crime
قومی خبریں

مسلم پڑوسیوں کے خلاف سازش کرنے والا ہندو شخص گرفتار

ملک بھر میں فرقہ پرست عناصر کسی نہ کسی طریقہ سے مسلمانوں کو پریشان کرنے کی سازشیں کرتے ہی رہتے ہیں۔ اسی طرح کا ایک واقعہ مہاراشٹرا میں پیش آیا جس میں ایک ہندو شخص نے مسلم پڑوسیوں کے خلاف سازش کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایک شدت پسند ہندو شخص نے اپنے مسلم پڑوسی […]

اگسٹ میں ہجومی تشدد کے واقعات
قومی خبریں

گاؤ رکشا کے نام پر قتل کے قصورواروں کو سخت سزا دی جائے

ریاست مہاراشٹر کے ضلع ناسک اور بہار کے ضلع سارن میں گائے کے نام پر مسلم نوجوانوں کو پیٹ پیٹ کر ہلاک کردیا گیا ہے۔ نئی دہلی۔(پریس ریلیز)۔سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) کے قومی جنرل سکریٹری الیاس محمد تمبے نے مہاراشٹرا اور بہار میں گزشتہ دنوں گؤ رکشکوں کے ذریعہ دو مسلمانوں کے تازہ […]

امریکی صحافی سبرینا صدیقی
قومی خبریں

سبرینہ صدیقی کون ہیں؟

پاکستانی نژاد امریکی صحافی سبرینا صدیقی وال اسٹریٹ جرنل کے لئے کام کرتی ہیں۔ وہ وائٹ ہاؤس اور جو بائیڈن کی صدارتی سرگرمیوں کے کوریج کے لئے مشہور ہیں۔ سبرینا صدیقی کی پیدائش امریکہ میں ہی ہوئی تاہم ان کے والد ہندوستان میں پیدا ہوئے اور پاکستان میں ان کی پرورش ہوئی تھی۔ ان کی […]

غیر مسلم سے شادی
تلنگانہ قومی خبریں

غیر مسلم سے شادی کا دل دہلا دینے والا انجام، لائیو خودکشی، ماں کا رد عمل

حیدرآباد: حیدرآباد میں دل دہلا دینے والا ایک واقعہ پیش آیا جس میں غیر مسلم سے شادی کرنے والی مسلم لڑکی ثناء نے شوہر اور سسرال والوں کی ہراسانی سے تنگ آکر لائیو ویڈیو چاٹ کرتے ہوئے پھانسی لے کر خودکشی کرلی۔ یہ دل دہلانے والا واقعہ حیدرآباد کے ناچارم میں آج پیش آیا۔ جہاں […]

اگسٹ میں ہجومی تشدد کے واقعات
قومی خبریں

گائے اسمگلنگ کے شبہ میں مسلم نوجوان ہجومی تشدد کا شکار

ملک بھر میں کسی نہ کسی بہانے بالخصوص گائے اسمگلنگ کے شبہ میں متعدد مسلم نوجوانوں کو ہجومی تشدد کا شکار بنایا گیا جن میں کئی مسلم نوجوان ہلاک ہوئے ہیں۔ ممبئی: ایک ہولناک واقعہ میں کم از کم 6 گاؤ رکھشکوں کو اگت پوری پولیس نے مویشیوں کی اسمگلنگ کے شبہ میں تھانے کے […]

اسکارف پر پابندی کی تجویز کے خلاف مظاہرہ
قومی خبریں

دہلی میں ایک طالبہ حجاب کے باعث امتحان سے محروم

دہلی: قومی دار الحکومت دہلی میں بھی ایک با حجاب طالبہ کو داخلہ امتحان دینے سے روک دیا گیا، طالبہ کو بغیر امتحان دیے ہی گھر واپس لوٹنے پر مجبور ہونا پڑا تاہم اب اس پورے معاملے کی شکایت نیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی سے کی گئی ہے۔ دراصل ذاکر حسین دہلی کالج سے حال ہی میں […]

قومی خبریں

اڈیشہ ٹرین حادثہ کی اعلیٰ سطحی تحقیقات ہو: جماعت اسلامی ہند

نئی دہلی: ”اڈیشہ کے بالاسور ضلع میں بہناگا اسٹیشن کے قریب ہوئے ٹرین حادثے کے بارے میں سن کر دل کو شدید صدمہ پہنچا۔ ہم اس حادثے میں مرنے والوں کے خاندانوں کو جنہوں نے اس ہولناک حادثے میں اپنے عزیز و اقارب کھوئے ہیں کو دلی تعزیت پیش کرتے ہیں اور ہم ان کے […]

مولانا خالد سیف اللہ رحمانی
قومی خبریں

مولانا خالد سیف اللہ رحمانی آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے چیئرمین منتخب

اندور: ریاست مدھیہ پردیش کے اندور میں دو روزہ اجلاس میں مولانا خالد سیف اللہ رحمانی کو آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کا نیا چیئرمین منتخب کرلیا گیا ہے۔ اس سے پہلے مولانا رابع حسنی ندوی بورڈ کے چیئرمین تھے، جن کا طویل علالت کے بعد 13 اپریل 2023 کو سانحہ ارتحال ہوگیا تھا۔ […]

قومی خبریں

عازمین حج بھی محفوظ نہیں، بس پر پتھراؤ، کئی زخمی

نئی دہلی: راجستھان کے کوٹا شہر میں عازمین حج کی بس پر پتھراؤ کیا گیا جس کی وجہ سے چند عازمین حج زخمی ہوگئے۔ یہ بس عازمین کو لے کر جے پور جارہی تھی جہاں اسے انہیں سعودی عرب کے لئے روانہ ہونا تھا۔ بس میں موجود عازمین حج کا کہنا تھا کہ کسی کا کسی […]

اگسٹ میں ہجومی تشدد کے واقعات
قومی خبریں

رکبر ہجومی تشدد میں چار افراد کو سات سال کی سزا

راجستھان کے الور ضلع میں 20 جولائی 2018 کو گاؤ رکشکوں نے 28 سالہ رکبر عرف اکبر خان اور اس کے ساتھی اسلم کو مبینہ طور پر ہجومی تشدد کا نشانہ بنایا تھا، جس میں رکبر کی موت ہوگئی تھی۔ اس کیس کا اب فیصلہ آیا ہے جس میں چار ملزمین کو سات سال کی […]