آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ
قومی خبریں

اجتماعیت اخلاص اور اتحاد فکر و عمل ملت کی کامیابی کی بنیاد

لاکمیشن نے یونیفارم سول کوڈ پر عوامی رائے دینے کے لئے مزید دو ہفتے کا وقت بڑھادیا ہے، آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے اسی تناظر میں مؤرخہ 17/جولائی2023کو شام 8/بجے تمام ارکان بورڈ کی آن لائن ایک نشست بلائی جس میں خاص طور پر آئندہ ہفتے میں کیا حکمت عملی اپنائی جائے اس […]

تاریخی جامع مسجد
قومی خبریں

جلگاؤں کی تاریخی جامع مسجد میں نماز ادا کرنے کی اجازت

ریاست مہاراشٹر کے جلگاؤں کے ایک علاقے میں واقع ایک تاریخی جامع مسجد میں نماز ادا کرنے کی بامبے ہائی کورٹ نے اجازت دے دی ہے، کلکٹر کی جانب سے اس مسجد میں نماز پڑھنے پر پابندی عائد کی گئی تھی۔ مسجد کمیٹی نے کلکٹر کے حکم کے خلاف ہائی کورٹ سے رجوع کیا تھا […]

The release of the culprits of Balqis Bano gang rape is condemnable
قومی خبریں

یکساں سول کوڈ‘ کا نفاذ قومی ہم آہنگی کے لئے خطرہ بن سکتا ہے

نئی دہلی: ”ہندوستان ایک کثیر جہتی و متنوع ثقافتی ملک ہے جہاں مختلف رسم و رواج اور عقائد پائے جاتے ہیں۔ انہیں ’یکساں سول کوڈ‘ (یو سی سی) نافذ کرکے ختم کرنا نہ صرف ناپسندیدہ عمل ہوگا بلکہ معاشرے کے تانے بانے اور ہم آہنگی کی بقاء کے لئے بھی خطرناک ثابت  ہوسکتا ہے۔ ملک […]

تاریخی جامع مسجد کا سروے کرانے کا مطالبہ
قومی خبریں

جلگاؤں کے علاقے کی جامع مسجد میں نماز پڑھنے پر پابندی

ملک بھر میں فرقہ پرست عناصر کی جانب سے متعدد مساجد کے تعلق سے دعوی کیا گیا ہے کہ ان مساجد کو مندر توڑ کر بنایا گیا ہے جن میں گیان واپی مسجد، بھوپال کی جامع مسجد، کرناٹک کی جامع مسجد قابل ذکر ہیں۔ اورنگ آباد: ریاست مہاراشٹر کے جلگاؤں کے علاقے ایرنڈول گاؤں کی […]

یونیفارم سول کوڈ
قومی خبریں

ایس ڈی پی آئی کی جانب سے یونیفارم سول کوڈ پر لاء کمیشن کو بھیجے گئے اعتراضات اور خیالات

نئی دہلی۔(پریس ریلیز)۔ سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا نے لاء کمیشن کے 14جون 2023کے نوٹس پر مندرجہ ذیل بنیادوں پر غور وخوض کرتے ہوئے یکساں سول کوڈ (UCC)پر اپنے خیالات پر مشتمل ایک نمائندگی لاء کمیشن کے چیئرمین کو روانہ کیا ہے۔ جس میں کہا گیا ہے کہ ایس ڈی پی آئی ایک ملک گیر […]

احتجاج کے دوران اذان دینے پر نوجوان سے تفتیش
قومی خبریں

مسجد میں ٹہرنے کی اجازت نہ دینے پر بم کی جھوٹی اطلاع

بنگلورو: بنگلورو کے شیواجی نگر علاقے میں مہاراشٹر کے رہنے والے ایک شخص نے مسجد مدرسے کے لئے چندہ جمع کرنے کے بعد مسجد انتظامیہ سے رات میں ٹہرنے کی اجازت طلب کی۔ مسجد انتظامیہ نے ٹہرنے کی اجازت نہ دینے پر اس شخص نے پولیس کو مسجد میں بم کی جھوٹی اطلاع دے دی۔ […]

قومی خبریں

ہجومی تشدد میں ہلاک بہار کے ٹرک ڈرائیور کے اہل خانہ کی مدد کی اپیل

بہار کے سارن ضلع میں ٹرک ڈرائیور محمد ظہیر الدین کو فرقہ پرست عناصر کے ہاتھوں پیٹ پیٹ ہلاک کردیا گیا تھا۔ 28 جون کو بہار کے ماجھوالی گاؤں سے تعلق رکھنے والا 55 سالہ ظہیر الدین جانوروں کی ہڈیوں کی کھیپ پہنچانے کے لیے ناگارا بون ڈسٹ فیکٹری جا رہے تھے جب ان پر […]

مسلم نوجوان کے ساتھ انسانیت سوز سلوک
قومی خبریں

مسلم نوجوان کے ساتھ انسانیت سوز سلوک

ریاست مدھیہ پردیش میں مسلم نوجوانوں کے ساتھ ہجومی تشدد اور ہراساں کرنے کے واقعات آئے دن سامنے آتے رہتے ہیں۔ گوالیر میں مسلم نوجوان کے ساتھ انتہائی بدسلوکی اور ہجومی تشدد و انسانیت سوز واقعہ پیش آیا جس کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کچھ درندہ […]

گجویل میں مسجد پر پتھراؤ
تلنگانہ قومی خبریں

گجویل میں فرقہ پرست عناصر کا مسجد پر پتھراؤ

حیدرآباد: سدی پیٹ ضلع کے گجویل قصبے میں آج مختلف ہندو تنظیموں کی ریلی کے دوران ایک مسجد پر پتھراؤ کی نئی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ گجویل گذشتہ روز رات سے ہی فرقہ وارانہ کشیدگی کی زد میں ہے۔ گجویل میں آج بڑی تعداد میں لوگ جئے شری رام کے نعرے لگاتے ہوئے سڑکوں پر […]

یونیفارم سول کوڈ
قومی خبریں

یونیفارم سول کوڈ سے ملک کا ہر شہری متاثر ہوگا

نئی دہلی۔(پریس ریلیز)۔ سنودھان سرکشا آندولن (SSA) نے ایک مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ یونیفارم سول کوڈ کے نفاذ کے اقدام سے مرکزی حکومت باز رہے۔جیسا کہ 22ویں لاء کمیشن نے یکساں سول کوڈ کے بارے میں اسٹیک ہولڈرس سے رائے اور خیالات طلب کی ہے۔ اس سے قبل 21 ویں لاء کمیشن نے […]