گجرات ہائی کورٹ نے لوجہاد قانون کو چیلنج کرنے والی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے لو جہاد قانون کے کچھ دفعات پر روک لگانے کا حکم جاری کیا ہے۔ گجرات ہائی کورٹ نے آج لوجہاد قانون سے متعلق ایک بڑا فیصلہ سنایا ہے۔گجرات ہائی کورٹ نے لوجہاد قانون کی کچھ دفعات پر روک لگانے کا […]
قومی خبریں
افغانستان اسلامی امارات کے قیام کا اعلان
کابل پر طالبان کے قبضے کے بعد افغانستان کے یوم آزادی کے دن طالبان نے افغانستان اسلامی امارات کے قیام کا اعلان کیا ہے۔ طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر لکھا کہ ‘ملک کو برطانوی سامراج سے آزادی حاصل کیے 102 سال مکمل ہونے کی خوشی میں […]
شفیق الرحمن برق کے خلاف غداری کا مقدمہ
ملک میں آزادی کے 75 سال بعد بھی غداری کے قانون کا بے دریغ استعمال ہورہا ہے۔ جو بھی شخص حکومت کے خلاف آواز اٹھاتا ہے اس کے خلاف ملک سے غداری کا مقدمہ درج کرلیا جاتا ہے۔ ریاست اتر پردیش کے ضلع سنبھل سے سماجوادی پارٹی کے رکن پارلیمان شفیق الرحمٰن برق پر طالبان […]
‘فرقہ پرستی اور ہجومی تشدد پر پابندی عائد کی جائے’
ملک میں فرقہ پرستی اور ہجومی تشدد سمیت مذہبی رہنماؤں کی شان میں گستاخی کے خلاف آج ممبئی میونسپل کارپوریشن کے سامنے سماجوادی پارٹی نے سراپا احتجاج کر کے فرقہ پرستی ختم کرو, مذہبی رہنماؤں کی شان میں گستاخی بند کرو کا نعرہ بھی بلند کیا۔ اس موقع پر بی ایم سی ہیڈ کوارٹر کے […]
علی گڑھ کا نام تبدیل کرنے کی تجویز منظور
اتر پردیش میں 2022 اسمبلی انتخابات سے پہلے مذہب کے نام پر سیاست تیز ہوگئی ہے جس کے تحت کبھی لوجہاد، تو کبھی تبدیلی مذہب قانون تو کبھی آبادی کنٹرول قانون اور اس طرح کے دیگر امور کو اچھالا جارہا ہے اسی طرح ایک مرتبہ پھر مسلمانوں سے جڑے شہروں کے نام تبدیل کرنے کی […]
‘جنگ آزادی کی اصلی تاریخ کو مسخ کرنے کی کوشش’
پیس پارٹی کے قومی صدر ڈاکٹر ایوب سرجن نے کہا کہ ہندوستان میں آزادی کا 75 واں جشن بڑے دھوم دھام سے منایا تو جارہا ہے مگر جن مسلم مجاہد آزادی نے اپنی جان کی قربانی پیش کر اس ملک کو آزاد کرانے میں اہم کردار ادا کیا ہے انہیں نظر انداز کر تاریخ کے […]
آزادی کے بعد ہندوستان میں مسلمانوں کی تعلیمی سرگرمیاں
سنہ 1947ء میں برصغیر ہندسے برطانوی حکومت کا خاتمہ ہوا اور ملک ہندوستان تقسیم ہوکر یہاں کے لوگوں کے ہاتھوں میں آگیا، ہندوستان میں بسنے والی مختلف اقوام نے اپنی اپنی سطح پر ملک کی ترقی کے لیے کام کرنا شروع کر دیا۔ کسی نے ملک سے غریبی کم کرنے کی جانب توجہ دی تو […]
جنگ آزادی میں علماء کرام کا کردار
مسلمانوں بالخصوص علمائےکرام نے 200 سال تک انگریزوں سے نبرد آزما ہو کر بڑی بڑی قربانیاں پیش کیں، جس کے نتیجے میں ملک کو انگریزوں کے چنگل اور ناپاک قبضوں سے چھڑا کر غلامی کی زنجیر کو اکھاڑ پھینکا، بالآخر ملک کو آزاد کراکے ہی رہے، جن کا مقصد انسانوں کو انسانیت کا سبق سکھلانا […]
کتاب بازار کورونا کی نذر، کتب فروش پریشان
دنیا بھر میں کورونا وائرس کے سبب جہاں زندگی کا ہر شعبہ متاثر ہوا ہے وہیں اس سے تعلیم کا شعبہ بھی شدید متاثر ہوا۔ اسکول بند ہونے کی وجہ سے لاکھوں اساتذہ بے روزگاری کاشکار ہوئے ہیں۔ اسکول اور کالجز کھلنے کے بعد بھی آن لائن نظام تعلیم کی وجہ سے پورے اساتذہ کو […]
کانپور میں مسلم شخص تشدد کا شکار
شمالی ہند بالخصوص ریاست اترپردیش میں ہجومی تشدد، فرقہ وارانہ کشیدگی اور مذہبی منافرت پر مبنی واقعات میں اضافہ ہوا ہے۔ اترپردیش میں اسمبلی انتخابات کے پیش نظر ان دنوں ہجومی تشدد، لوجہاد، جبرا تبدیلی مذہب اور اس طرح کے معاملات سرگرم ہوگئے ہیں۔ اترپردیش کے کانپور قصبے میں ایک 45 سالہ مسلم شخص کو […]