ریاست کرناٹک میں حجاب پر پابندی اور حجابی لڑکی کے ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ملک کے مختلف علاقوں بالخصوص بی جے پی حکمراں ریاستوں میں حجاب پر پابندی سے متعلق خبریں آرہی ہے۔ مدھیہ پردیش کے ستنا ضلع کے ایک پی جی کالج میں برقعہ پہننے پر ایک تازہ تنازع اس وقت شروع ہوا […]
قومی خبریں
تبدیلی مذہب کے ایک معاملہ میں عمر گوتم کو ضمانت
ملک بھر میں شمالی ہند میں تبدیلی مذہب کے نام پر مولانا کلیم صدیقی سمیت کئی مسلم نوجوانوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ جبراً تبدیلی مذہب کے الزام میں گرفتار مشہور اسلامی اسکالر مولانا محمد عمر گوتم کو فتح پور کے مقامی اسکول میں تبدیلی مذہب کے تعلق سے تقریر کرنے کے معاملے میں عدالت […]
مالیگاؤں: اردو گھر مسکان خان کے نام منسوب کرنے کا اعلان
ریاست مہاراشٹر کے مسلم اکثریتی شہر مالیگاؤں کی میونسپل کارپوریشن میں میئر طاہرہ شیخ کی جانب سے پریس کانفرنس میں مالیگاؤں کے اردو گھر کو کرناٹک کی بہادر مسلم طالبہ مسکان خان کے نام منسوب کرنے کا اعلان کیا گیا۔ اس موقع پر میئر طاہرہ شیخ نے کہا کہ کرناٹک کے اڈپی کالج میں حجاب […]
احمد آباد 2008 سلسلہ وار بم دھماکہ مقدمہ کا بڑا فیصلہ
ملک بھر میں بم دھماکوں اور دیگر معاملات میں کئی مسلم نوجوانوں کو گرفتار کیا جاتا ہے تاہم کئی سالوں بعد ثبوت نہ ملنے کی وجہ سے انہیں باعزت بری کردیا جاتا ہے۔ مسلم نوجوان الزامات سے بری تو ہوجاتے ہیں تاہم ان کی آدھی زندگی برباد ہوچکی ہوتی ہے۔ 26 جولائی 2008 کو احمد […]
کرناٹک حجاب تنازع پر ملالہ کا رد عمل
ریاست کرناٹک میں حجاب پر جاری تنازع کے بارے میں بات کرتے ہوئے نوبل انعام یافتہ اور تعلیم کے حقوق کی کارکن ملالہ یوسف زئی نے کہا ہے کہ "خواتین کے کم یا زیادہ کپڑے پہننے بالخصوص مسلم خواتین کے حجاب پہننے اعتراض اور اس کو اچھالنا برقرار ہے”۔ ملالہ نے کہا "لڑکیوں کو ان […]
ہماری اولین ترجیح تعلیم ہے
کرناٹک کے ایک کالج میں بھگوا گمچہ پہنے ہوئے فرقہ پرست عناصر کے ایک بڑے گروپ کے سامنے ڈٹ کر اللہ اکبر کے نعرے سے ان کا جواب دینے والی باحجاب طالبہ مسکان نے کہا کہ وہ تنہا ان کا سامنا کرنے کے لیے "پریشان نہیں تھی” اور یہ کہ وہ حجاب پہننے کے اپنے […]
مسلم لڑکیوں کو تعلیم سے محروم کرنا غیر آئینی اقدام
خواتین کی ایک ممتاز تنظیم نیشنل فیڈریشن آف انڈین ویمن نے کرناٹک کے اداروں اور اسکولوں سے با حجاب مسلم لڑکیوں کو نکالے جانے پر تنقید کی ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ کرناٹک حکومت ریاست میں فرقہ پرست عناصر کی طرف سے وضع کردہ ایک منصوبے پر عمل پیرا ہے، اور یہ ایک "پاگل […]
کرناٹک: مسلم طالبات کو حجاب کے ساتھ داخلے کی اجازت
ریاست کرناٹک میں کندا پورا کے دو سرکاری و ایک پرائیویٹ کالج میں مسلم طالبات کو حجاب پہن کر داخل ہونے کی اجازت دے دی گئی ہے تاہم انہیں الگ کلاسز میں بٹھایا گیا جہاں پڑھائی نہیں ہورہی ہے۔ این ڈی ٹی وی کے مطابق ان طالبات کو حجاب کے ساتھ کیمپس اور علیحدہ کلاس […]
کرناٹک کے کالجز میں حجاب پر پابندی کا سلسلہ جاری
ریاست کرناٹک میں ضلع اڈوپی کے بعد اب کندا پورا کے دو سرکاری و ایک پرائیویٹ کالج انتظامیہ نے باحجاب طالبات کے کالج میں داخلے پر پابندی عائد کر دی ہے جس کے خلاف باحجاب طالبات کالج کے صدر دروآزہ کے باہر احتجاج کر رہی ہیں۔ ریاست کرناٹک کے ضلع اڈوپی کے سرکاری کالج میں […]
حیدرآباد میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاج
کرناٹک کے تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی کے خلاف سات گنبد ٹولی چوکی حیدرآباد میں گرلز اسلامک آرگنائزیشن تلنگانہ GIO-TS کی جانب سے احتجاج کیا گیا. سینکڑوں خواتین و طالبات نے شرکت کی۔ اس موقع پر کرناٹک میں مسلم لڑکیوں کے حجاب پر پابندی کے خلاف سخت برہمی کا اظہار کیا گیا۔ احتجاج میں […]