اُڈوپی کے ایک اور کالج میں حجاب پر پابندی
قومی خبریں

اُڈوپی کے ایک اور کالج میں حجاب پر پابندی

ریاست کرناٹک کے ضلع اڈوپی کے کنڈا پور میں واقع گورنمنٹ پری یونیورسٹی کالج کی حجاب پہنی ہوئی مسلم طالبات ادارے میں پہنچی تھیں، انہیں کالج کے پرنسپل نے گیٹ پر روک دیا۔ پرنسپل نے مسلم طالبات سے کہا کہ انہیں کلاس رومز کے اندر حجاب پہننے کی اجازت نہیں ہے۔ انہوں نے انہیں سر […]

عوام دشمن حکومت کو اقتدار سے باہر کرنا آپ کی ذمہ داری ہے!
قومی خبریں

عوام دشمن حکومت کو اقتدار سے باہر کرنا آپ کی ذمہ داری ہے!

ملک کی پانچ ریاستوں میں اگلے چند دنوں میں یعنی 10 فروری سے انتخابات ہونے والے ہیں،یوپی سمیت پنجاب،گوا، اتراکھنڈ اور منی پور میں 10 فروری سے 7 مارچ تک الیکشن ہونگے،اور 10مارچ کو گنتی ہوگی۔ ایسے میں ان پانچوں ریاستوں کی عوام کو اس بات کا گہرائی سے جائزہ لینا ہوگا اور محاسبہ کرنا […]

ایک اور نوجوان تشدد کا شکار
حالات حاضرہ قومی خبریں

ایک اور نوجوان تشدد کا شکار

ملک بھر بالخصوص شمالی ہند میں ہجومی تشدد کے واقعات رکنے کا نام ہی نہیں لے رہے ہیں اور اس میں کمی کے بجائے اضافہ ہی ہوتا جارہا ہے۔ تازہ ترین معاملہ جنوب مغربی دہلی کے اتم نگر علاقے کا ہے اتم نگر میں ایک اسکول کے قریب اتم نگر کے اوم وہار علاقے کے […]

ایک اور مسلم لڑکی کی ہندو لڑکے سے شادی
قومی خبریں

ایک اور مسلم لڑکی کی ہندو لڑکے سے شادی

ملک بھر میں ان دنوں مسلم لڑکیاں بے روی کا شکار ہے کئی ایسے واقعات رونما ہوچکے ہیں جن میں مسلم لڑکیوں نے ہندو لڑکوں سے شادی کی ہے۔ اگر کوئی مسلم لڑکا ہندو لڑکی سے شادی کرتا ہے تو اس کے خلاف لو جہاد کا مقدمہ درج کرلیا جاتا ہے جبکہ اگر کوئی مسلم […]

بارہ برس سے کم عمر بچوں کو اس سال حج کی اجازت نہیں
قومی خبریں

حج 2022: عمر کی حد کی لازمیت ختم

حج کمیٹی آف انڈیا ممبئی کے ذریعہ سرکلر-4 میں حج -2022 کے عازمین حج کےلئے زیادہ سے زیادہ حد 65 برس میں رعایت دینے کی ضمن میں مذکورہ ہدایات کا ذکر کیا گیا ہے۔ عمر کی حد کی لازمیت 65برس کی حد کو ختم کر دی گئی ہے۔ ایسے عازمین جو پہلے حج کمیٹی یا […]

قومی خبریں

تبلیغی جماعت امن کا پیغام دیتی ہے

پریس ریلیز نئی دہلی: تبلیغی جماعت کے خلاف مملکت سعودیہ عربیہ کی وزارت شؤن اسلامیہ کے بیان کے پس منظر میں جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا ارشد مدنی نے ہندوستان میں سعودی سفیر محترم سعود محمد بن ساطی سے ملاقات کے دوران کہا کہ جماعت تبلیغ کے سلسلہ میں مملکت سعودیہ کی وزارت شؤن […]

گروگرام: پھر سے نماز جمعہ کی اجازت منسوخ
قومی خبریں

گروگرام: پھر سے نماز جمعہ کی اجازت منسوخ

ریاست ہریانہ کے گروگرام میں گذشتہ کئی مہینوں سے ہندوتوا تنظیموں کی جانب سے کئی عوامی مقامات پر نماز جمعہ پڑھنے کے خلاف احتجاج کیا جارہا تھا۔ وشو ہندو پریشد اور دیگر تنظیموں کی جانب سے اعلان کیا گیا تھا وہ سبھی مقامات پر نماز پڑھنے کی مخالفت کریں گے۔ ریاست ہریانہ کے شہر گروگرام […]

سفرِ حجِّ بیت اللہ
قومی خبریں

ہندوستان حج کے لئے انڈونیشیا کے بعد سرفہرست

ریاست مہاراشٹر کے دار الحکومت ممبئی میں حج ہاوز میں منعقدہ حج تیاریوں کے اجلاس کے دوران پریس کانفریس سے مرکزی وزیر اقلیتی امور مختار عباس نقوی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انڈونیشیا کے بعد سب سے زیادہ عازمین حج ہندوستان سے ہی سفر حج پر جاتے ہیں اور آبادی کے لحاظ سے اب […]

مولانا سید ارشد مدنی
قومی خبریں

بے قصور لوگوں کے رہا ہونے قانونی لڑائی لڑی جائے گی

ریاست مہاراشٹر کے مسلم اکثریتی شہر مالیگاؤں میں 29 ستمبر 2008 کو بم دھماکوں میں چھ لوگوں کی موت اور سو سے زائد زخمی ہوئے تھے ان دھماکوں کی اہم ملزمہ بی جے پی رہنما و رکن پارلیمان پرگیہ سنگھ ٹھاکر ہیں۔ ممبئی پریس ریلیز:۔ عدالت کی سختی کے سبب کئی ماہ بعد 29/ ستمبر […]

جمہوری نظام سے ہی ملک کی ترقی ممکن
حالات حاضرہ قومی خبریں

زرعی قوانین کی طرح سی اے اے قانون کو بھی واپس لیا جائے

نئی دہلی: جمعیۃعلماء ہند کے صدر مولانا ارشد مدنی نے تینوں زرعی قانون کو واپس لئے جانے کے اعلان کا خیر مقدم کرتے ہوئے اپنے ایک بیان میں کہاکہ اس کے لئے بجا طور پر ہمارے کسان بھائی مبارک باد کے مستحق ہیں، کیونکہ اس کامیابی کے لئے انہوں نے بڑی قربانیاں دی ہیں، اورملک […]