نئی دہلی: جے این یو کے سابق طالب علم شرجیل امام نے دہلی کی ایک عدالت میں تہاڑ جیل کے اہلکاروں کی طرف سے ہراساں کرنے اور حملہ کرنے کا الزام لگایا ہے۔ شرجیل امام 2020 کے شمال مشرقی دہلی فسادات کے پیچھے مبینہ سازش سے متعلق ایک معاملے میں ایک ملزم ہے۔ شرجیل نے […]
قومی خبریں
سہارنپور: بغیر کسی جرم کے جیل میں 23 دن
ملک میں مسلم نوجوانوں کی بے جا اور بغیر کسی الزام کے گرفتاری کوئی نئی بات نہیں ہے جب کبھی ملک کے کسی بھی علاقے میں فسادات یا احتجاج کے دوران تشدد ہوتا ہے تو سب سے پہلے مسلم نوجوانوں کو گرفتار کیا جاتا ہے۔ ریاست اترپردیش کے مختلف شہروں میں 10 جولائی جمعہ کی […]
گیان واپی مقدمہ: 12 جولائی کو اگلی سماعت
ملک بھر میں بابری مسجد کے بعد گیان واپی مسجد کا تنازع شروع ہوا اور حال کے دنوں میں کئی مقامات پر مندر توڑ کر مسجد بنوانے کا دعوی کیا گیا جن میں بھوپال کی تاریخی جامع مسجد، کرناٹک کی جامع مسجد اور دیگر مساجد شامل ہیں۔ اترپردیش کے ضلع وارانسی میں واقع گیان واپی […]
نمایاں خدمات انجام دینے والے شخصیات کو ایوارڈ
سوشل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا سماج کے مختلف شعبہ جات میں نمایاں خدمات انجام دینے والے شخصیات کو گزشتہ 2017سے ہر سال ایوارڈ دیتے آرہی ہے۔ اس میں پارٹی کے کوئی سیاسی مقاصد نہیں ہیں۔ چنئی۔ (پریس ریلیز)۔ سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) تمل ناڈو کی جانب سے ریاست تمل ناڈو کے سماج کے […]
سپریم کورٹ کا، نپور شرما کو تنبیہ کرنا خوش آئند
جب تک مجرموں کو سزا نہیں دی جائے، انصاف کے تقاضے پورے نہیں ہوں گے نئی دہلی: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے جنرل سکریٹری حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی صاحب نے نپور شرما کے سلسلہ میں سپریم کورٹ کے ریمارک پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عدالت نے جو […]
تلنگانہ عازمین حج کو سعودی میں مشکلات کا سامنا
ریاست تلنگانہ کے دار الحکومت حیدرآباد سے حج کمیٹی آف انڈیا کے ذریعہ عازمین حج کے چار قافلے روانہ ہوچکے ہیں حیدرآباد میں حج ہاوز سے لیکر ایئر پورٹ تک عازمین حج کو ہر قسم کی سہولیات فراہم کی گئی تاہم سعودی عرب پہنچنے کے بعد تلنگانہ کے عازمین حج کو کئی طرح کی مشکلات […]
آلٹ نیوز کے شریک بانی محمد زبیر کی گرفتار ی قابل مذمت
حقائق کی جانچ پڑتال کرنے والی ویب سائٹ آلٹ نیوز کے شریک محمد زبیر کی گرفتاری پر نہ صرف ملک میں مختلف سیاسی رہنماؤں نے رد عمل کا اظہار کیا بلکہ عالمی سطح پر بھی محمد زبیر کی گرفتاری کی مذمت کی جارہی ہے اور اس گرفتاری کو اظہار رائے کی آزادی کو کچلنے کے […]
آلٹ نیوز کے محمد زبیر کی گرفتاری پر رد عمل
حقائق کی جانچ پڑتال کرنے والی ویب سائٹ آلٹ نیوز کے شریک محمد زبیر کو گذشتہ روز دہلی پولیس کی جانب سے مذہبی جذبات کو بھڑکانے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ جس پر مختلف سیاسی رہنماؤں نے رد عمل کا اظہار کیا۔ کانگریس پارٹی کے رہنما راہول گاندھی، سماج وادی پارٹی سربراہ اکھلیش […]
آلٹ نیوز کے شریک بانی محمد زبیر گرفتار
گستاخ رسول بی جے پی کی سابق ترجمان نوپور شرما کی جانب سے ٹائمز ناؤ پر شان رسالت ﷺ میں گستاخی کا ویڈیو سب سے پہلے محمد زبیر نے ہی ٹویٹر پر شیئر کیا تھا۔ محمد زبیر، سمیع اللہ خان نے اس گستاخی کے خلاف باضابطہ ایک مہم چلائی تھی جس کے بعد ہی عالم […]
وزیراعظم مودی کو کلین چٹ دی گئی تو گجرات فسادات کا ذمہ دار کون؟ اسد الدین اویسی کا سوال
مجلس اتحاد المسلمین کے صدر ورکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی نے سپریم کورٹ کی جانب سے گجرات فسادات کی متاثرہ ذکیہ جعفری کی اپیل خارج کیے جانے پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے گجرات کے فسادات کے دوران نریندر مودی ہی وزیراعلی تھے اور وزارت داخلہ کا قلمدان بھی ان ہی کے پاس تھا […]