سعودی عرب میں جمعرات تین جون سے دارالحکومت الریاض میں موسیقی کی محفلوں کو بحال کرنے کا اعلان کیا ہے۔ سعودی عرب میں جنرل انٹرٹینمنٹ اتھارٹی نے متعدد سعودی اور عرب فنکاروں کی شرکت سے ریاض کے محافل موسیقی واپس کرنے کا اعلان کیا۔ انٹرٹینمنٹ اتھارٹی کے مطابق ’روٹانا‘ کے زیر اہتمام منعقد ہونے والی […]
قومی خبریں
حج 2021۔ دیگر ممالک کا کوٹہ طئے نہیں
سعودی عرب نے اعلان کیا ہے کہ امسال 60 ہزار عازمین کو حج کی اجازت دی جائے گی۔ اس میں میں 15000 سعودی شہری ہوں گے اور باقی 45 ہزار دیگر ممالک سے ہوں گے لیکن ابھی تک 45 ہزار میں دوسرے ممالک کا کوٹہ طے نہیں کیا گیا ہے۔ سعودی حکومت نے اعلان کیا […]
اللہ کا نظام
Body اللہ تعالی فرماتا ہے اے بندے تو کیوں پریشان ہے تیری تقدیر میں جو لکھ دیا گیاہے۔ اُس پر راضی رہے تیرا رب بہتر فیصلہ کرنے والا ہے۔ اگر ہماری آنکھیں کھول دی جائیں کہ اللہ ہمارے ساتھ کیا معاملات کر رہا ہےاور کہاں کہاں سے ہماری مدد کر رہا ہے تو ہم کبھی […]
قسطنطنیہ کی فتح، یورپ کے لیے آج بھی ناقابل فراموش
یورپ کبھی قسطنطنیہ کی فتح کو بھول نہیں سکا۔ نیٹو کا اہم حصہ ہونے کے باوجود یورپی یونین ترکی کو قبول کرنے لیت و لعل سے کام لیتا ہے جس کی وجوہات صدیوں پرانی ہیں۔یونان میں آج بھی جمعرات کو منحوس دن سمجھا جاتا ہے۔ 29 مئی 1453 کو جمعرات ہی کا دن تھا جب […]
لیلۃ الجائزۃ۔ عید کی رات کی فضیلت
عید الفطر کی رات انعام والی رات :رمضان المُبارک آخر میں جو رات ہوتی ہے( چاند رات ) یہ ایک بابرکت رات ہے اور اللہ تعالیٰ کی جانب سے انعامات ملنے والی رات ہے، اسی لیے حدیث میں اس رات کو ”لیلۃ الجائزہ“یعنی انعام ملنے والی رات کہا گیا ہے۔"سُمِّيَتْ تِلْكَ اللَّيْلَةُ لَيْلَةَ الْجَائِزَةِ”.(شعب الایمان […]
رمضان المبارک کے آخری عشرے کی فضیلت
رمضان المبارک کا آخری عشرہ جہنم سے نجات کا ہوتا ہے، اس عشرے میں اللہ رب العزت کی زیادہ سے زیادہ عبادت کرکے جہنم سے نجات کی دعا مانگنی چاہیے، آخری عشرے میں ہی ہزار راتوں سے افضل رات ’لیلۃ القدر‘ کو بھی تلاش کرنا چاہیے۔ رمضان المبارک کے آخری عشرے کا آغاز ہو چکا […]
سعودی عرب: تراویح اور تہجد ادا کرنے کی اجازت
سعودی عرب کی تمام مساجد میں آج سے تراویح اور تہجد ایک ساتھ ادا کی جائیں گی، جبکہ کورونا وائرس کی ویکسین لگوانے والے سعودی شہریوں کو 17 مئی سے سفر کی اجازت ہوگی۔ آج سے مملکت سعودی عرب کی تمام مساجد میں تراویح اور تہجد ایک ساتھ ادا کی جائیں گی، سعودی عرب کی […]
رمضان المبارک تاریخی ایام کے آئینے میں
ذیل میں اس ماہ مقدس سے جڑے ہوئے چند اہم تاریخی واقعات کا ذکر کیا جائے گا:3 رمضان المبارک حضرت فاطمة الزہراءسلام اللہ علیہا کا یوم وفات 10 رمضان المبارک ام المومنین حضرت سیدہ خدیجة الکبریٰ رضی اللہ عنہا کا یوم وفات 15 رمضان المبارک حضرت امام حسن رضی اللہ عنہ کا یوم ولادت17 رمضان […]
مولانا وحید الدین خان صاحبؒ
عالم اسلام کے معروف مفکر، صحافی، ادیب، داعی اور سینکڑوں کتابوں کے مصنف مولانا وحیدالدین خان اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔مولانا وحید الدین خان کو حکومت کی جانب سے مختلف ایوارڈز سے نوازا گیا ۔ مولانا کی فکری اور دعوتی خدمات کے اعتراف میں قومی اور بین اقوامی سطح پر متعدد ایوارڈ سے نوازا […]
روزے کی حکمتیں
مذہب کااصل مقصد درحقیقت تصفیہ عقائد ‘ تزکیہ نفس وروح اور اخلاق حسنہ کی ترویج ہے ۔ اسی لئے حضورنبی کریم ﷺ نے اپنی بعثت کا مقصد ہی یہ بیان فرمایا ” بعثت لاتمم مکارم الاخلاق “ کہ مجھے مکارم اخلاق کی تکمیل کےلئے بھیجاگیاہے اس لحاظ سے انسانیت کا نصب العین اخلاق حسنہ کی […]