'صرف اسلامی نشان پر ہی کیوں پابندی'؟
قومی خبریں مسلم دنیا

حجاب اسلام میں ضروری نہیں: کرناٹک ہائی کورٹ کا فیصلہ

K کرناٹک ہائی کورٹ نے حجاب سے متعلق فیصلہ سنایا ہے کورٹ نے کہس ہے کہ حجاب اسلام میں لازمی نہیں’ اسکولوں کی طئے کردہ یونیفارم پر کسی کو اعتراض کا حق حاصل نہیں ہے ہائی کورٹ نے مزید کہا ہے کہ حکومت کو حکمنامہ جاری کرنے کا حق حاصل ہے۔ حجاب سے متعلق تمام […]

قومی خبریں

مدھیہ پردیش: درگاہ پر بھگوا رنگ لگایا

ریاست مدھیہ پردیش نرمداپورم کے بابائی تھانہ علاقے میں درگاہ کو بھگوا رنگ میں رنگ کر علاقے کی ہم آہنگی کو بگاڑنے کی کوشش کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ اس واقعہ سے مشتعل ہو کر لوگوں نے ہنگامہ کیا جب کہ انتظامیہ نے معاملے پر کارروائی شروع کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق کچھ سماج […]

کامیاب مسلم امیدوار
قومی خبریں

یو پی انتخابات: کامیاب مسلم امیدوار

پانچ ریاستوں کے اسمبلی انتخابات کے نتائج سامنے آگئے ہیں۔ سب کی نگاہیں اتر پردیش کے نتائج پر تھیں۔ بی جے پی اپنا اقتدار برقرار رکھنے میں کامیاب ہوئی ہے۔ اس مرتبہ یوپی انتخابات میں محمد اعظم خاں، عبداللہ اعظم اور مختار انصاری کے بیٹے عباس انصاری سمیت 36 مسلم امیدواروں نے کامیابی حاصل کی […]

'اسمبلی انتخابی نتائج گہرے پولرائزیشن کا اثر'
قومی خبریں مسلم دنیا

‘اسمبلی انتخابی نتائج گہرے پولرائزیشن کا اثر’

پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے چیئرمین او ایم اے سلمان نے ایک بیان میں ریاستی اسمبلی انتخابات میں بی جے پی کی جیت کو فرقہ وارانہ پولرائزیشن کا نتیجہ قرار دیا ہے۔ ‘بی جے پی نے ہمیشہ کی طرح ووٹ بینک حاصل کرنے کے لیے فرقہ پرستی پر بہت زیادہ انحصار کیا تھا اور اس […]

پانچ ریاستوں کے اسمبلی انتخابات کے نتائج
قومی خبریں

‘اسمبلی انتخابات کے نتائج سے سیکولر پارٹیوں کی کمزوریاں بے نقاب’

پانچ اسمبلی انتخابات کے نتائج میں بی جے پی اترپردیش منی پور اتراکھنڈ میں حکومت بنانے کے موقف میں ہے۔ نئی دہلی۔(پریس ریلیز)۔ سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) کے قومی صدر ایم کے فیضی نے اپنے جاری کردہ اخباری بیان میں کہا ہے کہ پانچ ریاستوں کے اسمبلی انتخابات کے نتائج نہ حیران کن […]

میڈیا ون کی عرضی پر سپریم کورٹ سماعت کے کئے تیار
قومی خبریں

میڈیا ون کو نشریات کی اجازت’ اگلی سماعت 15 مارچ مقرر

سپریم کورٹ نے جمعرات کو جماعت اسلامی کے کیرالہ چیپٹر کی حمایت یافتہ ملیالم ٹی وی چینل میڈیا ون ٹی وی کے نشریاتی لائسنس کی عدم تجدید کو چیلنج کرنے والی درخواست پر نوٹس جاری کیا۔ عدالت نے چینل کی عبوری اپیل پر بھی نوٹس جاری کرتے ہوئے اسے دوبارہ کام شروع کرنے کی اجازت […]

اترپردیش اسمبلی انتخابات: بیلٹ پیپر ووٹوں کی گنتی ای وی ایم سے پہلے کی جائے
قومی خبریں

اترپردیش اسمبلی انتخابات: بیلٹ پیپر ووٹوں کی گنتی ای وی ایم سے پہلے کی جائے

لکھنو۔(پریس ریلیز)۔ سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) اتر پردیش نے ریاستی قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے ووٹوں کی گنتی میں ای وی ایم میں ڈالے گئے ووٹوں سے پہلے بیلٹ پیپر ووٹوں کی گنتی کا مطالبہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں ایس ڈی پی آئی اتر پردیش کے جنر ل سکریٹری عبدالمعید ہاشمی […]

مسلم خواتین کی تصاویر
قومی خبریں

بُلّی بائی’، ‘سُلی ڈیل’ کیس: چارج شیٹ داخل

تضحیک آمیز سلی ڈیلز موبائل ایپ جولائی 2021 میں منظر عام پر آئی تھی، جہاں مسلم خواتین کی تصاویر، ان کی رضامندی کے بغیر، ایپ پر "نیلامی کے لیے” رکھی گئی تھیں۔ نئی دہلی: دہلی پولیس نے "بُلّی بائی” اور "سُلی ڈیل” کیس کے ضمن میں تفصیلی چارج شیٹ داخل کی ہے جس میں مسلم […]

بشری متین کی نمایاں کامیابی
قابلِ فخر مسلم نوجوان قومی خبریں

باحجاب طالبہ کی انجینئرنگ کالج میں ٹاپ پوزیشن

ریاست کرناٹک میں 22 سالہ بشری متین نے رائچور کے ایس ایل این کالج آف انجینئرنگ میں 16 گولڈ میڈل جیت کر ایک نیا ریکارڈ قائم کیا ہے۔ وہ 10 مارچ کو یونیورسٹی کے سالانہ کانووکیشن میں ٹاپر سمیت دیگر تمغے حاصل کرنے والی ہیں۔ یونیورسٹی کے مطابق، اس نے Visvesvaraya ٹیکنالوجیکل یونیورسٹی (VTU) کی […]