نئی دہلی۔ (پریس ریلیز)۔ویمن انڈیا موؤمنٹ کی قومی جنرل سکریٹری افشان عزیز نے اپنے جاری کردہ اخباری بیان میں کہا ہے کہ 15 اگست 2022 کو جب ہندوستان نے اپنا 76 واں یوم آزادی منایا، گجرات حکومت کے اپنی معافی کی پالیسی کے تحت عصمت دری اور قتل کے 11 مجرموں کی رہائی سے ملک […]
قومی خبریں
گجرات میں عصمت دری اور قتل کے مجرموں کی رہائی چونکا دینے والی ہے۔ ایس ڈی پی آئی
گجرات حکومت کی جانب سے معافی کی پالیسی کے تحت بلقیس بانو کیس کے تمام مجرموں کو رہا کردیا گیا ہے، جیل کے باہر ان مجرموں کا استقبال کیا گیا اور انہیں مٹھائی کھلائی گئی۔ نئی دہلی۔ (پریس ریلیز)۔ سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) کے قومی جنرل سکریٹری الیاس محمد تمبے نے اپنے جاری […]
بلقیس بانو کیس کے تمام 11 مجرمین رہا
سنہ 2002 میں گجرات فسادات کے دوران بلقیس بانو کے سات افراد کو قتل کیا گیا تھا اور بلقییس بانو کے ساتھ اجتماعی عصمت دری کی گئی تھی۔ ممبئی: سنہ 2002کےگجرات فسادات کے دوران اجتماعی عصمت دری کی شکار ہوئی بلقیس بانو کے تمام 11مجرمین کو گجرات کی بی جے پی حکومت نے جیل سے […]
نیویارک: ملعون سلمان رشدی پر قاتلانہ حملہ
چوطاقہ: ملعون زمانہ سلمان رشدی پر جمعے کو اسٹیج پر اس وقت چاقو سے وار کیا گیا جب وہ مغربی نیویارک میں ایک لیکچر دینے والے تھے۔ سلمان رشدی وہ مصنف ہے جس کی تحریر کی وجہ سے 1980 کی دہائی میں ایران کی جانب سے جان سے مارنے کی دھمکیاں دی گئیں تھی۔ نیویارک […]
حیدرآباد: راجہ سنگھ کی منور فاروقی کا شو روکنے کی دھمکی
حیدرآباد: بی جے پی رکن اسمبلی راجہ سنگھ نے ایک بار پھر حیدرآباد میں اسٹینڈ اپ کامیڈین منور فاروقی کا شو روکنے کی دھمکی دی ہے۔ ایک ویڈیو میں رکن اسمبلی نے کہا کہ اگر یہ شو شہر میں ہوتا ہے تو کامیڈین کو سبق سکھایا جائے گا۔ راجہ سنگھ کی یہ دھمکی پہلی بار […]
عشق کا جنون، پاکستانی لڑکی سرحد پر گرفتار
کہا جاتا ہے کہ عشق ومحبت کی کوئی سرحد نہیں ہوتی۔ یہ بات پاکستان کی ایک لڑکی نے ثابت کردی جس کو حیدرآبادی لڑکے سے محبت ہوگئی تھی اور وہ اسی عشق کے جنون میں پاکستان سے حیدرآباد آنے کی کوشش کررہی تھی کہ نیپال کی سرحد پر گرفتار کرلی گئی۔ حیدرآباد: سشاستر سیما بل […]
‘جنگ آزادی میں مسلمانوں کی قربانیوں کو مٹانے کی کوشش’
آل انڈیا مجلس اتحادالمسلمین کے زیر اہتمام ‘ہندوستان کی آزادی میں مسلمانوں کا کردار’ کے عنوان پر 12 اگست کی شام، بمقام سالار ملت گراؤنڈ، برنداون کالونی، ٹولی چوکی، شیخ پیٹ میں ایک جلسہ عام منعقد کیا جائے گا۔ اور 13 اگست کی شام کو مجلس اتحاد المسلمین کے مرکزی دفتر دارالسلام میں ایک تاریخ […]
اعظم گڑھ: مشتبہ آئی ایس آئی ایس رکن گرفتار
اترپردیش پولیس کے انسداد دہشت گردی دستے ( اے ٹی ایس ) نے 15 اگست کو یوم آزادی کے موقع پر مبینہ طور سے شدت پسندانہ حملہ کرنے کے مقصد سے بلاسٹ کرنے کا منصوبہ بنانے کے دعوی کے ساتھ ایک شخص کو اعظم گڑھ سے گرفتار کیا ہے۔ یوپی اے ٹی ایس کی جانب […]
اپوزیشن کو خاموش کرنے کیلئے ای ڈی کا استعمال کیا جارہا ہے۔ ایم کے فیضی
ملک بھر میں ان دنوں بہت سے اپوزیشن لیڈر منی لانڈرنگ کے الزامات کے تحت انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ کی تحویل میں ہے۔ نئی دہلی۔ (پریس ریلیز)۔ سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) کے قومی صدر ایم کے فیضی نے اپنے جاری کردہ اخباری بیان میں اپوزیشن لیڈروں اور ان کے دفاتر کی تلاشی، سیل اور بلا […]
مدھیہ پردیش: گائے کے تسکری کے الزام میں ہجومی تشدد، ایک ہلاک
ملک بھر میں صرف ایک ہفتے کے دوران مختلف مقامات پر ہجومی تشدد کے تین واقعات پیش آچکے ہیں۔ ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع نرمدا پورم کی سیونی مالوا تحصیل میں کچھ ہندو شدت پسندوں نے تین مسلم افراد کو بے دردی سے پیٹا، جس میں ایک شخص کی موت ہوگئی جبکہ دو افراد شدید […]