مودی حکومت کی جانب سے اگنی پتھ اسکیم لانچ کی گئی جس کے خلاف ملک بھر میں نوجوانوں کا احتجاجی مظاہرہ جاری ہے اور یہ احتجاج تشدد میں تبدیل ہوگیا۔ نئی دہلی۔(پریس ریلیز)۔ سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) کے قومی صدر ایم کے فیضی نے اپنے جاری کردہ اخباری بیان میں کہا ہے کہ […]
قومی خبریں
پاپولر فرنٹ آف انڈیا، تبلیغی جماعت پر پابندی کا مطالبہ
پاپولر فرنٹ آف انڈیا پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ اس سے بھی کیا جا چکا ہے۔ کورونا وائرس کے دوران تبلیغی جماعت کو گودی میڈیا کی جانب سے نشانہ بنایا گیا اور ان کے خلاف اتنا زہر اگلا گیا کہ ملک میں مسلم چھوٹے کاروباری افراد کا بائیکاٹ کیا گیا انہیں تشدد کا نشانہ […]
اترپردیش میں جمعہ کے پیش نظر سیکورٹی سخت
ریاست اتر پردیش کے کچھ شہروں میں پچھلے جمعہ بی جے پی کے سابق ترجمان گستاخ رسول ﷺ نوپور شرما اور نوین جندال کے خلاف مظاہروں کے دوران تشدد ہوا، پولیس نے مظاہرین کے خلاف سخت کارروائی کرتے ہوئے مظاہرین کو جیل بھیج دیا۔ ضلع انتظامیہ جمعہ کے دن صبح سے ہی سختی کا مظاہرہ […]
‘بی جے پی حکومت کے بدنظمی کے دن’ کتاب کی رونمائی
‘ریاست کرناٹک مجموعی طور پر عدم تحفظ اور خوف کی کیفیت میں ہے۔ یہ کرپشن، اندرونی جھگڑوں اور انتظامی ناکامی کو چھپانے کے لیے لوگوں میں مذہبی منافرت، نفرت اور نسل پرستی کو فروغ دے رہی ہے’۔ بنگلور۔(پریس ریلیز)۔ سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI)کرناٹک کی جانب سے 16جون 2022کو پارٹی ریاستی مرکزی دفتر حمید […]
حیدرآباد ملین مارچ: مشتاق ملک پر دشمنی پھیلانے کا مقدمہ درج
حیدرآباد : 18 جون کو نوپور شرما کے پیغمبر اسلام ﷺ کے خلاف گستاخانہ تبصروں کے خلاف مجوزہ ‘ملین مارچ’ احتجاج سے پہلے ہی حیدرآباد پولیس نے محمد مشتاق ملک کے خلاف مبینہ طور پر دو برادریوں کے درمیان دشمنی کو فروغ دینے کے الزام میں مقدمہ درج کیا ہے۔ سوشل میڈیا پر تحریک مسلم […]
*ملزموں کے ساتھ مجرموں کا سا سلوک لاقانونیت اور دہشت گردی ہے*
نئی دہلی: حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی جنرل سکریٹری آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے اپنے پریس نوٹ میں کہا ہے کہ اس وقت حکومت جس لاقانونیت کا مظاہرہ کر رہی ہے اور جرم ثابت ہونے سے پہلے ہی ملزموں کے ساتھ مجرموں کا سا سلوک کر رہی ہے حد درجہ افسوس ناک […]
شان رسالت ﷺ میں گساخی کے خلاف احتجاج: ہلاکت، مظاہرین پر تشدد، گرفتاری اور بلڈوزر
بی جے پی کے سابق ترجمان نوپور شرما کی جانب سے شان رسالت ﷺ میں گستاخی کے خلاف 10 مئی جمعہ کی نماز کے بعد ملک گیر سطح احتجاجی مظاہرے کیے گئے، اترپردیش کے کئی اضلاع میں احتجاج کے دوران تشدد پھوٹ پڑا، جھارکھنڈ کے رانچی میں مظاہرے کے دوران تشدد میں دو افراد ہلاک […]
پیغمبر اسلام ﷺ کے بارے میں توہین آمیز کلمات ناقابل معافی
ملک بھر میں 10مئی کو نماز جمعہ کے بعد مختلف ریاستوں میں نوپور شرمااور نوین جندال کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرے کیے گئے، کئی مقامات پر احتجاج کے دوران جھڑپیں بھی ہوئیں۔ اس دوران نپور شرما اور نوین جندال کو گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا گیا۔ اسی بیچ سوشل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا کی جانب […]
مسلم دکاندار ہراسانی کا شکار
ریاست اترپردیش میں تین مختلف واقعات میں مسلم دکاندار اور فقیروں کو ہراساں کیا گیا، کانپور میں فت پاتھ پر کپڑا بیچنے والے مسلم کو کاروبار کرنے سے روک دیا گیا اور اس کو جبرا وہاں اٹھنے سے مجبور کیا گیا جبکہ دوسرے واقعے میں ایک مسلم ہوٹل والے کی بریانی کی دیگ کو ضائع […]
اسدالدین اویسی، نُپور شرما اور دیگر کے خلاف مقدمہ
قومی دار الحکومت دہلی میں پولیس نے نفرت پھیلانے کے الزام میں بی جے پی کی سابق ترجمان نُپور شرما، نوین جندل اور مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسد اویسی کے بشمول کچھ ایسے لوگوں کے خلاف مقدمات درج کیے ہیں جن پر مبینہ طور پر نفرت بھرے میسیجز سوشل میڈیا پر پھیلانے اور بدامنی […]