کانگریس پارٹی کے سنیئر رہنما و سابق مرکزی وزیر سلمان خورشید کی کتاب کے باب چھ، صفحہ نمبر 113 پر ‘سناتن ہندوازم’ کا موازنہ دہشت گرد تنظیموں آئی ایس آئی ایس اور بوکو حرام سے کیا گیا ہے۔ کانگریس رہنما سلمان خورشید کی کتاب ‘سن رائز اوور ایودھیا’ کی فروخت پر روک لگانے کے لئے […]
قومی خبریں
اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن پر پابندی میں مزید توسیع
ہندوستان کے معروف اسکالر و مبلغ ڈاکٹر ذاکر نائک کی زیر قیادت اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن پر مرکزی حکومت کی جانب سے 2016 میں پابندی عائد کی گئی تھی۔ مرکزی حکومت نے مبلغ ڈاکٹر ذاکر نائک کی قیادت میں چلنے والی اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن پر پابندی میں مزید پانچ سال توسیع کردی ہے۔ اس فاونڈیشن (IRF) […]
گجرات: گوشت سے بنے کھانوں کو کھلے عام بیچنے پر پابندی
گجرات کی ودودرا مونسپل کارپوریشن نے ایک حکمنامہ جاری کیا ہے کہ روڈ پر کھانے کے اسٹالس اور ہوٹلس گوشت سے بنے ڈشز کو کھلے عام نہ بیچے۔ کارپوریشن نے اس ضمن میں یہ کہتے ہوئے ایک حکم نامہ جاری کیا کہ اس سے مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچتی ہیں۔ انڈین ایکسپریس کی خبر کے […]
تریپورہ تشدد کے خلاف ممبئی بند
تریپورہ میں مسلمانوں پر ہونے والے تشدد اور ملک میں توہین رسالت کی وارداتوں کو دیکھتے ہوئے ممبئی میں آج مسلمانوں میں ممبئی بند کا اعلان کیا جس کے بعد آج ممبئی کے مسلم اکثریتی علاقوں میں لوگوں نے اپنے کاروبار اور دوکانیں بند رکھی۔ ممبئی کے بھنڈی بازار محمد علی روڈ پر بھی لوگوں […]
بے روزگاری اور مہنگائی کا سیلاب ملک کو کہاں لے جائے گا؟
اپنے ملک بھارت میں ہر آنے والا دن مشکل سے مشکل تر ہوتا جارہا ہے اور حالات بد سے بدتر ہوتے جارہے ہیں ایسا لگتا ہے کہ جان بوجھ کر اس طرح کے حالات پیدا کئے جارہے ہیں جس سے عام آدمی،غریبوں اور مزدوروں کے لئے زندگی گذارنا بہت مشکل ہوجائے، اور اسکے نتیجے میں […]
اترپردیش: پولیس تحویل میں نوجوان کی موت
ریاست اترپردیش کے کاس گنج کے ایک علاقے میں 22 سالہ نوجوان الطاف کی پولیس تحویل میں موت ہوگئی ہے۔ کاس گنج کے صدر کوتوالی میں ایک نابالغ لڑکی کے بھاگنے کے معاملے میں اہرولی کے باشندے 22 سالہ الطاف کو پولیس پوچھ گچھ کے لیے لے گئی تھی۔ اس درمیان پولیس اہلکار کی جانب […]
صرف 3 ماہ میں قرآن مجید حفظ قرآن مکمل
قرآن مجید اللہ تعالیٰ کی کتاب ہے، اسے مکمل یاد ک کی توفیق ملنا، بڑی سعادت مندی ہے، حفظ قرآن بہت بڑی نعمت ہے، جو ہر چاہنے والے کو نہیں ملتی ہے، قرآن مجید کو یاد کرنے میں کافی اور مشقت اور مجاہدہ کرنا ہوتا ہے۔ ملک بھر میں مختلف دینی اداروں میں حفظ قرآن […]
تریپورہ میں مسلم مخالف تشدد کے خلاف ٹویٹ پر مقدمہ
لداخ پولیس نے کارگل سماجی کارکن سجاد کارگلی کے خلاف تریپورہ میں مسلم مخالف تشدد کے خلاف ٹویٹ کرنے پر ایک مقدمہ درج کیا ہے۔ پولیس ان کے خلاف آئی پی سی کی دفعہ 107 اور دفعہ 151 کے تحت مقدمہ درج کیا ہے۔ سماجی کارکن کو 29 اکتوبر کو ایک شوکیس نوٹس جاری کی […]
ہریانہ: 8 مقامات پر نماز جمعہ پڑھنے پر پابندی
ریاست ہریانہ کے گروگرام میں گذشتہ کئی مہینوں سے ہندوتوا تنظیموں کی جانب سے کئی عوامی مقامات پر نماز جمعہ پڑھنے کے خلاف احتجاج کیا جارہا تھا۔ وشو ہندو پریشد اور دیگر تنظیموں کی جانب سے اعلان کیا گیا تھا وہ سبھی مقامات پر نماز پڑھنے کی مخالفت کریں گے۔ ہریانہ کے شہر گروگرام میں […]
مذہب کی بنیاد پر نشانے پر
کامیڈین منور فاروقی کے گجرات اور ممبئی میں ہونے والے شوز کو ہندوتوا گروپ بجرنگ دل کی جانب سے دھمکیوں کے بعد منسوخ کردیا گیا۔ منور فاروقی نے کہا کہ انہیں متعدد دھمکی بھرے فون کالز موصول ہوئے ہیں اور انہیں کام کرنے سے روکا جارہا ہے۔ منور فاروقی نے این ڈی ٹی وی کو […]