پیس پارٹی کے قومی صدر ڈاکٹر ایوب سرجن نے دہلی کے دو عالم دین کی گرفتاری کی سخت الفاظ میں مذمت کی اور کہا ہے کہ جمہوری ملک میں کوئی زبردستی کسی کا مذہب کیسے تبدیل کرا سکتا ہے، اسلام جبرا مذہب تبدیلی کے سخت خلاف ہے۔ ملک کے ہر شہری کو اپنی پسند کا […]
قومی خبریں
دو عالم دین کی گرفتاری سراسر ناانصافی
اترپردیش میں آئندہ ہونے والے اسمبلی انتخابات کے پیش نظر ماحول کو فرقہ وارانہ رنگ دینے کی کوشش کی جارہی ہے کبھی لو جہاد کے نام پر تشدد و گرفتاری تو کبھی تبدیلی مذہب قانون کی آڑ میں بے قصور لوگوں کی گرفتاری تو کبھی آبادی کے تناسب کے مسئلے کو اٹھایا جارہا ہے۔ ریاست […]
لکشدیپ: عائشہ سلطانہ کی قبل از گرفتاری ضمانت منظور
ملک بھر میں ان دنوں اظہار آزادی رائے کا حق خطرہ میں ہے جو کوئی بی جے پی کے خلاف آواز اٹھاتا ہے اس کے خلاف غداری کا مقدمہ درج کرلیا جاتا ہے یا اس کے پیچھے مرکزی ایجنسیوں کو لگادیا جاتا ہے۔ کیرالہ ہائی کورٹ نے لکشدیپ کے کوارتی پولیس اسٹیشن کے ذریعہ فلمساز […]
متھورا: مسجد کے ساتھ بے حرمتی
ریاست اترپردیش کے ضلع متھرا کے ایک گاؤں میں ایک مسجد کے مینار کو نقصان پہنچانے کا معاملہ منظر عام پر آیا ہے۔ اس واقعے کے بعد علاقے میں کشیدگی پھیل گئی ہے جس کے پیش نظر علاقے میں پولیس کو تعینات کر دیا گیا ہے۔ متھرا کے چھاتا تھانہ علاقے میں واقع ‘نو گاؤں’ […]
محمد عمر گوتم کون ہیں
قومی دار الحکومت دہلی کے ایک علاقے سے اترپردیش اے ٹی ایس کے ہاتھوں جبراً مذہب تبدیل کرانے کے الزام میں محمد عمر گوتم اور مفتی جہانگیر کو گزشتہ دنوں گرفتار کیا گیا ہے ان پر بیرون ممالک سے فنڈنگ حاصل کرنے کے بھی سنگین الزامات لگائے گئے ہیں، اس کے بعد ان کے رابطے […]
حج 2021: درخواست جمع کرنے کا آخری دن
سعودی وزارت حج و عمرہ نے کہا ہے کہ جمعہ کو عازمین حج کے ناموں کا اعلان کر دیا جائے گا، 25 جون دوپہر 1 بجے سے بکنگ اور حج پیکج کے حصول کی کارروائی شروع ہوجائے گی۔ سعودی وزارت حج و عمرہ نے کہا ہے کہ حج درخواستوں کی وصولی کا آخری دن 23 […]
تبدیلی مذہب قانون کی آڑ میں مسلمانوں کی گرفتاری
ملک بھر بالخصوص بی جے پی حکمراں ریاستوں میں ایسے قوانین بنائے جارہے ہیں جس سے مسلمانوں کو کسی نہ کسی طرح پریشان کیا جاسکے۔ کبھی لوجہاد، تو کبھی گاؤ کشی قانون تو کبھی تبدیلی مذہب قانون۔ یوگی حکومت نے 24 نومبر 2020 کو ‘جبراً مذہب تبدیلی آرڈیننس’ کو منظوری دی تھی اور بجٹ سیشن […]
تبدیلی مذہب کیس: ملزمین کی جائیداد ضبط کرنے کا حکم
اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے مبینہ مذہب تبدیل کروانے والے ملزمین کے خلاف گنڈا ایکٹ، این ایس اے سمیت متعدد دفعات کے تحت کارروائی کرنے کا حکم دیا ہے۔ در اصل گذشتہ روز یوپی اے ٹی ایس نے جامعہ نگر علاقے سے مبینہ طور پر ایک ہزار معذور بچوں اور نوجوانوں کی […]
جدہ: موسیقی فورم کا احیاء
سعودی عرب میں ویڑن 2030 کے تحت نئے نئے اصلاحات اور فیصلے کئے جارہے ہیں جو اسلام کے سراسر مخالف ہیں۔ حال ہی میں سعودی عرب کے ایک شہر میں فلم کی شوٹنگ کے لئے معاہدے کیے گئے۔ سعودی عرب کے شہر جدہ میں عرب سوسائٹی برائے ثقافت اور آرٹس نے یونیورسٹی آف بزنس اینڈ […]
رکبر خان ہجوم تشدد: ایک اور ملزم گرفتار
ملک بھر بالخصوص شمالی ہندوستان میں مختلف بہانوں سے مسلم نوجوانوں کو ہجوم تشدد کا شکار بنایا جاتا ہے حال ہی میں غازی آباد میں ایک بزرگ شخص کو مارا پیٹا گیا۔ راجستھان پولیس نے رکبر خان ہجوم تشدد معاملے میں ہندو رہنما نول کشور شرما کو گرفتار کیا ہے، نول کشور شرما گئو رکشا […]