ پھوڑ

حیدرآباد: شہر کے علاقے ٹولی چوکی سات گنبد میں آج تقریبا سات بجے مسجد توحید میں ایک شخص داخل ہوا اور مسجد کے احاطے میں توڑ پھوڑ کی، اس شخص نے مسجد کے دروازوں کو نقصان پہنچایا۔ مقامی لوگوں کو اطلاع ملنے پر لوگوں نے اس شخص کو پولیس کے حوالہ کردیا جو فی الحال […]

New Speech Asaduddin Owaisi
تلنگانہ قومی خبریں

سماج میں شعور بیداری کی اشد ضرورت ہے: اسد الدین اویسی

حیدرآباد: اسٹوڈنٹس اسلامک آرگنائزیشن آف انڈیا (ایس آئی او) حلقہ تلنگانہ کی عظیم الشان ریاستی کانفرنس کا آخری اور مرکزی سیشن "استعداد سازی اور مستقبل کی راہیں” شہر کے نمائش گراونڈ میں منعقد کیا گیا جس میں ہزاروں لوگ بشمول بچے، طلبہ و طالبات، پروفیشنلز، ڈاکٹرز، طلباء مدرس اور مرد و خواتین وغیرہ نے شرکت […]