ملک بھر بالخصوص شمالی ہندوستان میں حکومتیں لو جہاد کے خلاف قانون بنارہی ہےتاکہ کوئی بھی غیر مسلم لڑکی مسلم لڑکے سے شادی نہ کرپائے اور اگر کربھی لے تو اس کے خلاف قانونی کاروائی کی جاسکے۔ تاہم دوسری جانب مسلم لڑکیوں میں غیر مسلم لڑکوں سے شادی کا رجحان بڑھتا ہی جارہا ہے اس […]
قومی خبریں
گوشت ایکسپورٹ فہرست سے لفظ ‘حلال خارج
اگریکلچرل اینڈ پروسیسڈ فوڈ پروڈکٹس ایکسپورٹ ڈیولپمنٹ اتھارٹی (ایپیڈا) نے گوشت ایکسپورٹ (برآمد) فہرست سے لفظ ‘حلال کو ہٹا دیا ہے۔ جس کا مطلب ہے کہ گوشت برآمد کرنے والی سبھی کمپنیوں کو اب حلال سرٹیفیکیشن کی ضرورت نہیں ہو گی بلکہ صرف ان کمپنیوں کو ہو گی جو مسلم ممالک کو گوشت برآمد کرتی […]
سی سی ٹی وی کیمرے۔ عالمی سطح پر حیدرآباد کو دوسرا مقام
شہر حیدرآباد کو ایک اور اعزاز حاصل ہوا ہے ۔ ساری دنیا میں سی سی ٹی وی کیمروں کی تنصیب میں حیدرآباد کو دوسرا مقام حاصل ہوا ہے ۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ پہلا مقام بھی ہندوستان کے شہر چینائی کو حاصل ہوا ہے اور اس سے بھی خاص بات یہ ہے کہ پہلا […]
برڈ فلو۔علامات اور علاج
ملک میں خطرناک برڈ فلو ایک بار پھر تیزی سے پھیل رہا ہے۔ کئی ریاستوں میں ہزاروں پرندے ہلاک بھی ہو چکے ہیں۔وہیں راجستھان اور دیگر ریاستوں کے متعدد اضلاع میں برڈ فلو کا خوف طاری ہے۔برڈ فلو کی دستک کے بعد محکمہ صحت نے ہنگامی الرٹ جاری کیا ہے۔یہ وائرس تیزی سے پھیل رہا […]
پروفیسر ہدایت اللہ میر مسلم نوجوانوں کے لیے مشعل راہ
عالیہ یونیورسٹی کے پروفیسر محمد ہدایت اللہ میر کو اسمارٹ مالیکول بنانے اور کیمسٹری کے میدان میں ان کے غیر معمولی کارگردگی کے لئے انہیں ‘2021 کا انٹر نیشنل سائنٹسٹ ایوارڈ ‘سے نوازا گیا ہے۔ ریاست مغربی بنگال میں مسلمانوں کی آبادی 30 فیصد کے قریب ہے لیکن آبادی کے تناسب سے تعلیمی و معاشی […]
موجودہ سعودی عرب اور اسلام
الغرض مکۂ مکرمہ وہ مبارک شہر ہے جہاں اسلام کی پہلی وحی نازل ہوئی اور اسلام کا نور جگمگایا ، مدینۂ منورہ وہ مبارک شہر ہے جس کی طرف تعمیل ِحکم ِ ربانی میں سید الاولین و الآخرین سیدنا محمد رسول اللہ ﷺ نے ہجرت فرمائی ۔جہاں سے اسلام کی روشنی سارے عالم میں پھیلی […]
نئے سال کا جشن اور مسلمانوں کی موجودہ صورت حال
آج مسلمان نئے سال کی آمد پر جشن مناتا ہے اور اس کو اسلامی سال کے آغاز کا پتہ ہی نہیں، اسلامی مہینوں کے نام پتہ نہیں، کیا اس کو یہ معلوم نہیں کہ اس نئے سال کی آمد پر اس کی زندگی کا ایک برس کم ہوگیا ہے ، زندگی اللہ تعالیٰ کی طرف […]
اسلام اور آزادی اظہارِ رائے
عربوں کے ہاں ’‘تابیر’‘ کا رواج تھا یعنی کھجور کے درختوں میں جو نر و مادہ ہوتے ہیں ان کے درمیان ایک خاص عمل کے ذریعہ سے اتصال قائم کیا جاتا تھا ، آپﷺ نے ایک مرتبہ اس سے منع فرما دیا تھا جس کی وجہ کھجور کی فصل جیسی ہونی چاہئے تھی نہیں ہوسکی […]
ڈاکٹر کی غریبوں سے برائے نام فیس
ملک بھر میں کئی ایسے ہاسپٹل ہیں جہاں غریب شخص علاج کروانے کا سوچ بھی نہیں سکتا اور ان نجی ہاسپٹل میں علاج کروانا ان کے لئے مشکل ہی نہیں بلکہ کسی حد تک ناممکن بھی ہے۔ ہاسپٹل کی ایسی صورت حال کے دورانآندھرا پردیش کی ایک ڈاکٹر نے انسانیت کی خدمت کی اعلی ترین […]
مچھلی کی خواہش
حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ نے کبھی کوئی خواہش نہیں کی ایک دن مچھلی کھانے کو دل چاہا تو اپنے غلام یرکا سے اظہار فرمایا۔۔یرکا آپ کا بڑا وفادار غلام تھا ایک دن آپ نے فرمایا یرکا آج مچھلی کھانے کو دل کرتا ہے۔ لیکن مسئلہ یہ ہے آٹھ میل دور جانا پڑے گا […]