قومی دار الحکومت میں گزشتہ ماہ ہی عمر گوتم اور مفتی جہانگیر کو یو پی ایس ٹی ایف کے ذریعے گرفتار کیا گیا ہے، ان پر جبرا تبدیلی مذہب کا الزام لگایا گیا ہے۔ دہلی کے بٹلہ ہاؤس علاقے میں تبدیلی مذہب کے الزام میں گرفتار کیے گئے ڈاکٹر عمر گوتم کے گھر اور اسلامی […]
قومی خبریں
امت مسلمہ کاروان علوم و معارف کی پاسباں
اسلام میں تعلیم کی بڑی اہمیت ہے، حضرت سیدنا آدم علیہ السلام کو فرشتوں پر علم ہی کی بنیاد پر تفوق حاصل ہوا ہے، علم کی اہمیت کا اس بات سے اندازہ کیا جاسکتا ہے کہ اللہ سبحانہ نے پہلی وحی میں علم وقلم کا ذکر فرمایا ہے، اسلامی علوم ومعارف ہوں کہ عصری وسائنسی […]
اسلام قبول کرنے والی خاتون کو تحفظ فراہم کرنے کی ہدایت
ملک بھر بالخصوص شمالی ہندوستان میں تبدیلی مذہب قانون کے نام مسلمانوں کو پریشان کیا جارہا ہے حال ہی میں شاہ جہاں پور کی رہنے والی ایک خاتون اور اس کے اہل خانہ کو اسلام قبول کرنے پر پریشان کیا جارہا ہے۔ دہلی ہائی کورٹ نے دہلی پولیس کو اسلام قبول کرنے والی خاتون کو […]
کعبہ شریف کے نئے غلاف کسوہ کی تیاری مکمل
غلاف کعبہ پورا سال ماہر کاریگروں کے ہاتھوں سے تیار کیا جاتا ہے۔ 9 ذی الحجہ کو عرفہ کے روز پرانا غلاف تبدیل کرکے نیا غلاف پہنایا جاتا ہے۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق کسوہ فیکٹری کی جانب سے تیار کردہ غلاف کعبہ کے مختلف حصوں کی رونمائی کی گئی۔ 9 ذی الحجہ کو […]
موجودہ دور میں سوشل میڈیا کا کردار
دور جدید سوشل میڈیا کا ہے اور اس کی اہمیت میں روز بروز اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ آج کے دور میں سوشل میڈیا کے بغیر زندگی کا تصور نامکمل لگتا ہے۔ سوشل میڈیا نے ترسیل کو وسعت بخشی ہے۔ آج آپ دنیا کے کسی کونے میں بیٹھے ہوں اور ایک کلک میں دنیا بھر […]
نفرت اور ہجومی تشدد کورونا سے زیادہ خطرناک
–عالمی وبا کورونا وائرس کی تباہ کن صورتحال کے دوران بھی ملک کے متعدد علاقوں سے ہجومی تشدد کی خبریں نہایت ہی افسوسناک ہے۔ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے سماج دشمن عناصر اپنی ناکامی کو چھپانے اور لوگوں کی توجہ ہٹانے کے لیے ہجومی تشدد جیسے واقعات انجام دیتے ہیں۔ راجیہ سبھا رکن ڈاکٹر ناصر […]
گجرات: برسوں بعد کشمیری نوجوان رہا
ملک بھر میں مسلم نوجوانوں کو فسادات کے دوران یا یوں ہی مختلف الزامات میں گرفتار کیا جاتا اور پھر برسوں بعد انہیں عدالت کی جانب سے باعزت بری کردیا جاتا۔ جس سے نہ صرف ان کی بلکہ ان کے اہل خانہ کی زندگیاں بھی تباہ وبرباد ہوجاتی ہیں۔ گجرات کی سیشن عدالت نے ایک […]
تبدیلی مذہب قانون: مزید تین افراد گرفتار
اترپردیش اے ٹی ایس کی جانب سے مذہب تبدیل کروانے کے الزام میں مزید تین افراد کو گرفتار کیا گیا ہے جن میں وزارت بہبود خواتین واطفال میں برسرخدمت سائن لینگویج کا ایکم اہر شامل ہے۔ ایڈیشنل ڈائرکٹر جنرل (لاء اینڈ آرڈر) پرشانت کمار نے گویائی اور سماعت سے محروم افراد کی زبان میں مہارت […]
بہار: مسلم نوجوان ہجومی تشدد کا شکار
ملک بھر بالخصوص شمالی ہندوستان میں آئے دن مسلم نوجوانوں کو کسی نہ کسی بہانے سے ہجومی تشدد کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔ اور کاروائی صرف برائے نام ہوتی ہے۔ ریاست بہار کے ضلع ارریہ کے جوکی ہاٹ اسمبلی حلقہ کے چکئی گاؤں میں 27 سالہ نوجوان محمد اسماعیل کو یادو ٹولہ کے لوگوں نے […]
حجاج کرام کے لئے اسمارٹ کارڈ
سعودی عرب کی حکومت نے رواں سال حجاج کرام کے لیے ایک نئی اور منفرد سروس متعارف کرائی ہے جسے’حج اسمارٹ کارڈ‘ کا نام دیا گیا ہے۔ حج اسمارٹ کارڈ عالمی وبا کورونا وائرس سے متعلق ہدایات، مقدس مقامات کی نقل و حرکت اور مناسب حج کی ادائیگی میں حجاج کرام کی مدد کرے گا۔ […]