مسلم تاجروں کی تربوز کی گاڑیاں تہس نہس
قومی خبریں

کرناٹک: مسلم تاجروں کی تربوز کی گاڑیاں تہس نہس

ریاست کرناٹک میں حجاب پر پابندی، میلوں میں مسلم تاجروں پر پابندی، حلال گوشت کے خلاف مہم، مسلم پھل فروشوں، مسلم ٹیکسی اور آٹو ڈرائیورز اور دیگر مسلم تاجر فرقہ پرست عناصر کی نفرت کا شکار ہورہے ہیں۔ کرناٹک میں ایک اور اسلامو فوبیا واقعہ میں ہندوتوا کے غنڈوں نے دھارواڑ ضلع میں مسلم تربوز […]

قومی خبریں

گجرات: مندر میں مسلمانوں کو افطار کی دعوت

گجرات کے دلوانہ ضلع میں واقع ورندا ویر مہاراج مندر نے جمعہ کے روز مسلمانوں کے لیے مغرب کی نماز ادا کرنے اور رمضان کے مہینے میں افطار کرنے کے لیے اپنے دروازے کھول دیے۔ بناسکانتھا گاوں کے تقریبا 100 مسلم افراد کو 1,200 سال پرانے مندر میں مدعو کیا گیا تھا جو دلوانا کے […]

قومی خبریں

مسلم خواتین کو ریپ کی دھمکی‘ مقدمہ درج

ریاست اترپردیش کے ضلع سیتا پور کے علاقے خیر آباد میں مہنت بجرنگ منی داس نے ایک ریلی کے دوران کھلے عام مسلم خواتین کو ریپ کی دھمکیاں دی ہیں جس کے بعد یہ ویڈیو وائرل ہورہا ہے۔ اترپردیش پولیس نے یوپی کے سیتاپور ضلع میں ایک تقریر میں ایک مخصوص کمیونٹی کی خواتین کو […]

قومی خبریں

بنگلور کے 7 اسکولوں میں بم کی دھمکی

بنگلور کے سات اسکولوں کو جمعہ کے ای میل کے ذریعہ بم کی دھمکی ملی ہے۔ سٹی پولیس کمشنر کمل پنت نے کہا کہ پولیس ٹیمیں جائے وقوع پر چیکنگ کر رہی ہیں۔ پنت نے نامہ نگاروں کو بتایا ہے کہ "ہماری مقامی پولیس اس کی جانچ کر رہی ہے۔ وہاں باریک بینی سے تلاش کی جارہی […]

قومی خبریں

کرناٹک: اب مسلم ڈرائیوروں پر پابندی لگانے کی مہم

ریاست کرناٹک میں فرقہ پرستی عناصر کی جانب سے مسلمانوں کو پریشان کرنے کے نئے نئے حربہ تلاش کئے جارہے ہیں’ حجاب پر پابندی کے بعد حلال گوشت’ مسلم پھل فروشوں کا بائیکاٹ اور اب مسلم ٹیکسی ڈرائیورز کے خلاف مہم چلائی جارہی ہے۔ بنگلورو: مندروں اور مذہبی میلوں میں مسلم تاجروں پر پابندی کے مطالبے […]

قومی خبریں

‘میں نہیں جانتا کہ القاعدہ کا سربراہ کون ہے؟’

القاعدہ کے سربراہ ایمن الظواہری نے کرناٹک میں حجاب کے تنازع پر ایک نیا ویڈیو پیغام جاری کیا، اس ویڈیو میں ایمن الظواہری نے بھارت میں حجاب تنازع پر تنقید کی اور کرناٹک کی لڑکی مسکان خان کی ستائش کی ہے۔ کرناٹک کی باحجاب لڑکی بی بی مسکان خان کے والد محمد حسین خان نے […]

سوشل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا
قومی خبریں

‘کرولی کو فرقہ وارانہ فسادات کی آگ میں جھونکنے والے شر پسندوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے’

جئے پور۔ (پریس ریلیز)۔ سوشل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) راجستھان کے ریاستی سکریٹری ڈاکٹر شہاب الدین خان نے اپنے جاری کردہ اخباری بیان میں راجستھان وزیر اعلی اشوک گہلوت سے مطالبہ کیا ہے کہ کرولی شہر کو فرقہ وارانہ فسادات کی آگ میں جھونکنے والے شر پسندوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے اور […]

قومی خبریں

جنوبی دہلی میں گوشت کی دکانیں بند، ملا جلا ردعمل

ملک بھر میں ان دنوں فرقہ وارانہ ماحول پیدا ہوتا جارہا ہے اور ایسا لگتا ہے کہ کھانے پینے کی چیزیں اور غذائی عادات بھی ملک میں فرقہ وارانہ سیاست کا حصہ بن چکے ہیں۔کرناٹک میں باضابطہ حلال گوشت کے خلاف مہم چلائی گئی تو وہیں قومی دار الحکومت دہلی اور اترپردیش کے غازی آباد […]

اسکارف پر پابندی کی تجویز
قومی خبریں

باحجاب ٹیچرز کے لیے امتحانات کی ڈیوٹی نہیں

کرناٹک میں باحجاب مسلم ٹیچرز کو ایک اور دھچکا لگاتے ہوئے ریاستی حکومت نے امتحان کی ڈیوٹی کے دوران حجاب پہننے پر اصرار کرنے والے اساتذہ پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومت نے کہا ہے کہ چونکہ طالبات کے لیے امتحانی ہال کے اندر حجاب کی اجازت نہیں ہے، اخلاقا ہم باحجاب اساتذہ […]

مسجد کے قریب بلند آواز میں میوزک اور مسلمانوں پر حملہ
قومی خبریں

کرناٹک: مسجد کے قریب بلند آواز میں میوزک اور مسلمانوں پر حملہ

ریاست کرناٹک میں دن بہ دن فرقہ وارانہ کشیدگی پھیلتی جارہی ہے اور ان واقعات میں کمی کے بجائے اضافہ ہی ہوتا جارہا ہے۔ کرناٹک میں فرقہ وارانہ بدامنی کے ایک اور واقعے میں اتوار کو یاراڈونا گاؤں میں اوگادی کی تقریبات کے دوران گرما گرم بحث کے بعد ہندوؤں اور مسلمانوں کے درمیان تصادم […]