شہر حیدرآباد کے علاقے مانصاحب ٹینک خواجہ منشن میں منعقدہ کل ہند بزم رحمت عالم کے مرکزی جشن میلاد النبیؐ و انٹرنیشنل پیس ایوارڈ سے مولانا شمیم الزماں قادری(بنگال) نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امت مسلمہ کو عبادات کے ساتھ نبی کریمؐ کی سماجی زندگی کو اپنی زندگیوں میں ڈھالنے کی ضرورت ہے۔نبی کریم […]
قومی خبریں
مدھیہ پردیش: مسلم لڑکیوں کو بدنام کرنے کی سازش
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے جس میں چند لوگ ایک لڑکی کا برقعہ اور حجاب اترواتے دکھائی دے رہے ہیں۔ مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال کے اسلام نگر میں ایک لڑکی کو نقاب پہنے ہوئے چند مسلمانوں نے روکا۔ جب اس سے پوچھ تاچھ کی گئی تو معلوم ہوا کہ لڑکی […]
اندور: گربہ میں شامل مسلم طلبا پر لوجہاد کا الزام
مدھیہ پردیش کے شہر اندور میں نجی کالج میں منعقد گربا جشن میں شامل 4 مسلم طلبا پر لو جہاد کا الزام عائد کیا گیا۔ اندور کے گاندھی نگر تھانہ علاقے میں نجی کالج میں گربا کا جشن منعقد کیا جا رہا تھا جس میں کالج کے تمام طلبہ شرکت کر رہے تھے۔ ان ہی […]
مدھیہ پردیش: دو طبقات کے درمیان کشیدگی
مدھیہ پردیش کے مختلف مقامات پر اقلیتیوں بالخصوص مسلمانوں کے خلاف ہجومی تشدد اور نفرت آمیز واقعات پیش آچکے ہیں۔ اس طرح کے واقعات کا رونما ہونا اب معمول بن گیا ہے۔ کسی نہ کسی بہانے مسلم نوجوانوں کو نشانہ بنایا جارہا ہے۔ مدھیہ پردیش کے شہر سیندھوا میں معمولی بات پر دو فریق کے […]
مسلمانوں پر مظالم پر خاموشی افسوسناک
پاپولر فرنٹ آف انڈیا کرناٹک کے صدر یاسر حسن نے کہا کرناٹک میں بی جے پی کے دور اقتدار میں اقلیتوں و خاص طور پر مسلمانوں و اسلام کے خلاف سنگھ پریوار کے رہنماؤں کی جانب سے اشتعال انگیز بیانات عام ہوتے جارہے ہیں، نہ صرف دھمکیاں بلکہ قتل بھی کئے جارہے ہیں، لیکن حکومتی […]
‘بھارت ماتا کی جئے’ پر اسکول میں تنازع
بھوپال: مدھیہ پردیش کے ضلع آگر مالوا میں ایک اسکول میں بھارت ماتا کی جئے کے نعرے کے تنازع کے بعد ایک طالب علم اور ایک ٹیچر کو مبینہ طور پر مارا پیٹا گیا۔ ریاستی دارالحکومت بھوپال سے تقریبا 175 کلومیٹر دور واقع بارود قصبے میں منگل کو پیش آنے والے اس واقعے کے بعد […]
ہریانہ: طالب علم کا پیٹ پیٹ کر قتل
ہندوستان میں ماب لنچنگ ( ہجومی تشدد ) اور پسماندہ طبقات پر ظلم کی خبریں تقریباً ہر دن کا معمول بن گیا ہے۔ اپوزیشن پارٹیوں کا الزام ہے کہ بی جے پی کے اقتدار میں آنے کے بعد ماب لنچنگ اور پسماندہ طبقات پر مظالم کے معاملات میں تیزی کے ساتھ اضافہ ہوا ہے۔ ہریانہ […]
عصر حاضر کے چیلنجز کا مقابلہ سیرت النبیؐ کے ذریعے ہی ممکن ہے
عصر حاضر کے چیلنجز کا مقابلہ سیرت النبیؐ کے ذریعے ہی ممکن ہے بنگلور (پریس ریلیز): مرکز تحفظ اسلام ہند کے بانی و ڈائریکٹر محمد فرقان نے کہا کہ آج سے چودہ سو سال قبل کے انسانی معاشرہ پر نظر دوڑائیں تو معلوم ہوتا ہیکہ اس وقت انسانی بدبختی اپنی انتہا کو پہنچ چکی تھی. […]
احمدآباد: مدرسہ کے طلباء ہجومی تشدد کا شکار
ملک بھر بالخصوص بی جے پی حکمراں ریاستوں میں لگاتار ماب لنچنگ کے واقعات سامنے آ رہے ہیں. جس میں مسلم نوجوانوں اور بچوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے ایسا ہی ایک معاملہ اتوار کے روز احمدآباد کے پالڈی علاقے میں پیش آیا جس میں مدرسہ میں پڑھنے والے دو بچوں کی جم کر […]
حج 2022 کا 21 اکتوبر کو اعلان
اقلیتی امور کے مرکزی وزیرمختار عباس نقوی نے کہا ہے کہ حج 2022 کا اعلان 21 اکتوبر کو نئی دہلی میں منعقد ہونے والی جائزہ اجلاس میں مختلف محکموں سے بات چیت کے بعد کیا جائے گا۔ ممبئی واقع حج ہاؤس میں حج 2022 کی تیاریوں کے سلسلے میں حج کمیٹی آف انڈیا کے اعلیٰ […]