ہندوستان میں ہندو مسلم صدیوں سے بھائیوں کی طرح رہتے آرہے ہیں اور یہاں کی گنگا جمنی تہذیب کی دنیا بھر میں مثالیں دی جاتی تھی تاہم سنہ 2014 کے بعد سے ملک میں اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں کے خلاف نفرت آمیز واقعات میں اضافہ ہورہا ہے۔ بنگلور۔ (پریس ریلیز)۔ سوشل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) […]
قومی خبریں
کرناٹک: حجاب کے بعد مدارس پر پابندی کا مطالبہ
کرناٹک میں حجاب پر پابندی کا معاملہ نہ صرف کرناٹک نہیں بلکہ کئی ریاستوں میں زیر بحث رہا ہے، باحجاب مسلم طالبات کو ہراساں کیا گیا، اور یہ معاملہ ابھی تھما بھی نہیں تھا کہ ریاست میں وزیراعلی کے سیاسی سکریٹری نے مدارس اسلامیہ پر پابندی کا مطالبہ کیا ہے۔ بی جے پی لیڈر ایم […]
مسلم امہ کو غربت سے آزادی کے لئے زکوۃ سنٹر قائم
زکوٰۃ اسلام کے پانچ ستونوں میں سے ایک ہے، نہ صرف ایک عبادت ہے بلکہ تزکیہ نفس کا ایک ذریعہ بھی ہے، امت مسلمہ کو زکوٰۃ کے اجتماعی نظام کی وصولی اور تقسیم کے حوالے سے مزید بیداری اور حساسیت وقت کی اہم ترین ضرورت ہے۔ نئی دہلی، جماعت اسلامی ہند (JIH) کے صدر جناب […]
‘لڑکیوں کو ان کے مطابق جینے دیا جائے’
پنجاب سے تعلق رکھنے والی مس یونیورس کا خطاب حاصل کرنے والی ہرناز کور سندھو نے حجاب تنازع پر پوچھے گئے سوال کے جواب میں کہا کہ’ انہیں جینے دو، اسے اپنے مقام تک پہنچنے دو، ان کے پاس اڑ نے کے لیے پر ہیں اسے مت کاٹو، آخر کیوں ہمیشہ لڑکیوں کو ہی نشانہ […]
کلاس روم میں نماز ادا کرنے پر ہنگامہ
مدھیہ پردیش ہری سنگھ گور یونیورسٹی سے ایک ویڈیو وائرل ہورہا ہے جس میں ایک مسلم طالبہ ایک الگ تھلگ جگہ پر سکون سے نماز ادا کرتی نظر آرہی ہیں جس سے ہندو تنظیموں کے لوگوں کو سخت تکلیف پہنچ گئی۔ یہ طالبہ بغیر کسی کو پریشان کیے نماز پڑھ رہی تھی پھر ان کے […]
مہاراشٹر: حجاب معاملے پر پرنسپل کا استعفیٰ
مہاراشٹر کے ویرار شہر میں ایک با حجاب خاتون نے ویوا کالج آف لاء کی پرنسپل کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ وہ کہتی ہیں کہ انہیں کیمپس میں حجاب پہننے کی وجہ سے ہراساں کیا جا رہا تھا۔ ڈاکٹر بتول حمید نے اپنے استعفیٰ میں کہا کہ ” کچھ دنوں سے میں بے […]
یوپی: دو مسلم بھائی ہجومی تشدد کا شکار، ایک ہلاک
ملک بھر مسلمانوں کے خلاف جرائم میں اضافہ ہی ہوتا جارہا ہے۔ مسلم نوجوانوں کو کسی نہ کسی بہانے ہجومی تشدد کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔ ریاست اترپردیش کے ضلع کوشامبی کے نور پور گاؤں میں دو مسلم بھائیوں کو ہجومی تشدد کا نشانہ بنایا گیا جن میں سے ایک ہلاک ہوگیا۔ اتر پردیش کے […]
مسلم وین ڈرائیور کی پٹائی
ملک بھر مسلمانوں کے خلاف جرائم میں اضافہ ہی ہوتا جارہا ہے۔ مسلم نوجوانوں کو کسی نہ کسی بہانے ہجومی تشدد کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔ ریاست اترپردیش کے شہر متھورا میں ایک مسلم شخص کو گائے کے گوشت لانے کے شبہ میں پٹائی کی گئی۔ متھرا: ایک پک اپ وین کے 35 سالہ ڈرائیور […]
ہندوتوا یوٹیوبر کی مسلمانوں کو نسل کشی کی دھمکی
ملک میں بڑھتے ہوئے اسلامو فوبیا اور بدامنی میں اضافہ ہورہا ہے خاص طور پر فلم دی کشمیر فائلز کی ریلیز کے بعد سے ملک میں مسلمانوں پر تشدد پر اکسانے والے کئی ویڈیوز منظر عام پر آئیں ہیں۔ایسے ہی ایک فرقہ پرست شخص کی ویڈیو سوشل میڈیا پر منظر عام پر آئی ہے۔ زعفرانی […]
دبئی: 15 سالہ ہندوستانی لڑکی ‘ناسا’ کے سفر کے لئے منتخب
ابوظہبی: دبئی میں رہنے والی ایک 15 سالہ ہندوستانی لڑکی نزہت مہدیت نے ایک فیلو شب پروگرام میں کامیابی حاصل کرکے ادا کردہ تمام اخراجات کے ساتھ ناسا کا سفر جیت لیا ہے۔ نزہت مہدیت ویسٹ منسٹر سکول، دبئی (TWS) کی 10ویں جماعت کی طالبہ ہیں، کہتی ہیں کہ وہ ناسا جانے کے لیے خوش […]