The "wall of kindness" is the best way to help the poor
قومی خبریں

دیوار مہربانی غریبوں کی مدد کا بہترین ذریعہ

دیوار مہربانی کی سب سے اچھی بات یہ ہے کہ یہاں سے کوئی چیز لینے والے کو چیز دینے والے کے بارے میں کوئی علم نہیں ہوتا ہے۔ایک جانب جہاں اہل خیر حضرات اپنی استطاعت کے مطابق مختلف چیزیں عطیہ کر جاتے ہیں۔ وہیں غریب افراد اپنی ضرورت کی چیزیں یہاں سے لے کر جاتے […]

Kanpur: Attack on mosque, tension in the area
قومی خبریں

کانپور: مسجد پر حملہ، علاقے میں کشیدگی

ملک بھر میں رام مندر کے لئے چندہ جمع کرنے کے دوران متعدد مقامات پرجھڑپیں ہوئی ہیں۔ اس دوران کئی مذہبی مقامات کو نقصان پہنچانے کی خبریں موصول ہوئیں ہیں۔ اترپردیش کے کانپور شہر سے تقریبا پچیس کلومیٹر دورواقع بٹھور قصبہ کے رام دھام نام کے محلے میں ایک قدیم مسجد کو شرپسندوں نے نقصان […]

Madhaya Pradesh: frist arrest under love jihad law
قومی خبریں

مدھیہ پردیش: ’لو جہاد‘ قانون کےتحت پہلی گرفتاری

اترپردیش اور مدھیہ پردیش میں بین مذہبی شادیوں کو روکنے کے لئے ’’ لو جہاد ‘‘ قانون بنایا گیا ہے۔جس کے تحت اگر کوئی مسلم لڑکا ہندو لڑکی سے شادی کرتا ہے تو اس کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔ اس کے برعکس اگر کوئی ہند ولڑکا مسلم لڑکی سے شادی کرتا ہے اس […]

"Love jihad law is nothing more than a spectacle
قومی خبریں

‘لَو جہاد قانون محض ایک تماشہ سے زیادہ کچھ نہیں

بالی ووڈ کے معروف اداکار نصیر الدین شاہ نے کہا کہ ’’لوجہادجیسا لفظ بین مذہبی شادی کی حوصلہ شکنی کرنے اور ہندوؤں اور مسلمانوں کے مابین سماجی فاصلہ پیدا کرنے کے لیے تیار کیا گیا ہے‘‘۔ بالی وڈ اداکار نصیر الدین شاہ نے کہا کہ لوجہاد قانون ایک تماشہ ہے اور اسے بنا کر دو […]

COW SLAUGHTERING ORDINANCE
قومی خبریں

کرناٹک :گائے کے ذبیحہ پر آج سے پابندی عائد

ملک بھر میں گذشتہ سالوں میں گائے کے نام پر تشدد میں کئی مسلم نوجوانوں کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا اور اس تشدد میں کئی بے قصور افراد ہلاکت کا شکار ہوگئے ۔ گاؤ رکشک کے نام سرعام بے قصور مسلم اور دلت افراد کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ ریاست کرناٹک میں گائے […]

Preparation of "Love Jihad" law in Gujarat too
قومی خبریں

گجرات میں بھی ’’ لو جہاد‘‘ قانون کی تیاری

اترپردیش اور مدھیہ پردیش میں اس قانون کی آڑ میں مسلم نوجوانوں نشانہ بنایا جارہا ہے۔ بی جے پی حکمراں ریاستوں اتر پردیش اور مدھیہ پردیش کے بعد اب گجرات بھی لو جہاد قانون اسمبلی سے منظور کرانے کی تیاری میں ہے۔ گجرات کے نائب وزیر اعلیٰ نتن بھائی پٹیل کے ایک بیان سے ظاہر […]

WhatsApp's new privacy policy postponed for three months
قومی خبریں

واٹس ایپ کی نئی پرائیویسی پالیسی تین ماہ کیلئے ملتوی

مشہور و معروف ایپ “واٹس ایپ” نے شدید عوامی نکتہ چینی کے بعد متنازع نئی پرائیویسی پالیسی سے متعلق ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ ڈیٹا شیئرنگ پالیسی میں تبدیلی کو تین ماہ کے لیے مؤخر کر دیا گیا ہے۔ واٹس ایپ نے اپنی ٹویٹ میں کہا کہ ’کمپنی سے رابطہ کرنے والوں کا […]

قومی خبریں

مسلمان پیٹ پر پتھرباندھ کر اپنے بچوں کو اعلیٰ تعلیم دلوائیں

سچر کمیٹی کی رپورٹ کے مطابق ہندوستان میں مسلمان تعلیم کے شعبہ میں دلتوں سے بھی پیچھے ہیں۔ ہر سال کی طرح سال 2021-2022کے لئے بھی جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا ارشدمدنی نے آج تعلیمی وظائف کا اعلان کرتے ہوئے مسلمانوں سے اپیل کی کہ وہ پیٹ پر پتھرباندھ کر اپنے بچوں کو اعلیٰ […]

Delhi riots: imprisonment without any evidence
قومی خبریں

دہلی فساد: کوئی ثبوت نہیں پھر بھی قید

قومی دار الحکومت دہلی میں فسادات کے بعددرجنوں بے قصور مسلم نوجوانوں کو گرفتار کیا گیا اور انہیں جیل میں ڈال دیا گیا تھا۔ جمعیت علماء ہند کی مخلصانہ جدوجہد کے باعث کئی نوجوانوں کو ضمانت حاصل ہوچکی ہے۔ جمعیۃ علماء ہند کی جاری کردہ ریلیز کے مطابق شمال مشرقی دہلی فساد کے الزام میں […]

Congratulating a Hindu girlfriend was costly
قومی خبریں

ہندو گرل فرینڈ کو مبارکباد دینا مہنگا پڑا

ایک مسلم نوجوان ایک ہندو لڑکی سے ملاقات کے لئے بنگلورو سے فلائٹ کے ذریعہ لکھم پور کھیری پہنچا اس لڑکی سے اُس کی آن لائن دوستی ہوئی تھی۔ جب یہ نوجوان لکھم پور پہنچا، وہاں اُسے مار پیٹ کی گئی اور پولیس اسٹیشن لیجایا گیا جہاں اُس رات بھر محروس رکھا گیا۔ دائیں بازو […]