کرناٹک کے مؤقر علماء اور تمام تنظیموں کے ذمہ داران کا گستاخان رسولؐ کے خلاف نمائندہ و احتجاجی پروگرام! مرکز تحفظ اسلام ہند کے ”تحفظ ناموس رسالتؐ کانفرنس“ سے ریاست کرناٹک کے علماء کا ولولہ انگیز خطاب، امیر شریعت کرناٹک کی صدارت، ملک و ملت کے نام اہم پیغامات! بنگلور، 25؍ جون (پریس ریلیز): مرکز […]
قومی خبریں
کرناٹک: ‘مسلمانوں کا ‘تحفظ’ اور امن برقرار رکھا جائے’
ریاست کرناٹک میں دسمبر 2021 میں حجاب تنازع شروع ہوا اور دیکھتے ہی د یکھتے ہی یہ تنازع نہ صرف ریاست بلکہ ملک کے مختلف علاقوں میں پھیل گیا، باحجاب مسلم طالبات کو ہراساں کیا گیا انہیں کالج میں داخل ہونے سے روک دیا گیا۔ اس کے علاوہ کرناٹک میں متعدد ایسے واقعات پیش آئے […]
کسی بھی ہندو مذہبی مقام پر مسجد تعمیر نہیں کی گئی: محکمہ آثار قدیمہ کی وضاحت
ملک کے کئی ریاستوں میں مندر توڑ کر مساجد تعمیر کیے جانے کا دعوی کیا جارہا ہے، بابری مسجد، گیان واپی مسجد کے بعد کرناٹک کی جامع مسجد، بھوپال کی تاریخی جامع مسجد اور دیگر مساجد کے تعلق سے دعوی کیا جارہا ہے کہ ان مسجدوں کو مندر توڑ کر تعمیر کیا گیا حالانکہ تاریخی […]
کانگریس رہنما و سابق ریاستی وزیر محمد علی شیبر کا حج کیمپ کا دورہ
حیدرآباد: تلنگانہ کے حج ہاوز نامپلی میں عازمین حج کے تیسرے قافلے کی وداعی تقریب منعقد کی گئی جس میں تلنگانہ، آندھرا پردیش اور کرناٹک کے عازمین حج نے شرکت کی اس موقع پر کانگریس کے سینئر لیڈر و سابق وزیر محمد علی شبیر نے عازمین حج کو حج سے متعلق اہم باتیں بیان کی […]
اویسی کا اجیت دوال کے بیان پر طنز
حیدرآباد: آل انڈیا مجلس اتحادالمسلمین کے صدر و رکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی نے قومی سلامتی مشیر اجیت دوبھال کے بیان پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ فوج ایک معزز، باوقار پیشہ ہے اور اجیت دوبھال نے اپنے بیان میں کہا کہ اگنی ویر باضابطہ طور پر فوج کا حصہ نہیں ہوں […]
‘ملک میں جمہوریت کے نظریات اور آئینی اصولوں پر کام کرنے والی حکومت نہیں ہے’
ہمارے ملک میں جمہوریت کے نظریات اور آئینی اصولوں پر کام کرنے والی حکومت نہیں ہے۔ سیاست کو فرقہ وارانہ بنانا اور عوام کو عسکری بنانا آر ایس ایس کا نظریہ ہے اسی لیے کام، فلاح و بہبود کے بارے میں کوئی بحث نہیں ہورہی ہے۔ نئی دہلی۔ (پریس ریلیز)۔ سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا(SDPI) […]
جمشید پور: حجاب میں امتحان دینے کی اجازت نہیں، طلباء کا احتجاج
جمشید پور کے ویمنس کالج میں حجاب پہننے والی کچھ طالبات کو امتحان دینے کی اجازت نہ ملنے پر تنازعہ کھڑا ہوگیا۔ تقریباً ایک گھنٹے تک ہنگامہ ہوتا رہا جب کالج کے اساتذہ نے ان سے حجاب اتارنے کو کہا۔ آل انڈیا مینارٹی سوشل ویلفیئر فرنٹ نے اس معاملے پر احتجاج درج کرایا ہے۔ فرنٹ کے ایک […]
تلنگانہ کے عازمین حج کا پہلا قافلہ روانہ
دنیا بھر سے مقدس فریضہ حج کی ادائیگی کے لئے عازمین حج کے قافلے روانہ ہونا شروع ہوگئے ہیں۔ سعودی عرب میں ایک لاکھ سے زائد عازمین حج پہنچ چکے ہیں۔ اسی طرح ریاست تلنگانہ سے بھی عازمین حج کا پہلا قافلہ روانہ ہوا۔ ریاست تلنگانہ کے دار الحکومت حیدرآباد کے نامپلی میں واقع حج […]
*اگنی پتھ نوجوانوں کے مستقبل کے ساتھ کھِلواڑ ہے*
نئی دہلی: اگنی پتھ اسکیم اس ملک کے طلباء و نوجوانوں کو مستقبل کی راہیں فراہم کرنے میں حکومت کی مکمل ناکامی کی طویل فہرست میں ایک اور اضافہ ہے۔ فوج میں چار سالہ کانٹریکٹ پر ملازمت متعارف کروانا روزگار فراہم کرنے کا ایک غیر دانشمندانہ فیصلہ ہے۔ موجودہ حکومت نے پرائمری سے لے کر […]
‘بے روزگاروں کو دھوکہ دینے کیلئے پھر جھوٹے اعلانات’
نئی دہلی۔ (پریس ریلیز)۔ سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا کے قومی جنرل سکریٹری الیاس محمد تمبے نے اپنے جاری کردہ اخباری بیان میں کہا ہے کہ سنگھ پریوار کے عسکریت پسند اور این ڈی اے جو 2014اور 2019میں مسلمانوں کے خلاف دشمنی، فرقہ پرستی اور کانگریس پارٹی کی نااہلی کا استعمال کرتے ہوئے اقتدار میں […]