crime
قومی خبریں

بہار: ملک مخالف سرگرمیوں کے الزام میں دو افراد گرفتار

ریاست بہار کے دار الحکومت پٹنہ کے پھلواری شریف سے انٹلی جنس بیورو کی اطلاع پر پاپولر فرنٹ آف انڈیا اور سوشل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا کے دو اراکین کو مبینہ ملک مخالف سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ ان دونوں کی شناخت اطہر پرویز اور جلال الدین کے طور […]

اسکارف پر پابندی کی تجویز
قومی خبریں

کرناٹک: حجاب پر پابندی کے خلاف درخواستوں کی سماعت اگلے ہفتہ متوقع

ہندوستان کی سپریم کورٹ نے بدھ کے روز تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی کو برقرار رکھنے والے کرناٹک ہائی کورٹ کے فیصلے کو چیلنج کرنے والی درخواستوں کو اگلے ہفتے سماعت  کرنے پر راضی ہوگیا ہے۔ جس کے بعد درخواست گذار طالبات نے خوشی کا اظہار کیا ہے۔ لڑکیوں کی طرف سے پیش ہوتے […]

Muhammad Zubair Arrested
قومی خبریں

محمد زبیر کو تمام مقدمات میں ضمانت

سپریم کورٹ نے آلٹ نیوز کے شریک بانی اور فیکٹ چیک کرنے والے محمد زبیر کو اتر پردیش میں ان کے خلاف درج کردہ تمام مقدمات میں عبوری ضمانت دے دی ہے۔ اور تمام مقدمات کو دہلی منتقل کرنی کی ہدایت دی ہے۔ کورٹ نے انہیں شام 6 بجے تک جیل سے رہا کرنے کا […]

قومی خبریں

انیس خان قتل معاملہ: انیس خان کا قتل نہیں ہوا، ایس آئی ٹی کی چارج شیٹ میں وضاحت

مغربی بنگال کی عالیہ یونیورسٹی کے سابق طلبہ رہنما انیس الرحمن قتل معاملے میں ایس آئی ٹی نے رپورٹ پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ انیس خان کا قتل نہیں کیا گیا ہے بلکہ اوپر سے گرنے کی وجہ سے موت ہوئی ہے۔ ایس آئی ٹی کی جانب سے الو بیریا کی عدالت میں چارج […]

پانچ ریاستوں کے اسمبلی انتخابات کے نتائج
قومی خبریں

‘ناانصافی کے خلاف آواز اٹھائیں ای ڈی کا شکار بنیں’

سوشل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا کے قومی صدر ایم کے فیضی نے کہا ہے کہ مودی فائڈ انڈیا میں اگر آپ ناانصافی کے خلاف آواز اٹھاتے ہیں تو آپ کو ای ڈی (ED) کے ذریعے شکار کیا جاتا ہے، اور اگر آپ مودی کے گن گاتے ہیں تو آپ کو راجیہ سبھا کیلئے نامزد کیا […]

قومی خبریں

ملک آئین سے چلے گا شریعت سے نہیں: وی ایچ پی لیڈر کا بیان

نئی دہلی: ادے پور اور امراوتی میں ہلاکتوں پر تنازعہ کے درمیان، وشو ہندو پریشد (وی ایچ پی) نے کہا کہ ہندوستان آئین سے چلے گا نہ کہ شریعت یا جہاد سے. مختلف ہندو تنظیموں نے ہندوؤں کے خلاف مبینہ تشدد کے واقعات کے خلاف احتجاج کے طور پر متحدہ طور پر سنکلپ مارچ کا انعقاد […]

Muhammad Zubair Arrested
قومی خبریں

محمد زبیر کو عبوری ضمانت

آلٹ نیوز کے شریک بانی محمد زبیر کو سپریم کورٹ نے اتر پردیش میں نفرت انگیز تقریر مقدمے میں عبوری ضمانت دے دی ہے لیکن وہ فی الحال دہلی پولیس کی حراست میں ہی رہیں گے۔ سپریم کورٹ نے سیتا پور کیس میں محمد زبیر کو شرائط کے ساتھ پانچ دن کی ضمانت دی ہے۔ […]

قومی خبریں

صاحب استطاعت مسلمانوں پر قربانی واجب تاہم ہمارے عمل سے کسی کو تکلیف نہ ہو

نئی دہلی: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے جنرل سکریٹری حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی صاحب نے اپنے صحافتی بیان میں کہا ہے کہ عید قرباں مسلمانوں کا نہایت اہم تہوار ہے، جو اللہ کے دو پیغمبروں حضرت ابراہیم علیہ السلام اور حضرت اسماعیل علیہ السلام کی یاد دلاتا ہے اور ہمیں اس […]

'ہندوستانی آئین کے روح کو بچا کر ملک کو فاشسٹوں کے شکنجے سے بچائیں'
قومی خبریں

‘ہندوستانی آئین کے روح کو بچا کر ملک کو فاشسٹوں کے شکنجے سے بچائیں’

لکھنو۔ (پریس ریلیز)۔ ملک کے آئینی اقدار کو بچانے کیلئے اپنی جاری کوششوں کے ایک حصے کے طور پر سنودھان سرکشا آندولن (SSA)نے کو ہوٹل میزبان، لکھنو میں ایک ریاستی کنونشن کا انعقاد کیا۔ پروگرام کی صدارت عبیداللہ خان اعظمی سابق ایم پی نے کی اور اپنے خطاب میں کہا کہ فاشسٹ حکومت یا حکومت […]

crime
قومی خبریں

مہاراشٹر کے ناسک ضلع میں افغانستان سے تعلق رکھنے والے ایک مسلم پیشوا کو گولی مار کر قتل کر دیا گیا ہے۔ پولیس کیس درج کرکے واقعہ کی تحقیقات کررہی ہے۔ ناسک: افغانستان سے تعلق رکھنے والے ایک 35 سالہ مسلم پیشوا کو مہاراشٹر کے ناسک ضلع کے ایولا قصبے میں چار نامعلوم افراد نے […]