اتر پردیش کے شہر بنارس میں گیان واپی مسجد تنازع زور پکڑتا جا رہا ہے۔ گیان واپی مسجد کا سروے مکمل ہو چکا ہے۔ کل سروے ٹیم عدالت میں سروے رپورٹ پیش کرے گی۔ پیر کو سروے ٹیم نے مسجد کے احاطے میں بنائے گئے کنویں کا سروے کیا، جس کے بارے میں ہندو مسلم […]
قومی خبریں
دہلی میں ایم سی ڈی کی بلڈوز سیاست کے خلاف جنتر منتر پر احتجاجی مظاہرہ
بی جے پی حکمراں ریاستوں بالخصوص اترپردیش، مدھیہ پردیش اور دہلی میں غیر قانونی تعمیرات کے نام مسلمانوں کے گھروں اور دکانات کو منہدم کیا جارہا ہے۔ نئی دہلی ۔ ( پریس ریلیز) ۔ سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) دہلی پردیش کے ریاستی صدر ڈاکٹر آئی اے خان کی قیادت میں ایم سی ڈی(;MCD) […]
‘گیانواپی مسجد ہے، تھی اور رہے گی
اسد الدین اویسی نے کہا کہ بابری چھین لی گئی لیکن اب گیانواپی مسجد چھین نہیں دیں گے، گیانواپی مسجد تھی اور رہے گی۔ احمدآباد: گجرات اسمبلی انتخابات کے قریب آتے ہی گجرات میں سیاسی رہنماؤں کی آمد کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے۔ مجلس اتحاد المسلمین کے صدر و رکن پارلیمنٹ اسدالدین اویسی نے گجرات […]
دی کشمیر فائلز جھوٹ کا پلندہ اور نفرت کے بیج بونے والی فلم
آج ملک کے جو حالات ہیں وہ آزادی کے بعد سب سے زیادہ پریشان کن حالات ہیں۔ ایسے حالات کو بدلنے کیلئے ملک کے جمہوری طاقتوں کو متحد اور متحرک رہنا چاہئے۔ چنئی ۔ ( پریس ریلیز) ۔ سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) تمل ناڈو کی جانب سے چنئی سیدا پیٹ چیمبر آف کامرس […]
‘تمام ظالمانہ قوانین پر نظر ثانی کیلئے اقدامات کئے جائیں’
سپریم کورٹ نے ملک سے غداری کے قانون پر پابندی لگادی ہے یہ قانون انگریز حکومت میں حکومت مخالف کاروائیوں کو کچلنے کے لئے استعمال کیا جاتا تھا۔ نئی دہلی۔ (پریس ریلیز)۔ سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) کے قومی صدر ایم کے فیضی نے اپنے جاری کردہ اخباری بیان میں سپریم کورٹ آف انڈیا […]
مسلمانوں کے صبر و تحمل سے فساد کی سازش ناکام: ابوعاصم اعظمی
ریاست مہاراشٹر کے شہر ممبئی میں ممبئی مراٹھی پترکار سنگھ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے رکن اسمبلی ابوعاصم اعظمی نے کہا ہے کہ ریاست میں لاؤڈاسپیکر اور اذان تنازع کے سبب فساد برپا کر نے کی جو سازش رچی گئی تھی مسلمانوں نے اسے صبر وتحمل سے ناکام بنادیا کیونکہ شرپسندوں نے تو […]
کیرالہ: مساجد میں ہندو شخص کے علاج کے لئے فنڈ کی مہم
ریاست کیرالہ کے ملاپورم میونسپلٹی حدود میں 20 مساجد کے انتظامیہ نے ایک ہندو آٹو رکشا ڈرائیور کے گردے کی پیوند کاری کے علاج کے لیے فنڈ اکٹھا کرنے کی مہم میں شمولیت اختیار کی، جس نے تقریباً پانچ ماہ قبل اپنا آٹو رکشا چلانا چھوڑ دیا تھا۔ اڑتیس سالہ راگیش بابو نے تقریباً پانچ […]
کرناٹک کے گاؤں کی مسجد کے اوپر زعفرانی پرچم، ایف آئی آر درج
ملک میں اس سے پہلے بھی مساجد پر زعفرانی پرچم لہرانے کے واقعات پیش آچکے ہیں، رام نومی جلوس کے دوران مساجد پر زعفرانی پرچم نصب کیے گئے تھے۔ ریاست کرناٹک کے بیلگاوی ضلع کے ارابھاوی کے قریب ستیگیری گاؤں میں بدھ 11 مئی کی صبح ایک مسجد پر بھگوا جھنڈا لہرایا گیا جس کے […]
پنڈت پردیپ مشرا کی آئین مخالف تقریر کے خلاف شکایت
جبل پور۔(پریس ریلیز)۔ سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (ایس ڈی پی آئی) مدھیہ پردیش کے ریاستی صدر عرفان الحق کی قیادت میں پارٹی کی جبل پور ضلع کی ایک وفد نے 9مئی 2022کو گوہل پور تھانہ جاکر سیہورمیں آئین مخالف تقریر کرنے والے پنڈت پردیپ مشرا کے خلاف ایف آئی آر درج کرائی۔ ایس ڈی […]
ممبئی: 2 مساجد کے خلاف کاروائی
ریاست مہاراشٹر کے شہر ممبئی میں پولیس نے دو مساجد کے خلاف مبینہ طور پر صوتی آلودگی کے اصولوں کی خلاف ورزی کرنے کے الزام میں ایف آئی آر درج کی ہیں اور بہت سی مساجد مزید تحقیقات کی زد میں ہیں۔ آئی اے این ایس کی خبر کے مطابق سانتا کروز کے مغرب میں […]