مظلوموں کیلئے آواز اٹھانا اور کسانوں کیلئے کام کرنا جرم
قومی خبریں

مودی حکومت میں مظلوموں کیلئے آواز اٹھانا اور کسانوں کیلئے کام کرنا جرم بن گیا ہے۔ ایم کے فیضی

میسور۔ (پریس ریلیز)۔ سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI)کی جانب سے میسور، راجیو نگر، البدر میدان میں ایک عظیم الشان "عوامی اقتدار کانفرنس "کا انعقاد کیا گیا۔ ایس ڈی پی آئی ریاستی صدر عبدالمجید نے کانفرنس کی صدارت میں ہوئے اس کانفرنس کا افتتاح ایس ڈی پی آئی قومی صدر ایم کے فیضی نے کی۔ […]

Nupur Sharma moves SC
قومی خبریں

گستاخ رسول نوپور شرما پھر سپریم کورٹ سے رجوع

پیغمبر اسلام ﷺ کے بارے میں قابل اعتراض تبصرے کے لیے کئی ریاستوں میں مقدمات کا سامنا کرنے والی بھارتیہ جنتا پارٹی کی معطل شدہ سابق ترجمان نوپور شرما نے پھر سے سپریم کورٹ سے رجوع کرکے اپنی گرفتاری پر روک لگانے کی اپیل کی ہے۔ جسٹس سوریہ کانت جے بی پاردی والا کی تعطیلاتی […]

اسکارف پر پابندی کی تجویز
قومی خبریں

مہاراشٹر اور راجستھان میں نیٹ امتحان کے دوران باحجاب طالبات کو مشکلات

ملک بھر میں 17 جولائی اتوار کے روز نیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی (NTA) کے ذریعہ ملک کا سب سے بڑا میڈیکل داخلہ ٹیسٹ (NEET) کا امتحان منعقد کیا گیا تھا اس دوران ممبئی کے واشم اور راجستھان کے کوٹہ میں باحجاب طالبات کو امتحانی سنٹر میں داخل ہونے سے روک دیا گیا۔ واشم: مسلم طالبات اتوار […]

قومی خبریں

کرناٹک: اسکولوں، کالجوں میں حجاب پہننے کی حمایت میں احتجاج

دکشینہ کنڑ: سینکڑوں خواتین نے کیمپس فرنٹ آف انڈیا کے بینر تلے تعلیمی اداروں میں حجاب پہننے کی حمایت میں جنوبی کنڑ ضلع کے منگلورو شہر میں ایک زبردست ریلی نکالی۔ مظاہرین نے "انقلاب زندہ باد” اور "حجاب ہمارا حق” کے نعرے لگائے۔ مشتعل افراد نے بی جے پی کے ایم ایل اے رگھوپتی بھٹ […]

'ایس ڈی پی آئی کے لیڈروں کے خلاف ایف آئی آر پارٹی کو بدنام کرنے کی سازش کا حصہ ہے'
قومی خبریں

‘ایس ڈی پی آئی کے لیڈروں کے خلاف ایف آئی آر پارٹی کو بدنام کرنے کی سازش کا حصہ ہے’

بہار کے پھلواری شریف میں مبینہ طور پر سوشل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا کے دو افراد کو ملک مخالف سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزام میں گرفتار کیا گیا۔ نئی دہلی۔ (پریس ریلیز)۔ سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) کے مرکزی دفتر میں ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس میں ایس ڈی پی […]

اترپردیش اسمبلی انتخابات: بیلٹ پیپر ووٹوں کی گنتی ای وی ایم سے پہلے کی جائے
قومی خبریں

‘پٹنہ میں گرفتار شدہ افراد پر لگے الزامات مکمّل طور پر بے بنیاد اور سنگھ کے ایجنڈے کا حصہ ہے’

پٹنہ۔ (پریس ریلیز)۔ پٹنہ میں گرفتار کیے گئے اطہر پرویز پھلواری شریف کے و شہر کے مشہور سماجی کارکن رہے ہیں اور پارٹی کا حصہ بھی وہ پارٹی کے زمینی سماجی کام کو دیکھ کر رکن بنے تھے۔ ان باتوں کا اظہار سوشل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا کے صوبائی صدر شمیم اختر نے کیا اُنہوں […]

crime
قومی خبریں

اترپردیش: مسجد میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

اترپردیش کے بلند شہر کی ایک مسجد میں نماز ادا کرنے کے دوران ایک بزرگ شخص کو گولی مار کر قتل کردیا گیا ہے۔ مسجد میں قتل کا یہ واقعہ انتہائی افسوس ناک اور امت مسلمہ کے لئے باعث تشویش ہے۔ بلند شہر: شہر کے خرجہ نگر کوتوالی علاقے کی ایک مسجد میں فائرنگ کی […]

Asaduddin Owaisi Vs Mohan Bhagwat on Population Control
تلنگانہ قومی خبریں

اویسی کی موہن بھاگوت کے آبادی کنٹرول والے بیان پر تنقید

آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے صدر اور ممبر پارلیمنٹ اسد الدین اویسی نے آبادی کنٹرول قانون نافذ کرنے کے آر ایس ایس چیف موہن بھاگوت کے بیان پرسخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔ اویسی نے کہا کہ ملک میں بے شمار ایسے جوڑے ہیں جو اولاد کے لئے ترس رہے ہیں اور موہن […]

قومی خبریں

پولیس میں خدمات انجام دینے کے باوجود ملک مخالف سرگرمیوں کے الزام میں گرفتاری

ریاست بہار کے پٹنہ کے پھلواری شریف میں پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے دو اراکین کو مبینہ ملک مخالف سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزام میں گرفتار کیا گیاہے جن میں سے ایک سابق پولیس افسر جلال الدین ہے، جنہوں نے تقریباً 39 برسوں تک جھارکھنڈ پولیس میں اپنی خدمات انجام دی ہیں۔ جھارکھنڈ پولیس […]