دہلی اقلیتی کمیشن کا پولیس کمشنر کو نوٹس
حالات حاضرہ قومی خبریں

دہلی اقلیتی کمیشن کا پولیس کمشنر کو نوٹس

ملک بھر میں ان فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو خراب کرنے اور آنے والے انتخابات کے پیش نظر اقلیتی طبقے کو مختلف طریقوں سے نشانہ بنایا جارہا ہے۔ دہلی میں چند دن پہلے’سلی ڈیلز‘ کے ذریعہ مسلم خواتین کو نیلام کرنے کی سازش کی گئی تو اب اس کے بعد مسلم خواتین کے خلاف نازیبا […]

آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ
حالات حاضرہ قومی خبریں

مسلم لڑکے-لڑکیوں کی غیر مسلموں سے شادی افسوسناک

آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ نے جاری ایک بیان میں کہا کہ اسلام نے نکاح کے معاملہ میں اس بات کو ضروری قرار دیا ہے کہ ایک مسلمان لڑکی کا نکاح مسلمان لڑکے ہی سے ہو سکتا ہے، اسی طرح مسلمان لڑکا بھی کسی مشرک لڑکی سے نکاح نہیں کر سکتا۔ اگر ظاہری طور […]

پیس پارٹی کے قومی صدر ڈاکٹر ایوب سرجن
حالات حاضرہ قومی خبریں

‘مسلمان کسی کے بہکاوے میں نہ آئے’

ریاست اترپردیش میں جیسے جیسے اسمبلی انتخابات قریب آرہے ہیں ویسے ویسے سیاسی پارٹیوں کی سرگرمیاں تیز ہوگئیں ہیں۔ اسی پس منظر میں پیس پارٹی کے قومی صدر نے ایک بیان جاری کیا ہے۔ پیس پارٹی کے قومی صدر ڈاکٹر ایوب سرجن نے میڈیا کو جاری بیان میں کہا کہ ملک کی آزادی کے بعد […]

مولانا خالد سیف اللہ رحمانی صاحب
حالات حاضرہ قومی خبریں

یکساں سول کوڈ غیر آئینی اور ناقابل قبول

آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ نے یکساں سول کوڈ پر ایک اہم بیان جاری کیا ہے۔ بورڈ کے کارگزار جنرل سکریٹری مولانا خالد سیف اللہ رحمانی نے اے آئی ایم پی ایل بی کے آفیشل پیج پر دیے گئے ایک بیان میں کہا کہ اللہ نے ہمیں ایک ایسے ملک میں پیدا کیا ہے […]

حالات حاضرہ قومی خبریں

مسلم نوجوانوں کی گرفتاری یوپی انتخابات کی تیاری

انسانی حقوق پر کام کرنے والی تنظیم رہائی منچ کے صدر ایڈوکیٹ شعیب نے پریس کانفرنس میں کہا کہ ‘دہشتگردی کے نام پر مسلم نوجوانوں کو گرفتار کرنے کا سیاسی کھیل شروع ہوگیا ہے۔ 2017 میں اسمبلی انتخابات سے قبل لکھنو کے ہردوئی روڈ پر حاجی کالونی میں سعید اللہ کا انکاونٹر کیا گیا۔ ٹھیک […]

حالات حاضرہ قومی خبریں

مبلغ و داعی ماسٹر محمد عامر کا انتقال

بابری مسجد کی شہادت کے کفارہ کےطور پر تقریبا سو مساجد تعمیر کرانے والے متحرک و فعال داعئ اسلام ماسٹر محمد عامر ہمارے درمیان نہیں رہے ایودھیا میں 6 دسمبر 1992 کو تاریخی بابری مسجد کی شہادت میں ملوث بلبیر سنگھ قبول اسلام کے بعد محمد عامر بن گئے تھے اور اپنے اس فعل کے […]

قومی خبریں

ملک بھر میں آج عید الاضحی

آج پورے ملک کے مسلمان سنت ابراہیمی پر عمل کر رہے ہیں۔ کورونا کے پیش نظر ملک کے مختلف مقامات پر مسلمانوں نے احتیاط کے ساتھ نماز دوگانہ ادا کی اور رضائے الٰہی کے لیے قربانی پیش کر رہے ہیں۔ ملک بھر میں مسلمان عید قرباں منا رہے ہیں۔ ملک کے گوشے گوشے میں مسلمان […]

جمہوری نظام سے ہی ملک کی ترقی ممکن
قومی خبریں

مسلم نوجوانوں کی گرفتاری کے لیے دہشت گردی ہتھیار بن گیا

مولانا سید ارشد مدنی صاحب نے کہا کہ مسلم نوجوانوں خاص کر تعلیم یافتہ نوجوانوں کی زندگیوں کو تباہ و برباد کرنے کے لیے دہشت گردی کو ایک ہتھیار کے طور پر استعمال کرنے کا کھیل بدستور جاری ہے۔ ممنوعہ تنظیم داعش کے مبینہ رکن ہونے اور نوجوانوں کو داعش سے منسلک ہونے کی مبینہ […]

جمہوری نظام سے ہی ملک کی ترقی ممکن
قومی خبریں

عید کے دوران سرکاری گائیڈ لائن پر عمل کریں

شعبہ نشر و اشاعت جمعیۃ علماء ہند کی جانب سے جاری کردہ بیان میں عیدالاضحیٰ کے موقع پر مسلمانوں کو چوکس رہنے اور حکومت کی جانب سے نافذ کردہ گائیڈ لائن پر سختی سے عمل کرنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔ صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا سید ارشد مدنی نے موجودہ حالات کو دیکھتے ہوئے […]

قومی خبریں

افغانستان: بھارتی فوٹو جرنلسٹ ہلاک

ذرائع کے مطابق رائٹرز کے چیف فوٹوگرافر دانش صدیقی قندھار کے اسپن بولدک ضلع میں ہونے والی جھڑپوں کے دوران ہلاک ہوگئے ہیں۔ دانش صدیقی پلٹزر انعام یافتہ فوٹوگرافر تھے۔ افغانستان میں افغان فورسز اور طالبان کے درمیان گذشتہ رات جھڑپ کی رپورٹنگ کے دوران ایک حملے میں بھارتی فوٹو جرنلسٹ دانش صدیقی ہلاک ہو […]