قومی خبریں

بنگلور میں10 ہزار عید کٹ کی تقسیم

بنگلور ۔( پریس ریلیز)۔ سوشل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا ایس. ڈی. پی. آئی, بنگلور کی جانب سے ہر سال کی طرح اس سال بھی دس ہزار عید کٹ کی تقسیم عمل میں آئی۔ جن کے گھروں میں نوجوان جیلوں میں ہیں، جن کے بچے یتیم ہیں اور جن کے یہاں بہت زیادہ غریبی ہے ایسے […]

امجد خان کا گھر
قومی خبریں

رمضان المبارک میں روزہ رکھنے والا ہندو شخص

ملک میں نفرت آمیز ماحول کے باوجود آج بھی کئی ایسے لوگ ہیں جو ہندوستان کی گنگا جمنی تہذیب کو نہ صرف برقرار رکھنے ہوئے ہیں بلکہ وہ دوسروں کے لئے قابل مثال بنے ہوئے ہیں۔ اٹاوہ : رمضان کے مقدس مہینے میں گزشتہ 23 سالوں سے روزے رکھنے والے اٹاوہ کے امر سنگھ شاکیا ہندوستان […]

قومی خبریں

کرناٹک جنوبی گریجویٹ حلقہ کیلئے رفعت اللہ خان ایس ڈی پی آئی کے امیدوار

میسور۔(پریس ریلیز)۔ سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) کے ریاستی صد ر عبدالمجید نے میسور پریس کلب میں منعقد ایک اخباری کانفرنس میں اعلان کیا کہ کرناٹک جنوبی گریجویٹ حلقہ(ایم ایل سی) انتخاب کیلئے سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) کے امیدوار کے طور پر رفعت اللہ خان مقابلہ کریں گے۔ ریاستی صدرعبدالمجید نے مزید […]

قومی خبریں

اتر پردیش: لاؤڈ اسپیکرز ہٹانے کی تحریک میں تیزی

لکھنؤ: مذہبی عبادت گاہوں سے لاؤڈ اسپیکر ہٹانے کی مہم اتر پردیش میں زور پکڑ رہی ہے اور بدھ کو صرف لکھنؤ میں ہی مختلف عبادت گاہوں سے تقریباً 433 لاؤڈ اسپیکر ہٹا دیے گئے ہیں۔ سیتاپور ضلع میں تقریباً 683 لاؤڈ اسپیکرز کو اتارا گیا اور 395 لاؤڈ اسپیکرز کی آواز پیرامیٹرز کے مطابق […]

قومی خبریں

کھرگون تشدد: 3 مسلم ملازمین برطرف

رام نومی کے موقع پر مدھیہ پردیش کے کھرگون میں تشدد کے بعد افواہیں پھیلانے کے الزام میں چار مسلم ملازمین کو میونسپل کارپوریشن کی نوکری سے نکال دیا گیا تھا. ان تینوں ملازمین کی شناخت چراغ ادریس، معصوم کالا اور اجراید راول کے نام سے ہوئی، جنہیں ان کے سپروائزر اکبر رفیق خان کے […]

قومی خبریں

کھرگون تشدد: گھر سے دور شخص کے خلاف بھی فساد کا مقدمہ” دکان نذرآتش

رام نومی جلوس کے دوران شہر میں بھڑکنے والے تشدد کے دوران ہندوتوا کے ہجوم نے اعظم خان کی دکان اور گھر کو جلا دیا تھا۔ تشدد سے متاثرہ کھرگون سے منظر عام پر آنے والی پریشان کن رپورٹوں میں سے ایک ایسی رپورٹ سامنے آئی جس میں کھرگون میں رہنے والے ایک مسلم ڈرائیور […]

قومی خبریں

کرناٹک: مظلومین و متاثرین کی مدد کیلئے قانونی ہیلپ ڈیسک کا اعلان

‘ریاست کرناٹک میں ہر دن مسلمانوں، عیسائیوں اور دلتوں کو نشانہ بنا کر فسطائی طاقتیں ظلم کررہی ہیں۔ حکومت کا کام اس کو روکنا ہے لیکن بدقسمتی سے وہ الٹا فسطائی طاقتوں کی حوصلہ افزائی کرتی ہوئی نظر آرہی ہے’۔ بنگلور۔ (پریس ریلیز)۔ سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) کرناٹک کے ریاستی صدر عبدالمجید نے […]

اترپردیش اسمبلی انتخابات: بیلٹ پیپر ووٹوں کی گنتی ای وی ایم سے پہلے کی جائے
قومی خبریں

جہانگیر پوری غیر قانونی انہدام کی عدالتی تحقیقات کی جائے

‘جہانگیر پوری میں ہونے والی جارحیت اچانک رونما،’ نہیں ہوئی ہے بلکہ مسلمانوں کو الگ کرنے اور ان کی رہائش گاہوں اور جائیدادوں کو چھین کر مہاجرین کے طور پر سڑکوں پر بھیجنے کی ایک سوچی سمجھی سازش ہے’۔ نئی دہلی۔ (پریس ریلیز)۔ سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) کے قومی جنرل سکریٹری الیاس محمد […]

قومی خبریں

کرناٹک حکومت کو مساجد میں لاؤڈ اسپیکر کے معاملے پر الٹی میٹم

ملک میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو نقصان پہنچانے کے لئے کچھ فرقہ پرست عناصر مسلمانوں سے متعلق کسی نہ کسی معاملے کو اٹھاتے رہتے ہیں۔ جن میں آزان اور لاؤڈاسپیکر کا معاملہ بھی ہے۔ کرناٹک حکومت کو شری رام سینا کے صدر پرمود متالک نے 9 مئی سے پہلے مساجد سے لاؤڈ اسپیکر ہٹانے […]

قومی خبریں

مہاراشٹر: مذہبی مقامات پر لاؤڈ اسپیکر کے لیے پولیس کی اجازت لازمی

ممبئی: مہاراشٹرا کی مہا وکاس اگھاڑی (MVA) حکومت نے ریاست میں تمام مذہبی مقامات پر لاؤڈ اسپیکر کے استعمال کے لیے پولیس کی اجازت کو لازمی قرار دیا۔ تمام مذہبی مقامات یا مذہبی تقاریب میں لاؤڈ اسپیکر کا کوئی بھی غیر مجاز استعمال خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت تعزیری کارروائی کی جائے گی، […]