آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے یوپی حکومت کے اس اقدام پر سخت تنقید کی جس میں اس نے مسلمانوں کے بعض رجسٹرڈ اداروں کے ذریعہ حلال سرٹیفکیٹ جاری کرنے کو غیر قانونی قرار دیا ہے۔ بورڈ کے مطابق یہ فیصلہ مذہبی معاملات اور مذہبی آزادی میں مداخلت اور ملک کے مفاد کے منافی […]
قومی خبریں
یہ بی جے پی کی نفرت کی سیاست ہے، ریزوریشن پورے ملک میں موجود ہے: اویسی اور اظہر الدین کا ردعمل
تلنگانہ میں مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا کہ اگر بی جے پی اقتدار میں آتی ہے تو مسلم ریزرویشن ختم کردیا جائے گا۔ اسی پر اسد الدین اویسی اور اظہر الدین نے رد عمل کا اظہار کیا۔ حیدرآباد: آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسد الدین اویسی نے ہفتہ کو مرکزی وزیر […]
اسرائیلی حملے عالمی قوانین کی صریح خلاف ورزی: اویسی
حیدرآباد: آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے صدر و حیدرآباد کے رکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی نے حیدرآباد میں آج ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتےہوئے فلسطین کی صورتحال کو صرف مسلمانوں کا نہیں بلکہ انسانیت کا مسئلہ بتایا۔ اویسی نے کہا کہ عالمی قانون اور اقوام متحدہ کی قرار داد کے مطابق فلسطین کی […]
مسجد کے سامنے گنیش کی پوجا کرنے پر 3 پولیس اہلکار معطل
ریاست کرناٹک کے ایک ضلع میں گنیش جلوس کے دوران مسجد کے سامنے پوجا کرنے اور اشتعال انگیز نعرے لگانے کا معاملہ سامنے آیا۔ اس ضمن میں تین پولیس اہلکاروں کو معطل کردیا گیا۔ کوپل: کرناٹک کے ضلع کوپل میں ایک مسجد کے سامنے جلوس میں شامل شرپسند عناصر کی جانب سے گنیش کی مورتی […]
مغربی بنگال کے دس سالہ لڑکے کا کارنامہ
مغربی بنگال کے مالدہ ضلع کا رہنے والے ایک دس سالہ لڑکے نے لوگوں کی جان بچا کر ایک بڑا کارنامہ انجام دیا ہے۔ مالدہ مالدہ ضلع کے ایک علاقے میں رہنے والا کلاس 5 کا ایک لڑکا مسافروں کی جان بچانے میں کامیاب ہوگیا۔ اس لڑکے کو جیسے ہی خراب ٹریک کا پتہ لگا […]
نفرت انگیز تقاریر کا سلسلہ سڑکوں سے پارلیمنٹ تک پہنچ چکا ہے
پارلیمنٹ میں بہوجن سماج وادی پارٹی کے رکن پارلیمان دانش علی کے خلاف بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ رمیش بدھوری نے انتہائی اشتعال انگیز اور فرقہ وارانہ ریمارکس کیے جس کو پارلیمانی تاریخ کا بدترین واقعہ کہا جاسکتا ہے۔ بنگلور۔ (پریس ریلیز)۔ سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا کرناٹک کے ریاستی صدر عبدالمجید نے اپنے […]
پارلیمانی تاریخ میں پہلی بار مسلم رکن کی ایوان میں تذلیل
حیدرآباد: ہندوستان کی پارلیمانی تاریخ میں پہلی بار ایک مسلم رکن پارلیمنٹ کے لئے انتہائی نازیبا زبان کا استعمال کیا گیا۔ بی جے پی کے ارکان کی یہ تاریخ و روایت رہی کہ وہ سڑکوں پر مسلمانوں کے خلاف نہ صرف نازیبا زبان استعمال کرتے رہتے ہیں بلکہ لوگوں کو مسمانوں کے خلاف بھڑکاتے بھی […]
پرنسپل کی معطلی کے خلاف گوا میں طلباء کا احتجاج
حیدرآباد: جنوبی گوا کے کیشو اسمرتی ہائیر سیکنڈری اسکول کے طلباء نے بدھ کے روز ایک احتجاجی ریلی نکالی جس میں پرنسپل کی معطلی کو منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا گیا۔ پرنسپل کو حجاب کی وجہ سے معطل کیا گیا تھا۔ پرنسپل شنکر گاونکر کو انتظامیہ نے پیر کو اس وقت معطل کر دیا تھا […]
سماجوادی پارٹی رہنما اعظم خان کے ٹھکانوں پر انکم ٹیکس کے چھاپے
لکھنؤ: محکمہ انکم ٹیکس نے آج سماج وادی پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق ریاستی وزیر، اعظم خان کے گھر پر چھاپہ ماری کی ہے۔ اطلاع کے مطابق یہ چھاپہ الجوہر ٹرسٹ کے حوالے سے مارا گیا ہے۔ محکمہ انکم ٹیکس کی ایک درجن ٹیموں نے رام پور، لکھنؤ، سہارنپور، غازی آباد، سہارنپور میں چھاپے […]
گوا میں حجاب تنازع پر اسکول پرنسپل معطل
ملک بھر میں کئی تعلیمی اداروں میں حجاب کے نام پر مسلم طالبات کو ہراساں کیا گیا۔ کبھی انہیں امتحان سے محروم کیا گیا تو کبھی انہیں تعلیم حاصل کرنے سے روک دیا گیا۔ حیدرآباد: گوا کے ایک اسکول کے پرنسپل کو انتظامیہ کی جانب سے اس وقت معطل کردیا گیا جب ہندو تنظیموں نے […]