اسکارف پر پابندی کی تجویز
قومی خبریں

کرناٹک: بی جے پی ایم ایل اے کی کالج جانے والی با حجاب طالبات کو دھمکی

کرناٹک میں حجاب کی لڑائی ختم ہونے کے آثار نظر نہیں آ رہے ہیں۔ کالج حکام کی طرف سے کی جانے والی کارروائی کے باوجود طلباء کا ایک حصہ کلاس رومز میں حجاب پہننا جاری رکھے ہوئے ہیں۔ پٹور حلقے سے بھارتیہ جنتا پارٹی کے ایم ایل اے سنجیوا ماتنڈور نے جو اپننگڈی ڈگری کالج […]

قومی خبریں

مساجد اور مندروں میں لاؤڈ اسپیکر کی اجازت کے لیے سینکڑوں درخواست

مہاراشٹر نو نرمان سینا کے سربراہ راج ٹھاکرے کی جانب سے گذشتہ ماہ مہاراشٹر حکومت مساجد سے لاؤڈ اسپیکر ہٹانے کا الٹی میٹم دیا گیا تھا جس کے بعد نہ صرف مہاراشٹر بلکہ بی جے پی حکمراں ریاستوں بالخصوص کرناٹک، اترپردیش میں ہزاروں کی تعداد میں مساجد سے لاؤڈ اسپیکر کو ہٹایا گیا۔ ریاست کرناٹک […]

آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسد الدین اویسی
قومی خبریں

‘نوپور شرما اور جندال کو گرفتار کیا جائے’

بی جے پی کے دو رہنماؤں کی جانب سے پیغبر اسلام ﷺ سے متعلق متنازع بیانات کے خلاف نہ صرف ملک میں بلکہ مشرق وسطی میں بھی شدید برہمی کا اظہار کیا جارہا ہے۔ خلیجی ممالک کے غصے کو دیکھ کر ہندوستان اسلامی دنیا میں اپنے دوست ممالک کو وضاحتیں دینے پر مجبور ہو گیا […]

اسکارف پر پابندی کی تجویز
قومی خبریں

کرناٹک سی ای ٹی امتحانات: با حجاب طلبہ کو امتحان ہال میں داخل ہونے کی اجازت نہیں

کرناٹک میں حجاب تنازع دسمبر 2021 میں ایک کالج سے شروع ہوا تھا بعد ازاں یہ تنازع پوری ریاست میں پھیل گیا اور پھر با حجاب طالبات نے ہائی کورٹ سے رجوع کیا، عدالت نے کرناٹک حکومت کے فیصلے کو برقرار رکھتے ہوئے تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی کو برقرار رکھا۔ جس کے بعد […]

قومی خبریں

مغربی بنگال: سب سے قدیم اور بڑی مسجد پر ہندو انتہا پسندوں کا دعوی

ملک بھر میں ان دنوں فرقہ پرست عناصر کی جانب سے مساجد اور درگاہوں پر دعوے کیے جارہے ہیں کہ مندر توڑ مساجد اور درگاہوں کو تعمیر کیا گیا، بابری مسجد، متھورا۔کاشی عیدگاہ، گیان واپی مسجد، بھوپال کی تاریخی جامع مسجد، کرناٹک میں جمعہ مسجد، تاج محل، درگاہ اجمیر شریف پر دعوے کیے گئے ہیں […]

قومی خبریں

‘شانِ رسالت ﷺ میں گستاخی انتہائی سنگین اور ناقابل معافی جرم’

بی جے پی رہنما نپور شرما نے ٹائمس ناؤ چینل پر مباحثے کے دوران پیغمبر اسلام ﷺ کی شان اقدس میں گستاخانہ کلمات کہے تھے جس کے خلاف ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے کیے گئے اور مختلف مقامات پر ان کے خلاف مقدمات بھی درج کیے گئے ہیں اور نپور شرما کے خلاف سخت کاروائی […]

چارمینار مسجد میں نماز کی اجازت کا مطالبہ
قومی خبریں

چارمینار مسجد میں نماز کی اجازت کا مطالبہ

شہر حیدرآباد میں واقع تاریخی چار مینار کی مسجد میں پہلے لوگ نماز پڑھتے تھے لیکن چار مینار سے ایک شخص کی خودکشی کے بعد وہاں نماز کی ادائیگی پر پابندی عائد کردی گئی تھی۔ ریاست تلنگانہ کے دار الحکومت حیدرآباد میں کانگریس رہنما نے عالمی شہرت یافتہ تاریخی چار مینار کے اوپر واقع مسجد […]

ڈاکٹر سید مصطفیٰ ہاشمی
قابلِ فخر مسلم نوجوان قومی خبریں

ڈاکٹر سید مصطفیٰ ہاشمی، یو پی ایس سی میں کامیاب امیدوار

حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر سید مصطفیٰ ہاشمی نے سول سروس (یونین پبلک سروس کمیشن) کے امتحان میں 162 واں رینک حاصل کیا ہے۔ سول سروس کے امتحان میں انہوں نے 162 واں رینک حاصل کیا ہے، یہ ڈاکٹر کی چوتھی کوشش تھی۔ ڈاکٹر ہاشمی نے کہا کہ "میں نے اپنی کووڈ کی ڈیوٹی […]

قومی خبریں

بی جے پی کی نوپور شرما پر پیغمبر اسلام پر تبصرہ کرنے پر مقدمہ درج

ملک میں دن بہ دن نفرت پر مبنی ایسے واقعات پیش آرہے ہیں جس سے عوام میں پھوٹ پیدا کی جاسکے اور ملک میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو خراب کیا جائے۔ اور مسلمانوں کے خلاف جرائم میں کمی کے بجائے ان میں دن بہ دن اضافہ ہی ہوتا جارہا ہے۔ ٹائمز ناؤ چینل پر […]

قومی خبریں

‘ملک کو فاشزم سے بچانے ایس ڈی پی آئی پر عزم’

مذہبی مقامات تحفظ ایکٹ 1991کسی بھی مذہبی مقام کے خلاف سازشوں کی اجازت نہیں دیتا ہے۔ تاہم ان دنوں ملک میں مختلف جھوٹے دعوے کرکے مساجد پر قبضہ کرنے کی سازشیں کی جارہی ہے۔ منگلور۔(پریس ریلیز)۔ سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) کرناٹک نے مرحوم کے ایم شریف کے نام سے منسوب اسٹیج پر کننور […]