ریاست تلنگانہ کے شہر حیدرآباد سے متصل شمس آباد میں ’ مسجد خواجہ محمود‘ کو راتوں رات شہید کرنے کے واقعہ پر سخت افسوس کا اظہار کرتے ہوئے آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے کہا ہے کہ ‘یہ نہایت افسوس ناک اور مسلمانوں کے لئے ناقابل برداشت حرکت ہے۔ آل انڈیا مسلم پرسنل لا […]
قومی خبریں
ملک کو بچانے کیلئے عوام کو اٹھ کھڑے ہونے کی ضرورت۔ ایس ڈی پی آئی
گلبرگہ۔(پریس ریلیز)۔ سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) نے شہر گلبرگہ میں ونٹیج فنکشن ہال میں ”ایس ڈی پی آئی۔ واحد متبادل”کے عنوان سے عوامی اقتدار کانفرنس کا انعقاد کیا۔ پارٹی کے ریاستی صدر عبد المجید کی صدارت میں ہوئی اس عظیم الشان کانفرنس میں خواتین سمیت ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ کانفرنس سے خطاب […]
کرناٹک: قتل کی تین واردات، فرقہ وارانہ کشیدگی
بنگلورو: حجاب کے بحران، مسلم تاجروں کے بائیکاٹ کی کال اور بجرنگ دل کارکن کے قتل کے بعد، ساحلی ضلع جنوبی کنڑ میں تین نوجوانوں کے قتل سے فرقہ وارانہ کشیدگی پھیل گئی ہے۔ قتل کا سلسلہ اس وقت شروع ہوا جب 18 سالہ بی مسعود پر 20 جولائی کو سلیا تعلقہ کے کلنجا گاؤں […]
دکشن کننڈا ضلع میں پیش آنے والے ناخوشگوار واقعات کی ذمہ دار ضلعی انتظامیہ ہے۔ ایس ڈی پی آئی
بنگلور۔ (پریس ریلیز)۔ سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) کے ریاستی صدر عبدالمجید نے اپنے جاری کردہ اخباری بیان میں کہا ہے کہ سنگھی شرپسندوں نے سولیا میں پروین کے آخری رسومات کے جلوس کی آڑ میں ننتھیکال علاقے میں جو توڑ پھوڑ کی ہے وہ قابل مذمت ہے۔ اس انتشار کی صورتحال کیلئے خود […]
‘حکومت کا مسلم اور غیر مسلم کے ساتھ الگ الگ رویہ’
دہلی: مجلس اتحاد المسلمین کے صدر و رکن پارلیمان اسد الدین اویسی نے اتر پردیش کی یوگی آدتیہ ناتھ حکومت پر سخت نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی حکومت مسلم اور غیر مسلم کے ساتھ الگ الگ رویہ اختیار کیے ہوئے ہیں جس کی تازہ مثال کانوڑیوں پر پھول اور مسلمانوں کے […]
حج وعمرہ ٹور آپریٹرز جی ایس ٹی سے مستثنیٰ نہیں
دہلی: سپریم کورٹ نے ان تمام عرضیوں کو خارج کردیا جنہوں نے حج و عمرہ خدمات پر جی ایس ٹی معاف کرنے کے لئے عرضیاں دائر کی تھیں۔ ملک کے درجنوں نجی ٹور آپریٹرز نے حج اور عمرہ خدمات پر عائد ہونے والے جی ایس ٹی کو معاف کرنے کی درخواستیں سپریم کورٹ میں داخل […]
مودی حکومت کا سب کا ساتھ سب کا وکاس کا نعرہ کھوکھلا: اویسی
آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسد الدین اویسی نے مرکزی حکومت پر ’سب کا ساتھ‘ نعرے پر نکتہ چینی کی اور دعویٰ کیا کہ سڑک فروشوں کو دیئے گئے 32 لاکھ قرضوں میں سے صرف 0.0102 فیصد ہی اقلیتی برادروں کو دیے گئے۔ اویسی نے کہا کہ "سرکاری اعداد و شمار مودی کے […]
مرکزی و ریاستی بی جے پی حکومت کی ناکامیوں کو اجاگر کرنے کا اعلان
‘بی جے پی حکومت قومی سطح کے ساتھ ساتھ ریاستی سطح پر بھی ہر محاذ پر مکمل طور پر ناکام ثابت ہو رہی ہے۔ بی جے پی حکومت پوری طرح سے بد عنوانی کے دلدل میں پھنسی ہوئی ہے’۔ گلبرگہ۔(پریس ریلیز)۔سوشل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا(SDPI) کے ریاستی جنرل سکریٹری افسر کوڈلی پیٹ نے گلبرگہ میں […]
کرناٹک: تشدد کا شکار مسلم نوجوان کے اہل خانہ سے ملاقات
کرناٹک کے ضلع بیلاری میں فرقہ پرست عناصر کی جانب سے محمد مسعود پر حملہ کرکے انہیں شدید زخمی کردیا گیا۔ جس کے بعد زخمی محمد مسعود کو منگلور کے ایک پرائیویٹ اسپتال میں داخل کیا گیا۔ سر میں شدید چوٹ کی وجہ سے اس کا انتقال ہوگیا۔ منگلور۔(پریس ریلیز)۔ سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا […]
کھانے پینے کی اشیاء پر جی ایس ٹی کے نفاذ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
جی ایس ٹی قانون لاتے ہوئے مرکزی حکومت نے کہا تھا کہ غذائی اجناس، زرعی پیداوار اور روز مرہ استعمال کی جانے والی ضروری اشیاء کو جی ایس ٹی سے مستشنی رکھا جائے گا۔ تاہم اب مرکزی حکومت نے غذائی اجناس اور غیر برانڈیڈ کھانے پینے کی چیزوں پر بھی جی ایس ٹی لاگو کردیا […]