جمعیت علماء ہند کے صدر مولانا سید ارشد مدنی نے کہا کہ جمعیۃعلماء ہند پچھلے سوبرس سے ہندستان میں محبتیں بانٹنے کا کام کررہی ہے، وہ اپنا امدادی وفلاحی کام بھی مذہب سے اوپر اٹھ کر انسانیت کی بنیاد پر کرتی اس کی زندہ مثال یہ ہے کہ آج جن بے سہارا لوگوں کو کرناٹک […]
قومی خبریں
ملک میں اقتدارکے لئے نفرت کی سیاست
جمعیۃعلماء ہند کے صدرمولانا سید ارشدمدنی نے کہا کہ ہندوستان میں اسلام حملہ آوروں کے ذریعہ نہیں بلکہ عرب مسلم تاجروں کے ذریعہ پھیلا جن کے کردار و عمل کو دیکھ کر لوگ متاثر ہوئے اور انہوں نے کسی ڈر اور لالچ کے بغیر اسلام قبول کرلیا۔ مولانا مدنی نے کہا کہ یہ بات سراسر […]
فرقہ وارانہ فسادات اور سائبر کرائم میں اضافہ
گزشتہ برس کورونا وبا اور مکمل لاک ڈاون جیسے حالات کے سبب جہاں خواتین، بچوں اور معمر شہریوں کے خلاف جرائم میں کمی درج کی گئی ہے وہیں فرقہ وارانہ فسادات اور سائبر کرائم میں اضافہ نظر آیا ہے۔ قومی جرائم ریکارڈ بیورو کی طرف سے جاری سالانہ رپورٹ میں ‘بھارت میں جرائم 2020’ کے […]
اترپردیش: ایک اور نوجوان ہجومی تشدد کی بھینٹ
ملک میں جس تیزی سے ہجومی تشدد اور مسلم مخالف واقعات میں اضافہ ہورہا ہے وہ انتہائی باعث تشویش اور مسلم قائدین کے لئے لمحہ فکریہ ہے۔ صرف ماہ اگسٹ میں مختلف مقامات پر ایک درجن سے زائد واقعات پیش آچکے ہیں۔ ریاست اترپردیش کے شاملی میں ایک سنسنی خیز واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں […]
کانپور: مسجد کی خالی زمین پر راتوں رات قبضہ
ریاست اترپردیش میں اسمبلی انتخابات کے جیسے جیسے قریب آتے جارہے ہیں فرقہ وارانہ واقعات میں دن بہ دن اضافہ ہی ہوتا جارہا ہے۔ اتر پردیش کے شہر کانپور میں شرپسند عناصر نے مسجد کی خالی زمین پر چبوترا بنا کر شیولنگ نصب کر دیا، جس کے بعد علاقے میں کشیدگی پھیل گئی۔ کانپور کے […]
ملک میں مسلمان محفوظ نہیں ہیں
سماج وادی پارٹی کے رکن پارلیمان ڈاکٹر شفیق الرحمن برق نے اس سے پہلے بھی طالبان کے تعلق سے بیان دیا تھا جس پر ان کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا۔ سماج وادی پارٹی کے رکن پارلیمان ڈاکٹر شفیق الرحمن برق نے رابعہ سیفی معاملے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ اس ملک میں مسلمان […]
نکاح کی خرابیوں کو دور کرنے کے لئے منظم جدوجہد کی ضرورت
اصلاح معاشرہ کمیٹی آل انڈیا مسلم پرسنل لابورڈ کے زیر اہتمام ان دنوں نکاح کو آسان بناؤ مہم چلائی جارہی ہے اس مہم کے ذریعہ معاشرہ میں نکاح کے تعلق سے پھیلی برائیوں کو ختم کرنے کی کاوشیں جاری ہیں۔ حضرت مولانا سید محمد رابع حسنی ندوی صاحب دامت برکاتہم نے کل ہند مشاورتی اجلاس […]
پہلو خان ہجومی تشدد: ملزمین کے خلاف وارنٹ جاری
راجستھان ہائی کورٹ نے پہلو خان کیس میں بری ہوئے چھ لوگوں کو ضمانتی وارنٹ طلب کیا ہے۔ عدالت نے یہ حکم پہلو خان کے بیٹے و ریاستی حکومت کی عرضی پر دیا ہے۔ راجستھان ہائی کورٹ نے پہلو خان ہجومی تشدد کیس میں نچلی عدالت کی جانب سے بری کیے گیے وپن یادو، رویندر […]
اگسٹ میں ہجومی تشدد کے واقعات
اگست کے مہینے میں مسلمانوں کے خلاف نفرت پر مشتمل جرائم کے بے شمار واقعات خاص طور پر ہندی بولی جانے والی ریاستوں میں پیش آئے ہیں۔ اس طرح کے جرائم کو انجام دینے والے لوگ مسلمانوں کو ملازمت سے روکنے کے لئے ہندو عورتو ں کے تحفظ کاسہارا لیتے ہیں تو کبھی اپنے جرائم […]
اساتذہ قوم وملت کا عظیم سرمایہ
ایک بہترین استاذ وہ ہے جو علم حاصل کرے اور دوسروں کو اس کا فائدہ پہنچائے, بلاشبہ استاد کی مثال ایک شمع کی طرح ہے جو خود تو پگھل جاتی ہے لیکن دوسروں کو روشنی دیتی ہے۔ اساتذہ کسی بھی قوم و ملت کا وہ عظیم سرمایہ ہیں جو ہر مشکل، ہر آفت، اور کٹھن […]