ثبوت نہ ملنے کے سبب 12 برس کے بعد بنگلور کی سیشن عدالت نے دہشت گردی کے الزامات سے ایک مسلم نوجوان کو بری کردیا جبکہ جمعیۃ علمائے ہند کے صدر مولانا سید ارشد مدنی نے خاطی پولیس اہلکاروں کے خلاف سخت کاروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ بنگلور کی سیشن عدالت نے دہشت گردی […]
قومی خبریں
حج 2021: عازمین حج کی تمام درخواستیں منسوخ
حج کمیٹی آف انڈیا نے عازمین حج 2021 کی تمام درخواستوں کو منسوخ کر دیا ہے۔ کورونا وائرس کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر سعودی حکومت نے مسلسل دوسرے برس بھی بیرون ممالک کے زائرین کو حج 2021 کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ سعودی حکومت نے اعلان کیا کہ رواں برس بھی […]
غازی آباد: بزرگ شخص کے ساتھ مارپیٹ
ملک بھر بالخصوص بی جے پی حکمراں ریاست اترپردیش میں آئے دن مسلمانوں کے ساتھ ظلم وزیادتی کے واقعات رونما ہوتے ہیں۔ یوپی کے ضلع غازی آباد میں اسی طرح کا ایک واقعہ پیش آیا جس میں دو نوجوان ایک بزرگ شخص کے ساتھ مارپیٹ کررہے ہیں۔ جس کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا […]
لکشدیپ میں پرفل پٹیل کے خلاف یوم سیاہ منایا گیا
لکشدیپ کے منی کوئے آئی لینڈ کے تین بی جے پی رہنماؤں نے لکشدیپ بی جے پی صدر عبدالقادر حاجی کو اپنا استعفیٰ پیش کردیا۔ انہوں نے کہا کہ لکشدیپ کے موجودہ حالات میں بی جے پی میں موجود رہنا ان کے لیے ناقابل قبول ہے۔ لکشدیپ بچاؤ تنظیموں کی جانب سے آج پرفل پٹیل […]
نیوزی لینڈ: مسلمانوں کو مسجد حملے پر فلم بنانے پر اعتراض
نیوزی لینڈ کے مسلمانوں نے 2019 میں کرائسٹ چرچ کی مساجد میں ہونے والے حملوں پر فلم بنانے کے ارادے پر اعتراض کیا ہے۔ مسلم طبقے کا کہنا ہے کہ متاثرہ خاندانوں اور مسلم برادری کے لئے ابھی اس سانحے کا غم تازہ ہے۔ اس حملے میں 51 افراد ہلاک ہوئے تھے۔ ہالی ووڈ رپورٹ […]
جنید قتل معاملہ: تقریبا 200 افراد کے خلاف مقدمہ درج
ریاست ہریانہ کے ضلع نوح میں جنید قتل معاملہ میں لوگوں نے احتجاج کرنا شروع کر دیا جس کے خلاف پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے متعدد افراد کو حراست میں لے لیا، نیز 150 سے زائد افراد کے خلاف مقدمہ بھی درج کرلیا ہے۔ ریاست ہریانہ کے ضلع نوح میں جنید قتل کیس میں پنہانہ […]
حج 2021 کی مشروط اجازت
گذشتہ سال بھی سعودی عرب نے کورونا وائرس کے پیش نظر صرف ایک ہزار سعودی شہریوں اور وہاں مقیم افراد کو ہی حج بیت اللہ کی اجازت دی تھی۔ سعودی عرب نے گذشتہ سال کی طرح اس سال بھی کورونا وبا کے پیش ںظر بیرون ملک سے عازمین کو حج بیت اللہ کی اجازت نہیں […]
سعودی شہر میں شوٹنگ کے لیے سمجھوتے
سعودی عرب میں مغربی دنیا سے متاثر ہو کر وہ تمام کام کئے جارہے ہیں جو اسلام کے اصولوں کے مخالف ہیں۔ ایک نئی امریکی فلمCherry کی شوٹنگ کا کچھ حصہ سعودی عرب کے ضلع العُلا اور دارالحکومت ریاض میں فلمایا گیا۔ یہ مملکت میں ہالی ووڈ کی کسی فلم کی شوٹنگ کا پہلا تجربہ […]
مسجد نبوی کے اعلی عہدیدار ملازمت سے برخاست
سعودی عرب میں حرمین شریفین کی انتظامیہ کے سربراہ اعلیٰ ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس نے اپنے فرائض میں کوتاہی برتنے پر مسجد نبویؐ انتظامیہ کے دو اعلی عہدیداروں کو سبکدوش کیا ہے۔ ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس نے مسجد نبویؐ میں ائمہ اور مؤذن حضرات کی انتظامیہ کے ڈائریکٹر اور سیکریٹری کو ان کے عہدوں سے برخاست کیا […]
موت کا پیغام
زندگی انساں کی ہے مانند مرغ خوش نواشاخ پر کچھ دیر بیٹھا چہچہایا اُڑ گیا یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ کوئی خوشی سے مرنا نہیں چاہتا، زندگی اور زندگی کی خوش رنگیاں جینے کا حوصلہ بڑھاتی ہیں، مرنا تو ہر ایک کا مقدر ہے لیکن مرنے والوں میں وہ اچھے انسان بھی ہوتے ہیں […]