ملک بھر میں مسلم مخالف واقعات بالخصوص ہجومی تشدد کے واقعات میں دن بہ دن اضافہ ہی ہوتا جارہا ہے جو انتہائی باعث تشویش ہے۔ تریپورہ کے بشالگڑھ میں ہندو یووا واہنی کے رہنما کو اقلیتی طبقے کی لڑکی کے اغوا کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق ملزم سومن سرکار […]
قومی خبریں
ارتداد کی نئی مہم ہمارے لئے سب سے بڑا چیلنج
ملک بھر میں مختلف علاقوں سے ان دنوں مسلمانوں کو دلی تکلیف پہنچانے والی خبریں موصول ہورہی ہیں جن میں مسلم نوجوان لڑکے اورلڑکیوں کے ارتداد کی خبریں سب سے مایوس کن ہیں۔ جو امت مسلمہ کے لئے انتہائی باعث تشویش ہے۔ نئی دہلی 30 /اگست 2021 آج مرکزی دفتر جمعیۃ علماء ہند کے مفتی […]
جمہوری نظام سے ہی ملک کی ترقی ممکن
ایک جمہوری ملک میں عوام کا قانون کو اپنے ہاتھ میں لے لینا اور حکومت کا اس لاقانونیت پر خاموش تماشائی بنارہنا یہ ایسا رویہ ہے جو ملک کو انتشار اور خانہ جنگی کی طرف لے جارہا ہے۔ نئی دہلی 30 /اگست 2021 آج مرکزی دفتر جمعیۃ علماء ہند کے مفتی کفایت اللہ میٹنگ ہال […]
یوپی: متھورا میں مسلم ڈوسا فروش پر حملہ
پچھلے کچھ دنوں میں ہندوستان بالخصوص بی جے پی حکمراں ریاستوں میں مسلم مخالف نفرت انگیز جرائم کے کئی واقعات رونما ہوئے ہیں۔ مدھیہ پردیش کے اندور اور دیواس اضلاع میں جبکہ راجستھان کے اجمیر میں اور اترپردیش کے متھورا میں مسلم نوجوانوں کے ساتھ ہجومی تشدد کے واقعات پیش آچکے ہیں۔ اترپردیش کے متھورا […]
بیڑ: درگاہ کی انعامی زمین سے متعلق اہم فیصلہ
مراٹھواڑہ کے بیڑ ضلع میں واقع 800 سال قدیم مشہور حضرت شہنشاہ ولی درگاہ کی انعامی زمین کے تعلق سے ایک اہم فیصلہ لیتے ہوئے بمبئی ہائی کورٹ کی اورنگ آباد بنچ نے درگاہ کی تقریباً 383 ایکڑ انعامی زمین کا تبادلہ کرنے کے اقدام پر روک لگا دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اس ضمن […]
ہجومی تشدد کا نہ تھمنے والا سلسلہ
ملک بھر میں ایسا لگتا ہے کہ ایک منظم منصوبہ کے تحت فرقہ واریت کے جنون کو تھمنے کا موقع نہیں دیا جارہا ہے ایک واقعے کے بعد دوسرے واقعے کا سلسلہ چل پڑا ہے۔ چند دن پہلے اترپردیش میں مسلم نوجوانوں کو نشانہ بنائے جانے کے بعد اندور میں ایک چوڑی فروش کو پیٹا […]
"حکومت کی مخالفت کرنا آئینی حق”
قومی دار الحکومت دہلی میں شہریت ترمیمی قانون مخالف احتجاجی مظاہرہ کے دوران تقریر کرنے پر جواہر لال نہرو یونیورسٹی کے طالب علم شرجیل امام کو ‘یو اے پی اے’ قانون کے تحت گرفتار کیا گیا تھا۔ دہلی کے شمال مشرقی علاقے میں فرقہ وارانہ فسادات کے سلسلے میں یو اے پی اے مقدمے میں […]
اندور: مسلم نوجوان ہجومی تشدد کا شکار
ریاست مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں چوڑی فروخت کرنے والے کے ساتھ ہجومی تشدد کا واقعہ اس وقت پیش آیا جب وہ اکثریتی علاقے میں چوڑیاں فروخت کرنے پہنچا تھا۔ اترپردیش کے ہردوئی ضلع کے رہنے والا تسلیم نامی شخص چوڑیاں فروخت کرنے اندور پہنچا تھا مگر وہ اس وقت تشدد کا شکار […]
آسام: طالبان کی حمایت میں پوسٹ ڈالنے پر گرفتاری
ملک بھر میں طالبان کی حمایت میں بیان دینے پر مقدمات درج کیے جارہے ہیں، اس ضمن میں عوام سے اپیل کی گئی ہے وہ طالبان کے بارے میں ابھی کچھ بھی کہنے سے گریز ہی کریں۔ آسام پولیس کے ترجمان کے مطابق ہفتہ کے روز پولیس نے افغانستان کی تازہ ترین صورتحال اور طالبان […]
راج دیو کی اَمرائی: رشتوں کی کشمکش کا المیہ
ڈاکٹر صادقہ نواب سحر کا216 صفحات پر مشتمل ناول ’راج دیو کی اَمرائی‘ 2019ءمیں شائع ہونے والے اُردو ناولوں میں سے ایک اہم ترین ناول ہے۔ اس سے قبل بھی اُنھوں دو مزید ناول لکھے ہیں: اُن کا پہلا ناول ’کوئی کہانی سناو متاشا‘ 2008ءمیں منظر عام پر آیا تو وہیں دوسرا ناول اس کے […]