اترپردیش میں اے ٹی ایس نے القاعدہ سے ربط رکھنے کے الزام میں کچھ روز قبل دو مسلم نوجوانوں گرفتار کیا تھا۔ ملزمین کے والدین نے جمعیۃ علماء ہند سے قانونی امداد طلب کی جس پر جمعیۃ نے دونوں ملزمین کی قانونی طور پر مدد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اترپردیش اے ٹی ایس کی […]
قومی خبریں
مہاراشٹر میں بھی مسلم نوجوانوں کی گرفتاری کی تیاری
اتر پردیش میں القاعدہ کے مبینہ شدت پسندوں کی گرفتاری کے بعد ریاست مہاراشٹر میں بھی انٹلیجنس ایجنسیوں نے اپنے آپریشن میں تیزی پیدا کر دی ہے۔ ناندیڑ اور پربھنی سمیت متعدد مقامات پر انٹلیجنس ایجنسیاں تبدیلی مذہب کے معاملے میں نہ صرف تفتیش کر رہی ہیں بلکہ ریاست کے کئی اضلاع میں انٹلیجنس ایجنسیوں […]
دہلی فساد: پولیس پر 25 ہزار کا جرمانہ
دہلی فساد کے دوران آنکھ میں گولی لگنے کے بعد محمد ناصر نے اپنے علاقے کے 6 افراد کے خلاف شکایت درج کرائی تھی اور نام کے ساتھ ان کی شناخت کی تھی۔ اس کیس میں بی جے پی کے سابق رکن اسمبلی نریش گوڑ بھی ملزم ہیں۔ دہلی کی مقامی عدالت نے فروری 2020 […]
گرفتار شدہ ملزمین کو جمعیۃ علماء ہند قانونی مدد
مولانا سید ارشد مدنی صاحب نے کہا کہمسلم نوجوانوں کی زندگیوں کو تباہ وبربادکرنے کے لئے دہشت گرد کو ایک ہتھیار کے طور پر استعمال کرنے کا سلسلہ بدستور جاری، بے گناہ مسلمانوں کی باعزت رہائی تک ہماری قانونی جدوجہد جاری رہے گی۔ لکھنو سے 12/جولائی کو اتر پردیش اے ٹی ایس کی جانب سے […]
‘یونیفارم سول کوڈ دستور ہند کے خلاف ہے’
حال ہی میں دہلی ہائی کورٹ نے ملک میں یکساں سول کوڈ کے نفاذ پر زور دیا ہے۔ دہلی ہائی کورٹ کی جج پرتبھا ایم سنگھ نے طلاق کے معاملے کی سماعت کے دوران کہا کہ ملک اب مذہب، ذات پات اور طبقہ کی تفریق سے بالاتر ہوچکا ہے، لہذا یہی یکساں سول کوڈ کے […]
سلی ڈیلز: مسلم خواتین کو پریشان کرنے کا نیا حربہ
ملک بھر میں مسلمانوں کو کسی نہ کسی بہانے پریشان کیا جاتا ہے۔ کبھی ہجومی تشدد تو کبھی لو جہاد، تو کبھی تبدیلی مذہب قانون۔ مسلمانوں کو ہراساں و پریشان کرنے کے نت نئے طریقے تلاش کیے جاتے ہیں۔ حال ہی میں ایک انتہائی شرمناک ایپ بنایا گیا جس سے مسلم خواتین کو بدنام و […]
حج 2021: عازمین حج کا اندراج مکمل
سعودی عرب حکومت نے کورونا وائرس کی وجہ سے گڈشتہ سال کی طرح اس سال بھی حج بیٹ اللہ کو محدود کیا۔ اس سال صرف سعودی شہری سمیت سعودی عرب میں مقیم غیر ملکی 60 ہزار افراد کو ہی حج بیٹ اللہ کی اجازت دی گئی۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق سعودی عرب میں وزارت […]
خطبہ حج کا ترجمہ اردو سمیت 10 زبانوں میں نشر ہوگا
خطبہ حج کا ترجمہ اردو سمیت 10 زبانوں میں نشر کیا جائے گا۔حرمین الشریفین انتظامیہ کے مطابق رواں برس حج پر طواف کے لیے 25 ٹریک تیار کر لیے گئے ہیں۔ مسجد الحرام کے صحنوں کی سینیٹائزنگ کے لیے 5000 کارکنان کی خدمات حاصل کرلی گئی ہیں۔ دوسری جانب حج کی تیاریوں کے لیے مطاف […]
نوئیڈا میں ایک اور مسلم شخص ہجومی تشدد کا شکار
ملک بھر بالخصوص شمالی ہندوستان میں جس تیزی کے ساتھ ہجومی تشدد، مذہبی منافرت، عداوت، خوف و ہراس کی خبریں موصول ہورہی ہیں یہ انتہائی تشویشناک ہے۔ ملک کی موجودہ حالات کو دیکھ کر ایسا محسوس ہورہا ہے کہ پورے ملک کی فضا زہرآلود ہوگئی ہے۔ حالات روز بروز اتنے مایوس کن ہوتے جارہے ہیں […]
خانہ کعبہ کی چھت کی صفائی
حرم شریف میں ہر سال حج سے پہلے خانہ کعبہ کی چھت کی مختلف قسم خوشبووں سے صفائی کی جاتی ہے۔ خانہ کعبہ کی چھت کی صفائی کے لیے مشینوں اور کمیکلز کا استعمال کیا گیا جبکہ صفائی کا عمل 20 منٹ میں مکمل کر لیا گیا۔ عازمین حج کے استقبال کے لئے حرم شریف […]