قومی خبریں
‘مارکس جہاد‘ ایک اور جہاد کا اضافہ
قومی دار الحکومت دہلی میں واقع دہلی یونیورسٹی کا ملک کی باوقار یونیورسٹیز میں شمار ہوتا ہے۔ دہلی یونیورسٹی کے تحت 77 کالج ہیں، جن میں مجموعی طور پر تقریباً 70 ہزار طلبہ کو داخلہ دیا جاتا ہے۔ دہلی یونیورسٹی میں داخلہ لینا تقریباً ہر طالب علم کا خواب ہوتا ہے۔ دہلی یونیورسٹی کے کروڑی […]
مبینہ تبدیلی مذہب معاملہ: مسلم نوجوانوں کی گرفتاری کا سلسلہ جاری
ریاست اترپردیش کی یو پی اے ٹی ایس کی جانب سے مبینہ تبدیلی مذہب کے معاملے میں مسلم نوجوانوں بالخصوص علماء کرام کی گرفتاری کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ قومی دار الحکومت دہلی میں مولانا محمد عمر گوتم اور مولانا جہانگیر کی گرفتاری سے یہ سلسلہ شروع ہوا تھا، اس معاملے میں اب تک 16 […]
گروگرام: نمازِ جمعہ کے دوران ہنگامہ
شمالی ہند بالخصوص اترپردیش میں اسمبلی انتخابات کے پیش نظر فرقہ وارانہ واقعات میں دن بہ دن اضافہ ہی ہوتا جارہا ہے۔ مسلم نوجوانوں کو مختلف بہانوں سے گرفتار کیا جارہا ہے۔ ہریانہ کے گروگرام کے سیکٹر 47 میں نماز جمعہ کے دوران کچھ شدت پسند عناصر نے ہنگامہ کیا۔جمعہ کی نماز کے وقت ہندو […]
فرانسیسی صدر کا طالبان کو خواتین سے متعلق درس
فرانس میں 2004ء میں سرکاری اسکولوں میں اسلامی ہیڈ اسکارف پہننے پر پابندی عائد کردی گئی تھی اور 2010ء میں گلیوں، پارکوں، پبلک ٹرانسپورٹ اور انتظامی عمارتوں جیسے عوامی مقامات پر مکمل چہرے والے نقاب پر پابندی عائد کردی گئی تھی۔ فرانسیسی صدر نے طالبان کو تسلیم کرنے کے لیے یہ شرائط رکھی کہ طالبان […]
یوگی حکومت میں کوئی بھی محفوظ نہیں: ڈاکٹر ایوب سرجن
پیس پارٹی کے قومی صدر ڈاکٹر ایوب سرجن نے پریس ریلیز میں لکھیم پور واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ لکھیم پور کھیری کے کسانوں کے قتل عام کے واقعہ نے انگریزوں کے مظالم کی پالیسی کو پیچھے چھوڑ دیا ،پورے ملک و دنیا نے دیکھا کہ بی جے پی حکومت […]
جمعیۃ علماء ہند کی کوششوں سے بے قصور افراد کی ضمانت
جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا سید ارشد مدنی صاحب نے ایک ایسی خاتون کے بارے میں سنا جس کے پاس کچھ نہیں تھا، اس کا بیٹا رکشہ چلاتا تھا اور وہ اکلوتا نور چشم بھی مہینوں سے بند تھا، تب انھوں نے فیصلہ کیا کہ بے قصوروں کو جیل سے آزاد کرانا بھی ایک […]
نیوزی لینڈ میں انسداد دہشت گردی کا نیا قانون منظور
نیوزی لینڈ نے آکلینڈ شہر میں حالیہ دہشت گردانہ حملے کے تناظر میں ملک کے فوجداری قانون میں توسیع کرتے ہوئے انسداد دہشت گردی کے نئے قانون کو منظوری دی ہے۔ اس سے قبل 3 ستمبر کو سری لنکا کے شہری نے آکلینڈ کی ایک سپر مارکیٹ میں سات افراد کو چاقو مار کر زخمی […]
حرمین شریفین کے تقدس کو ہرگز پامال نہیں ہونے دیا جائے گا
سعودی حکومت نے حال ہی میں ویژن 2030 کے تحت کئی ایسے اقدامات کیے ہیں جو اسلام مخالف ہے، حال ہی میں حکومت نے مدینۃ الرسول مدینہ منورہ میں 10 سینما ہال کھولنے کا اعلان کیا ہے جس سے عالم اسلام کے مسلمانوں میں شدید غم وغصہ پایا جاتا ہے۔ ممبئی رضا اکیڈمی کے مرکزی […]
مایوسی، پسماندگی اور احساس کمتری سے باہر نکلنے کا واحد راستہ تعلیم
جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا سید ارشد مدنی نے نئی دہلی میں مالی اعتبار سے کمزور طلباء کے لئے ’’مدنی۔100‘‘کے نام سے ایک مفت کوچنگ سینٹر کا افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ قوم کو پسماندگی، مایوسی اور احساس کمتری سے باہر نکالنے کا واحد راستہ تعلیم ہے، انسانی تاریخ شاہد ہے کہ دنیا میں […]