حیدرآباد: آل انڈیا یونائیٹڈ ڈیموکریٹک فرنٹ کے سربراہ اور رکن پارلیمنٹ بدرالدین اجمل نے کہا کہ یکساں سول کوڈ قرآن اور اسلام مخالف ہے۔ ان کی پارٹی اس کی مخالفت کرے گی۔ یو سی سی قرآن مخالف، حدیث مخالف، اسلام مخالف، مذہب مخالف، ہندو مخالف، عیسائی مخالف ہے اور یہ تمام مذاہب، برادریوں کے خلاف […]
قومی خبریں
اتراکھنڈ کے ہلدوانی میں مدرسہ اور مسجد منہدم، علاقے میں کشیدگی
اتراکھنڈ کے ہلدوانی میں پولیس اور مقامی باشندوں کے درمیان پرتشدد جھڑپیں ہوئیں، جب میونسپل حکام نے ایک مدرسے اور مسجد کو سرکاری زمین پر تجاوزات قرار دیتے ہوئے اسے منہدم کر دیا۔ اطلاعات کے مطابق جھڑپوں کے دوران متعدد پولیس اہلکار، اور صحافی زخمی ہوئے ہیں اور پولیس کی گاڑیوں کو آگ لگا دی […]
جے شری رام کا نعرہ لگانے سے انکار کرنے پر مسلم خاندان تشدد کا شکار
ممبئی: ممبئی کے مضافات چمبور میں رہنے والے ایک مسلم خاندان کو شرپسندوں نے رام مندر کے افتتاح کے موقع پر جب وہ کوکن ریلوے میں سفر کر رہے تھے تو دوران سفر جے شری رام کا نعرہ لگانے سے انکار کرنے پر تشدد کا شکار بنایا اور ان کے شیر خوار بچے پر گرم […]
کرناٹک میں حجاب پر سے پابندی ہٹانے کا اعلان
ریاست کرناٹک میں بی جے پی نے اپنی حکومت کے دوران اسکولوں اور کالجز سمیت دیگر تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی عائد کی تھی۔ ریاست میں حجاب کو لیکر کئی دنوں تک ہنگامہ چلتا رہا۔ بنگلورو: کرناٹک کی کانگریس حکومت نے حجاب پر سے پابندی ہٹانے کا اعلان کردیا ہے۔ وزیراعلی سدارمیہ نے جمعہ […]
آسام میں مسلم آٹو ڈرائیور کی بے رحمی سے پٹائی، گاڑی بھی نذر آتش
ملک بھر میں کسی نہ کسی بہانے مسلم نوجوانوں کو ہجومی تشدد یا انہیں ہراساں کیا جاتا ہے۔ تازہ ترین واقعہ آسام کے کاچر کے ایک علاقے میں پیش آیا ہے۔ یہاں کچھ غنڈوں نے مویشیوں کی اسمگلنگ کے شبہ میں ایک مسلم آٹو ڈرائیور کی بے رحمی سے پٹائی کی ہے اور اس کا […]
مدھیہ پردیش کے نئے وزیراعلی بلڈوزر کی سیاست پر عمل پیرا
بھوپال: نئے وزیر اعلیٰ موہن یادو نے مدھیہ پردیش میں اپنے پیشرو شیوراج سنگھ چوہان کے ذریعہ متعارف کردہ بلڈوزر کی سیاست کو برقرار رکھنے کا ثبوت دے دیا ہے۔ اور پہلی ہی کابینہ میں متعدد فیصلے کیے گئے ہیں۔ بھوپال میں واقع بی جے پی کارکن پر مبینہ طور پر حملہ کرنے والے تین […]
شاہی عیدگاہ مسجد سروے کی منظوری پر رد عمل
متھرا کی شاہی عیدگاہ پر الہ آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ پر اسد الدین اویسی نے کہا کہ مسلمانوں کے وقار کو مجروح کرنا اب فرقہ پرست طاقتوں کا مقصد بن چکا۔ جبکہ مسلم پرسنل لاء بورڈ نے کہا کہ فیصلہ انتہائی افسوسناک ہے۔ نئی دہلی: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے مطابق متھرا […]
اسرائیل۔حماس تنازع پر اسکول میں مباحثہ پر تنازع
ریاست اترپردیش میں ایک اسکول میں بچوں کے درمیان مقابلہ سے تنازع کھڑا ہوگیا کیونکہ اس مقابلے میں طلباء سے کہا گیا تھا کہ وہ فلسطینیوں کی نسل کشی پر اسرائیل کے اقدام کا دفاع کریں اور اس کا جواز پیش کریں۔ اتر پردیش کے کانپور ضلع کے ہڈارڈ ہائی اسکول نے 9 دسمبر کو […]
لاؤڈ اسپیکر پر اذان صوتی آلودگی نہیں: گجرات ہائی کورٹ
گجرات ہائی کورٹ میں اذان کے لئے لاوڈ اسپیکر کے استعمال پر پابندی کے مطالبہ کو لیکر ایک عرضی داخل کی گئی تھی۔ جس کو ہائی کورٹ نے یہ کہہ کر مسترد کردیا کہ لاوڈ اسپیکر پر اذان ‘صوتی آلودگی’ نہیں ہے۔ احمد آباد: گجرات ہائی کورٹ نے منگل کو ایک عرضی کو خارج کر […]
برقعہ اور حجاب فیشن کا حصہ نہیں: فیشن شو میں مسلم لڑکیوں کے برقعہ کے استعمال پر سخت برہمی
مظفر نگر: ریاست اتر پردیش کے ضلع مظفر نگر کے مشہور شری رام گروپ آف کالج میں تین روزہ چلنے والے فیشن اسپیشل 2023 پروگرام اتوار کی دیر رات اختتام پذیر ہوا۔ اس فیشن شو کے پروگرام میں روس یوکرین کی ماڈلز کے ساتھ ساتھ مشہور فلم اداکارہ منداکنی نے بھی شرکت کی تھی۔ اس […]